Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan
@JamiatPK
Largest, Most Responsible and Most Influential Students' Network in Pakistan | Students' Rights | Islamic Social Welfare Club | #IJT #Jamiat
ID:283943058
http://www.jamiat.org.pk 18-04-2011 09:43:11
6,7K Tweets
87,0K Followers
42 Following
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی سیو غزہ دھرنے پر حملے کی مذمت۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
پی ڈی ایم کی حکومت میں کرغستان کو گرین لسٹ کرنے سے کس مافیا نے فائدہ اٹھایا ؟
ہزاروں طلباءو طالبات کی جانوں کو خطرہ ہے ،ذمہ داران کو سامنے لایا جائے ۔
#JamiatPK #kyrgystan
#SavePakistaniStudents
پاکستان میڈیکل کمیشن نے ۲۰۲۰ میں کرغستان کو غیر محفوظ سمجھتے ہوئے بلیک لسٹ کیا تھا ۔۲۰۲۲ میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے کس بنیادپر اس کو دوبارہ گرین لسٹ کیا ؟
#JamiatPK #kyrgystan
#SavePakistaniStudents
𝐔𝐫𝐠𝐞𝐧𝐭 𝐏𝐫𝐨𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐂𝐚𝐥𝐥
Protest against Mob Violence against Pakistani Students in Krgyzstan!
Join us Today,3 pm at Krgyzstan Embassy | House No.12, 33 Street, F-8/1
#SavePakistaniStudents
بشکیک (کرغیزستان) میں پاکستانی و دیگر غیر ملکی طلبہ پر لوکل طلبہ کی جانب سے حملوں اور کئی غیر ملکی طلبہ کی ہلاکت اور زخمی ہونے کی اطلاعات دکھ کا باعث ہیں۔
حکومت پاکستان فوری طور پر کرغیزستان میں موجود پاکستانی طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنائے۔
#Kyrgyzstan
Reports of attacks by local students on Pakistani and other foreign students in Bishkek and the death and injuries of many foreign students are disturbing.
The Government of Pakistan should immediately ensure the safety of Pakistani students in Kyrgyzstan.
#Kyrgyzstan