Jalal Qazi (@jalalqazi) 's Twitter Profile
Jalal Qazi

@jalalqazi

PTI Family | Imran Khan | Pakistan | Da Sajjad Speen Dada |

ID: 307298757

linkhttp://www.instagram.com/jalal.qazi calendar_today29-05-2011 11:29:37

162,162K Tweet

57,57K Followers

1,1K Following

Waqas Ahmad (@waqasahmadsafii) 's Twitter Profile Photo

پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پارٹی دفتر کا افتتاح کر دیا عوام اتنی تھی کہ ایک پاؤ گلاب جامن میں سے تین گلاب جامن پھر بھی بچ گئے

پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پارٹی دفتر کا افتتاح کر دیا
عوام اتنی تھی کہ ایک پاؤ گلاب جامن میں سے تین گلاب جامن پھر بھی بچ گئے
Jalal Qazi (@jalalqazi) 's Twitter Profile Photo

Have you ever missed Allah? Like you are sitting there crying, hurt and helpless and you just miss Him. You think that how far you’ve come from Him. Sometimes life knocks you down so you can start talking to Him. And the reason is to remind you of His existence. Only if we knew.

Jalal Qazi (@jalalqazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سیاستدانوں، ججوں، افسروں اور صحافیوں کے لئے اس میں سبق ہے۔ یہ کسی کے سگے نہیں کہاں گئے پرویز خٹک، محمودخان، شیر پاؤ، شیخ رشید ؟ ان کے وعدے کھوٹے ہوتے ہیں۔ لھازا سب عہد داروں کو آئین سے وفا کرنا چاہیے تاکہ عمر کے اس حصے میں ایسا ذلیل ناں ہونا پڑے

Jalal Qazi (@jalalqazi) 's Twitter Profile Photo

Al-Fattah is one of Allah’s beautiful names, it means “The Opener” it tells us that Allah swt is the One who opens doors for us and makes things easier when we face difficulties, He opens or creates path of success for us, so when making dua use His name and ask for what u want.

Jalal Qazi (@jalalqazi) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ وزیر اعلیٰ کے امن کے پیغام نے اپنا اثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ پچھلے کئی دنوں سے خیبر پختونخواہ کے قبائلی اضلاع اور بلخصوص ساؤتھ ریجن میں دہشتگردی میں کافی حد تک کمی دیکھنے کو نظر آرہی ہے

Jalal Qazi (@jalalqazi) 's Twitter Profile Photo

محتم خواجہ آصف صاحب اتوار کو گزرے ۴ دن ہوگئے ہیں آپ بتائیں کب آئینی ترمیم پاس کروائے گے؟

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

عوام کے ووٹ سے آئی سیاسی قیادت ہی ملک کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتی ہے نا یہ کام فوج کر سکتی ہے نہ ہی کٹھ پتلی حکومتیں

Inayat Khan Tajik (@inayatkhan1) 's Twitter Profile Photo

آرٹیکل 8 کے حوالے سے جب بلاوال سے بات کی تو جواب آیا کہ مجبوری ہے کرنا پڑے گا ~ سینیٹر کامران مرتضٰی کا دعوٰی یہ ہے خود کو جمہوریت کا وارث کہنے والے کی اصل اوقات اور گھناؤنا چہرہ۔ لعنت بر منافقین باشد و بے شمار باشد

Jalal Qazi (@jalalqazi) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں میلا انہوں نے لگایا، یوسف رضا گیلانی کی سینٹ سیٹ پر کھلے عام پیسے انہوں نے دیے، ۸ فروری کے بعد دوبارہ آذاد اراکین کو خریدنے کی کوشش انہوں نے کی۔

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

#بلاول_مجبور ہے ، اپنے آپ کو جمہوریت کے چیمپیئن کہنے والا بلاول آج فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ڈنڈے کے نیچے مجبور ہے۔ بلاول آفشیلی اب جرنیلوں کا بوٹ چاٹ 🐕 بن چکا ہے۔

Inayat Khan Tajik (@inayatkhan1) 's Twitter Profile Photo

کچھ بھائ لوگوں کو بڑا شوق تھا سپریم کورٹ جانے کا۔۔۔ جیسا کہا تھا ویسا ہی ہوا۔ امید ہے اب افاقہ ہوگیا ہوگا۔

کچھ بھائ لوگوں کو بڑا شوق تھا سپریم کورٹ جانے کا۔۔۔ جیسا کہا تھا ویسا ہی ہوا۔ امید ہے اب افاقہ ہوگیا ہوگا۔
Jalal Qazi (@jalalqazi) 's Twitter Profile Photo

پہلے سپیکر اور ایلکشن ممیشن مخصوص نشستیں نون کو دینگے، آئینی ترامیم کو پاس کروائے گیں، پھر اس آرڈیننس آڑ میں اگر کوئی عدالت میں اسے چیلنج کرے گا تو مرضی والے ججوں کا بنچ بنا کر درخواست کو اڑا دینگے۔ کہہ دیتے ہیں تم سے نہی ہو پائے گا

Babar Ali Khan (@ibabaralikhan) 's Twitter Profile Photo

جناب صوبائی صدر Ali Amin Khan Gandapur ، چارسدہ سے جنکو آپ میٹنگز کیلئے بلاتے ہیں وہ اکثر خود بھی کسی جلسے یا جلوس میں نہیں جاتے اور نا ورکرز کو کبھی لے کر گئے ہیں۔ الیکشن کے بعد کا رکارڈ چیک کر لیں۔ #LahoreJalsa #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی