Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile
Saeed Ullah Khan

@jui_nw

JUI Pakistan

ID: 701830233226350595

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today22-02-2016 18:05:41

164,164K Tweet

36,36K Takipçi

12,12K Takip Edilen

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

منسٹرز اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ ہو گیا دوسری طرف میٹرو اور دیگر الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے کرایہ میں سو فیصد اضافہ ہو گیا حساب برابر ہو گیا

منسٹرز اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ ہو گیا دوسری طرف میٹرو اور دیگر الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے کرایہ میں سو فیصد اضافہ ہو گیا 
حساب برابر ہو گیا
Sajid۔🇵🇰 (@sajid_kj) 's Twitter Profile Photo

جب TTP کے دہشت گردوں پر افغانستان میں بمباری ہوسکتی ہے تو پھر بلوچستان کے دہشت گرد جو باڈر کے قریب ایران میں چھپے ہوۓ ہیں وہاں بمباری کیوں نہیں ہوسکتی ۔۔۔ یہ دو رنگی چھوڑ دیں 🙏🙏🤣 DG ISPR #ساجد

Gohar Rehman Bacha (@goharre37369711) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے 77 سالہ تاریخ میں صوبہ خیبرپختونخواہ میں جمعیت علماء اسلام۔اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب حفظہ اللہ کی قیادت میں سن 2002 سے 2007 تک سب سے بہترین حکومت کرپشن سے پاک صوبہ صوبے پر 16 ارب قرضہ تھا۔ صوبے کے وسائل سے۔ صوبے سے 8 ارب قرضہ ختم کرنے والا مرد قلندر

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

جس نے بچوں کو شہید کیا تھا، اس کو تو ہمارے ادارے باعزت پاکستان سے رفو چکر کروا بیٹھے، تو کیوں نا کرو ماتم ایسے اداروں کی کارکردگی پر..

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

قاید جمعیت قاید امت مسلمہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا مسلم حکمرانوں کو کھلا پیغام

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے اور انڈین پاکستان کو بھکاری کہتے رہتے ہیں جبکہ اصل حقیقت یہ کہ انڈیا کے قرضے پاکستان سے کئ سو گنا زیادہ ان کی تو عوام بھی ذاتی قرضوں میں جکڑی ہے ان بھائی نے شائننگ انڈیا کی اصلیت کھول دی

Muhammad Aslam Awan (@awanaslamawan1) 's Twitter Profile Photo

عمران کی قید ہمارا مسلہ نہیں، ایشو یہ ہے کہ عمران سے جنگ کی آڑ میں محافظوں نے قوم سے دھوتی تک چھین لی ، اس وقت سیاستدانوں لاتعلق کر دیا گیا، ملکی معشت،دفاعی، داخلی، خارجہ پالیسی،عدلیہ اور قانون سازی سمیت تمام اختیارات اور قومی وسائل مقتدرہ کے پاس ہیں ،قوم محض غلام بن چکی ہے

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ صرف اس وجہ سے ریاستی مظالم پر چپ ہیں کہ فلحال ان ک ہاتھ آپ کے سر پر ہیں تو آپ سے بڑا بیغیرت اور بیوقوف کوئی نہیں..

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

وزراء کے مراعات اور تنخواہوں میں اضافے اور عوام. کیلئے کرایہ ڈبل کروانا اگر معیشت کی مضبوطی ہیں تو لعنت ہے ایسے مضبوط معیشت پر...

وزراء کے مراعات اور تنخواہوں میں اضافے اور عوام. کیلئے کرایہ ڈبل کروانا اگر معیشت کی مضبوطی ہیں تو لعنت ہے ایسے مضبوط معیشت پر...
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو لیکر یہ مشکوک نطفہ آپےسےباہر ہوگیاہے. جبکہ حقیقت یہ ہیں کہ یہ سکول آرمی والوں کے بیس کیمپ سے آدھے کلو میٹر کےفاصلے پر ہیں اور یہ دہشتگرد رات نہیں بلکہ دن کےاجالے میں یہاں سکول کے بچوں اور اساتذہ کو دھمکا رہے ہیں.. کیا فوج ان علاقوں میں صرف معدنیات کو ہڑپنے کیلئے ہیں

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

مساجد کے ائمہ کرام کو فی کس 10 ہزار اعزازیہ دینے کے دعویداروں نے مساجد کے سولر سسٹم اسکیم میں 260 ملین ہڑپ لیے. ___________________ اداروں کے مسلط کردہ فرشتوں کی بات ہو رہی ہیں.

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

یار پچھلے کئ دہائیوں سے ہمپر یہ جنگ مسلط ہیں، اور ہر بار ہم ہی اس جنگ میں بطور ایندھن استعمال کئے جا رہے ہیں.. کیا قیامت کے دن کا انتظار کرے پھر.. ہاں جب بھی ملک پر برا وقت آیا ہےتو ہم نے اپنے سب گلے پس پشت ڈال کر صف اول میں اداروں کیساتھ کھڑے ہیں.. اب تو ہم الحمداللہ جیت گئے ہیں

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

ہمارا بھی اداروں سے یہی گلہ ہے کہ مولانا کے بُغض کی وجہ سے ان لوگوں کو کیوں مسلط کیا جو دہشتگردوں کے حامی ہیں اور صوبے کا کباڑا کر دیا..

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

کاٹلنگ ڈرون حملہ میں شہید چرواہوں کے لواحقین کو 50 لاکھ روپے کی امداد صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردی گئی۔ _________________ جبکہ نائی نما سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ان شہیدوں کو دہشت گرد کہہ رہے تھے

کاٹلنگ ڈرون حملہ میں شہید چرواہوں کے لواحقین کو 50 لاکھ روپے کی امداد صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردی گئی۔
_________________
جبکہ نائی نما سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ان شہیدوں کو دہشت گرد کہہ رہے تھے