DrAbdul Mateen Khattak (@jui_kt) 's Twitter Profile
DrAbdul Mateen Khattak

@jui_kt

Social Media and Social Activist
#TeamJUITwitter #JUI_SocialMedia
#StudiedMedicine💊💉 | @JUI_Kt #JamiatUlemaIslamPakistan @MoulanaOfficial

ID: 1033043104524390400

linkhttp://www.jui.pk.org calendar_today24-08-2018 17:27:23

2,2K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

استغفراللہ... جس بندے کے کرتوت لاس اینجلس سے لیکر ڈی چوک تک تغفن پھیلا رہے ہیں، اس کو وقت کا ولی کہہ رہی ہے یہ نچن والی.. #BanIsraeliProxyPTI

استغفراللہ... جس بندے کے کرتوت لاس اینجلس سے لیکر ڈی چوک تک تغفن پھیلا رہے ہیں، اس کو وقت کا ولی کہہ رہی ہے یہ نچن والی..
#BanIsraeliProxyPTI
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

شعائر اسلام کانفرنس مقام : بٹگرام تاریخ: 29 جون 2025 بروز اتوار #BanIsraeliProxyPTI

شعائر اسلام کانفرنس 
مقام : بٹگرام 
تاریخ: 29 جون 2025 بروز اتوار

#BanIsraeliProxyPTI
Misery Khan (@khanmisery86) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام کو قیام امن میں کردار ادا کرنے اور ریاست کا ساتھ دینے کی سزا دی جارہی ہے۔ حضرت مولانا عطاءالحق درویش جنرل سیکرٹری جےیوآئی خیبرپختونخوا #JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak

جمعیت علماء اسلام کو قیام امن میں کردار ادا کرنے اور ریاست کا ساتھ دینے کی سزا دی جارہی ہے۔
حضرت مولانا عطاءالحق درویش
جنرل سیکرٹری جےیوآئی خیبرپختونخوا

#JUIDigitalMediaKPK #TeamJUIKP #TeamJUIPak #TeamJUIKarak
DrAbdul Mateen Khattak (@jui_kt) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی تھکن جب بے حال کر دے، تو دوستوں کے ساتھ بیتے لمحے تصویر بن کر حوصلہ دیتے ہیں...

زندگی کی تھکن جب بے حال کر دے،  
تو دوستوں کے ساتھ بیتے لمحے تصویر بن کر حوصلہ دیتے ہیں...
Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

بونیر چغرزئ ۔ اہم شخصیات جےیوآئی میں شامل ۔ مفتی فضل غفور ودیگر کا خطاب

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام شعائرِ اسلام کانفرنس بٹگرام میں 29 جون 2025 بروز اتوار کو منعقد ہوگی، ان شاءاللہ جس کا مقصد شعائر اسلام کی اہمیت، صوبائی بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔

جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام شعائرِ اسلام کانفرنس بٹگرام میں 29 جون 2025 بروز اتوار کو منعقد ہوگی، ان شاءاللہ 
جس کا مقصد شعائر اسلام کی اہمیت، صوبائی بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

پہلے بھی کہا تھا، آج پھر بتا رہا ہو کہ امامت صغریٰ اور امامت کبری میں میرا امام مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ہیں... Maulana Fazl-ur-Rehman

پہلے بھی کہا تھا، آج پھر بتا رہا ہو کہ امامت صغریٰ اور امامت کبری میں میرا امام مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ہیں...
<a href="/MoulanaOfficial/">Maulana Fazl-ur-Rehman</a>
JUI DISTRICT ABBOTTABAD (@juigalaxy) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے مولانا اسجد محمود کا 40 سے 50 لوگوں نے گھیراؤ کیا ، مولانا عبدالغفور حیدری۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان ضلع ایبٹ آباد

Maulana Salah Ud Din Ayubi (@imsalahuddin10) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جے یو آئی کے مرکزی فنانس سیکرٹری سابق MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کیجانب سے جے یو آئی بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔ اس موقع پر مولانا عبد النافع ، مولانا غلام محمد اور روح اللہ موجود تھے ۔

اسلام آباد 

جے یو آئی کے مرکزی فنانس سیکرٹری سابق  MNA حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کیجانب سے جے یو آئی بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔
اس موقع پر مولانا عبد النافع ، مولانا غلام محمد اور روح اللہ موجود تھے ۔
Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

ترجمان جے یو آئی محمد اسلم غوری کی قبائلی رہنماء حاجی فیض اللہ خان نورزئی کی وفات پر اظہار افسوس حاجی فیض اللہ مرحوم مخلص, غریب پرور تاجر رہنماء تھے ۔ اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے ۔ اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔

JUI District karak (@juikarakofl) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام شعائرِ اسلام کانفرنس بٹگرام میں 29 جون 2025 بروز اتوار کو منعقد ہوگی ، ان شاءاللہ تعالیٰ جس کا مقصد شعائر اسلام کی اہمیت ، صوبائی بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ #TeamJUIKP

جے یو آئی خیبرپختونخوا کے زیرِ اہتمام شعائرِ اسلام کانفرنس بٹگرام میں 29 جون 2025 بروز اتوار کو منعقد ہوگی ، ان شاءاللہ تعالیٰ 
جس کا مقصد شعائر اسلام کی اہمیت ، صوبائی بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔
#TeamJUIKP
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران مولانا لطف الرحمٰن کا حقائق پر مبنی مدلل خطاب

Zia ur Rehman (@ziaurrehman76) 's Twitter Profile Photo

اگر پانچ سال پارلیمنٹ کا ممبر رھنے والا افغانی ھوسکتا ھے تو ان کو نوٹس جاری کرنے اسسٹنٹ کمشنر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟ اور اس سے بھی بڑھ کر اس AC سے یہ نوٹس جاری کروانے والا ھمارے کسی ادارے کا افسر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟؟ تو پہلے ان کے ڈاکومنٹس کی ویریفیکیشن ھونی چاھئیے

اگر پانچ سال پارلیمنٹ کا ممبر رھنے والا افغانی ھوسکتا ھے تو ان کو نوٹس جاری کرنے اسسٹنٹ کمشنر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟ اور اس سے بھی بڑھ کر اس AC سے یہ نوٹس جاری کروانے والا ھمارے کسی ادارے کا افسر کیوں کر افغانی نہیں ھوسکتا؟؟؟
تو پہلے ان کے ڈاکومنٹس کی ویریفیکیشن ھونی چاھئیے
Hafiz Ghazanfar Aziz (@ghazanf95497223) 's Twitter Profile Photo

تمام ذمہ دار احباب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ جماعت کی تعمیر و ترقی کے لئے عملی کام کی توفیق عطا فرمائے آمین

تمام ذمہ دار احباب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ جماعت کی تعمیر و ترقی کے لئے عملی کام کی توفیق عطا فرمائے آمین
Maulana Salah Ud Din Ayubi (@imsalahuddin10) 's Twitter Profile Photo

قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کا ملاقات ۔ ملکی ، علاقائی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ۔

قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کا ملاقات ۔ ملکی ، علاقائی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال ۔