Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile
Jamaat e Islami Pakistan

@jipofficial

Official account of Jamaat e Islami Pakistan #HalSirfJamaateIslami

ID: 154143767

linkhttp://jamaat.org/ calendar_today10-06-2010 13:56:05

68,68K Tweet

288,288K Takipçi

44 Takip Edilen

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمن نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران شہید ہونے والے پاکستان ایئر فورس کے بہادر جوان محمد ایاز کے گھر جا کر تعزیت کی۔ انہوں نے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہید کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور بعد ازاں شہید کی قبر پر حاضری دی۔

رسول اللہﷺ نے فرمایا! وہ شخص ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر شفقت نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے۔ (ترمذی )

اپنی قوم، برادری و قبیلے سے ضرور محبت کریں لیکن اس بنیاد پر دوسروں سے نفرت نہ کریں اور تقسیم نہ ہوں، تقسیم کرنا دشمن کا ایجنڈا ہے۔ قرآن کا بھی پیغام ہے کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامو اور تفرقے میں مت پڑو

فیول پر فی لیٹر لیوی 100 روپے کرنے کا فیصلہ سوائے لوٹ مار کے کچھ نہیں۔واضح نظر آرہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں ناکام ہو رہی ہیں اور بدترین گورننس کا بوجھ حکومت مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے۔مہنگی بجلی اور مہنگا فیول عوام کا استحصال اورمعاشی سرگرمیاں تباہ کرنے کے مترادف ہے

اسلام ہی وہ نظام ہے جو رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت پر ابھارتا ہے، اسلام کی بنیاد پر یہ ملک حاصل کیا گیا، آئیں مل کر اسلامی نظام کے نفاذ کی جدوجہد تیز تر کریں

خضدار بلوچستان میں دہشت گردی واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا، یہ ظلم کی انتہا ہے،دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین سےدلی اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔

کتاب سے رشتہ جوڑیے، مطالعہ کیجیے۔ ماہ مئی میں مطالعہ کے لیے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کی کتاب " اسلامی عبادات پر تحقیقی نظر" رعائتی قیمت پر دستیاب ہے، تمام ارکان و کارکنان اس پیش کش سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔

کتاب سے رشتہ جوڑیے، مطالعہ کیجیے۔
ماہ مئی میں مطالعہ کے لیے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کی کتاب " اسلامی عبادات پر تحقیقی نظر" رعائتی قیمت پر دستیاب ہے، تمام ارکان و کارکنان اس پیش کش سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔
Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اچھےاخلاق کا مظاہرہ کرنا نیکی ہے اور گناہ وہ چیز ہے جو تمہارے دل میں کھٹکتی رہے اور تم یہ نا پسند کرو کہ لوگوں کو یہ بات معلوم ہو۔ (مسلم)

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات سے ہر پاکستانی مضطرب ہے، ملک میں قیام امن مرکزی و صوبائی حکومتوں کی اولین ترجیح ہونا چاہیے، امن کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نظر میں اس کے باپ ، اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاوٴں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایمان کی ساٹھ سے کچھ زیادہ شاکیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔ (صحیح المسلم)

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

ڈائریکٹر میڈیاسیل جماعت اسلامی پاکستان سلمان شیخ فاران کلب گلشن اقبال میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کے تحت Karachi Connect کےعنوان سے"سوشل میڈیا میٹ اپ" سےخطاب کررہےہیں۔