𝘽𝙊𝙎𝙎 ⁱᵏᶠ (@jani_i12) 's Twitter Profile
𝘽𝙊𝙎𝙎 ⁱᵏᶠ

@jani_i12

🪽 #عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران_خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان 🩵

جو سچ کی راہ پر نکلا وہی مردِ جری ٹھہرا
جو حق کہنے سے نہ ڈر جائے وہی لیڈر ہمارا ہے

ID: 1663916123325190146

calendar_today31-05-2023 14:31:41

31,31K Tweet

801 Followers

1,1K Following

𝘽𝙊𝙎𝙎 ⁱᵏᶠ (@jani_i12) 's Twitter Profile Photo

تُو تو اس واسطے مجھ سے رہے اکتایا ہوا میں میسر ہوں تمہیں رابطے میں آسانی ہے تُو جو بولے تو ہر اک حرف کے سو معنی ہیں تُو نہ بولے تو ہر اک لفظ ہی بے معنی ہے🍁 یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے🥀 #اردو_زبان #مشن_عمران_خان_کی_رہائی

تُو تو اس واسطے مجھ سے رہے اکتایا ہوا
میں میسر ہوں تمہیں رابطے میں آسانی ہے

تُو جو بولے تو ہر اک حرف کے سو معنی ہیں
تُو نہ بولے تو ہر اک لفظ ہی بے معنی ہے🍁

یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ تیرے ہوتے
میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے🥀
#اردو_زبان
#مشن_عمران_خان_کی_رہائی
Irum Zia (@irum_pti) 's Twitter Profile Photo

🚨 میرے پاکستانیو!! عمران خان کی آج تک کہی ہوئی ہر بات سچ ثابت ہوئی ہے لیکن بائیس کروڑ عوام باغیرت اور باشعور ہے یہ ٹھیک نہیں لگ رہی معذرت کے ساتھ کیونکہ اگر یہ قوم باغیرت اور باشعور ہوتی تو اس قوم کا لیڈر دو سال سے زائد عرصے سے ناحق قید میں نہ ہوتا💔

Aaleen.zehra (@aaleen_zehra) 's Twitter Profile Photo

Iᴋᴋʏ⚡ 𝓟𝓪𝓻𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Alishah 🌸 PTITIGER M Mohsin ᔕYEᗪ ᒍᗩᐯIᗪ ᘔᗩᗪᗩ TIᖇᗰIᘔI Zoha Khan Ibro Beast 💪 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💚 سبحان اللہ سبحان اللہ 💚 صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💚 بےشک 🤲 آمین ثم آمین یا رب العزت آمین 🤲 💚 💓 جزاک اللہ خیرا 💚

𝘽𝙊𝙎𝙎 ⁱᵏᶠ (@jani_i12) 's Twitter Profile Photo

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو #اردو_زبان #قومی_زبان #مشن_عمران_خان_کی_رہائی

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو

اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو

دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
#اردو_زبان
#قومی_زبان
#مشن_عمران_خان_کی_رہائی
Malik Umarᵀᵉᵃᵐⱽᴼᴾ¹ (@malikumar9999) 's Twitter Profile Photo

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو #اردو_زبان #قومی_زبان #اردو_شاعری Malik Umar ᴵᵏᶠ

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو

اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو

دل شکستہ ہے، کوئی ایسا ہنر مند بتا
جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو
#اردو_زبان
#قومی_زبان
#اردو_شاعری
Malik Umar ᴵᵏᶠ
•☆Ȥₒʱ𝓪ᗅʱ𝚖𝓪𝙙♡•☆ (@mute2233) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا المیہ یہ نہیں کہ ہم تکلیف میں ہیں،بلکہ یہ کہ ہم اپنی تکلیف کا مقصدبھول گئےہیں۔جب انسان اپنی جدوجہدکوبامعنی بنالیتاہےتووہ خود میں سکون پاتاہے،چاہےحالات کتنے ہی سخت کیوں نہ ہوں۔وہ جانتاہےکہ یہ سب عارضی ہے، اور یہ دکھ کسی بڑی خوشی کی بنیادبن رہا ہے۔ شب بخیر Iᴋᴋʏ⚡

زندگی کا المیہ یہ نہیں کہ ہم تکلیف میں ہیں،بلکہ یہ کہ ہم اپنی تکلیف کا مقصدبھول گئےہیں۔جب انسان اپنی جدوجہدکوبامعنی بنالیتاہےتووہ خود میں سکون پاتاہے،چاہےحالات کتنے ہی سخت کیوں نہ ہوں۔وہ جانتاہےکہ یہ سب عارضی ہے، اور یہ دکھ کسی بڑی خوشی کی بنیادبن رہا ہے۔
شب بخیر
Iᴋᴋʏ⚡
𝘽𝙊𝙎𝙎 ⁱᵏᶠ (@jani_i12) 's Twitter Profile Photo

ہماری عمریں اگر کم ہیں اگلے لوگوں سے ہمارے ہجر کے موسم بھی مختصر کیے جائیں _____🥀💞 #اردو_زبان #قومی_زبان #اردو_شاعری

ہماری عمریں اگر کم ہیں اگلے لوگوں سے
ہمارے ہجر کے موسم بھی مختصر کیے جائیں _____🥀💞
#اردو_زبان
#قومی_زبان
#اردو_شاعری
PTITIGERᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@m_o_pti_1_) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں دوست ایسے بنائیں جو خوشی میں چاہے ساتھ ہوں یا نہ ہوں لیکن جب آپکو کوئی تکلیف ہو تو آپ کے ساتھ کھڑے ہوں آپکی تکلیف کو اپنا سمجھیں۔ کو اس وقت آپکے ساتھ کھڑے ہوں جب آپکے ساتھ کوئی نہ ہو۔ ایسے دوست نصیبوں سے ملا کرتے ہیں.

کوشش کریں دوست ایسے بنائیں جو خوشی میں چاہے ساتھ ہوں یا نہ ہوں لیکن جب آپکو کوئی تکلیف ہو تو آپ کے ساتھ کھڑے ہوں آپکی تکلیف کو اپنا سمجھیں۔ کو اس وقت آپکے ساتھ کھڑے ہوں جب آپکے ساتھ کوئی نہ ہو۔ ایسے دوست نصیبوں سے ملا کرتے ہیں.
𝘽𝙊𝙎𝙎 ⁱᵏᶠ (@jani_i12) 's Twitter Profile Photo

زندگی اک لمحہ نہیں، اک سفر ہے 🎭 کب ہنسی، کب آنسو، سب اثر ہے 💫 جو گزر گیا، وہ سبق بن گیا 📖 جو باقی ہے، وہ امتحان سا ہے 🔥 خواب ٹوٹیں تو ہمت بڑھا لینا 🌙 کیونکہ زندگی ہار نہیں، ایک نیا آغاز ہے 🌸 #زندگی

•☆Ȥₒʱ𝓪ᗅʱ𝚖𝓪𝙙♡•☆ (@mute2233) 's Twitter Profile Photo

╔╦══╦═╦═╦╗╔╗ ★★★★★PROMOTION ☆¸.•°'˜˜'°•.¸☆ ★FOLLOW 4 FOLLOWB 🔁 ¥☆★☆★☆¥★ ★KEYBOARD WARRIORS ⌨️⚔️ ¥☆★☆★☆¥★ (¯·.¸¸.·´¯·.¸¸.-> ''•.¸.•' ☻/ /▌ /\ چلیں مل کر ایک زبردست کمیونٹی بناتے ہیں! Umar ik Mr Wizard 🪄 Iᴋᴋʏ⚡ Zoha Khan

★★★★★PROMOTION

★FOLLOW 4 FOLLOWB 🔁

★KEYBOARD WARRIORS ⌨️⚔️

چلیں مل کر ایک زبردست کمیونٹی بناتے ہیں!
Umar
ik
Mr Wizard 🪄
Iᴋᴋʏ⚡
Zoha Khan
•☆Ȥₒʱ𝓪ᗅʱ𝚖𝓪𝙙♡•☆ (@mute2233) 's Twitter Profile Photo

★★★KEYBOARD WARRIORS★★ ★★★فالو اپ 4 فالو بیک! 🔄 ✅فالو کرو ✅ریپلائی کرو ✅ سپورٹ کرو آؤ مل کر ایک مضبوط کمیونٹی بنائیں! ☆¸.•°'˜˜'°•.¸☆ ★FOLLOW 4 FOLLOWB 🔁 Youth Resistance Iᴋᴋʏ⚡ S A Malikᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ S_k530 Umar ¥☆★☆★☆¥★☆ (¯'v'¯) ''•.¸.•' ☻/ /▌ /\

★★★KEYBOARD WARRIORS★★
★★★فالو اپ 4 فالو بیک! 🔄
✅فالو کرو
✅ریپلائی کرو
✅ سپورٹ کرو
آؤ مل کر ایک مضبوط کمیونٹی بنائیں!

★FOLLOW 4 FOLLOWB 🔁
Youth Resistance
Iᴋᴋʏ⚡
S A Malikᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
S_k530
Umar

(¯'v'¯)