مرشد (@jamshedjam10343) 's Twitter Profile
مرشد

@jamshedjam10343

اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور،تجھ سے مدد مانگتے ہیں

ID: 1715809189816119296

calendar_today21-10-2023 19:17:15

27,27K Tweet

130 Followers

140 Following

SSG of Pti (@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

مبارکاں کینڈا کا شہری نکلا 🚨🚨🚨 باجوہ بیلجئم کا شہری غفور برطانوی شہری ساری غیر ملکی پاکستان پر قابض ہیں

مبارکاں کینڈا کا شہری نکلا 🚨🚨🚨
باجوہ بیلجئم کا شہری
غفور برطانوی شہری 
ساری غیر ملکی پاکستان پر قابض ہیں
Sanaullah Khan (@sanaullahdawn) 's Twitter Profile Photo

ایک سال میں گیارہ ارب کے اشتہارات آڈٹ رپورٹ نے گندم سکینڈل کا بھانڈا پھوڑ دیا سیکرٹری اطلاعات نے پی ٹی وی بند ہونے کے خدشات ظاہر کر دئیے youtu.be/W0-MGi-bHu0?si…

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"قاسم اور سلیمان بہت پہلے سے پاکستان آنا چاہتے تھے لیکن ہم نے روکا تھا، پہلے وہ امریکہ جائیں گے اور پھر پاکستان، بچے پاکستان اپنے والد کے لئے آرہے ہیں" نورین خان نیازی #FreeImranKhan

Rubab PTI (@rubab_pti_1993) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈٰیا نے تحریک کے حوالے سے نئی ویڈیو جاری کردی ۔ تحریک کے حوالے سے ہر خبر کو پھیلائیں۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے سے مراد سعید اور خرم ذیشان کو لازمی سینٹ میں جانا چاہیے مراد سعید ابھی منظر عام پر نہیں آ سکتے لیکن خرم ذیشان منظر عام پر ہیں اور ان کا سینٹ پہ جانا بہت ضروری ہے خان صاحب نے ان کا نام سینٹ کے لیے دیا ہے اور ہمیں چاہیے کہ خرم ذیشان کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کریں خرم

کے پی کے سے مراد سعید اور خرم ذیشان کو لازمی سینٹ میں جانا چاہیے
 مراد سعید ابھی منظر عام پر نہیں آ سکتے 
 لیکن خرم ذیشان منظر عام پر ہیں اور ان کا سینٹ پہ جانا بہت ضروری ہے 
خان صاحب نے ان کا نام سینٹ کے لیے دیا ہے
 اور ہمیں چاہیے کہ خرم ذیشان کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کریں
خرم
Rubab PTI (@rubab_pti_1993) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب ہمیں پتہ تھا آپ سے ڈرتے ہے۔ لیکن یہ نہیں پتہ تھا, آپ سے نظام جیل میں زیادہ خوفزدہ ہے. #اجتجاج_کب_کہاں_کیسے

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں اور ہزاروں خرچ کرکے ایسی بہترین سورسز حاصل کریں!! مریض کو میو ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی وارڈ سے ICU میں شفٹ کیا نئے بیڈ پر منتقلی کے بعد سٹاف کو کہا کہ بیڈ کی ٹیک اونچی کر دیں۔ سٹاف نے اپنی سی کوشش کرنے کے بعد ہمیں کہا کہ یہ بیڈ کے پیچھے آپ کو اینٹ پڑی نظر آرہی ہوگی وہ

لاکھوں اور ہزاروں خرچ کرکے ایسی بہترین سورسز حاصل کریں!!
مریض کو میو ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی وارڈ سے ICU میں شفٹ کیا نئے بیڈ پر منتقلی کے بعد سٹاف کو کہا کہ بیڈ کی ٹیک اونچی کر دیں۔ سٹاف نے اپنی سی کوشش کرنے کے بعد ہمیں کہا کہ یہ بیڈ کے پیچھے آپ کو اینٹ پڑی نظر آرہی ہوگی وہ
Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر استعفی دو تم اس ملک کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہو پوری قوم دہرائے

مرشد (@jamshedjam10343) 's Twitter Profile Photo

جمہوریہ ختم انصاف ختم ائین ختم قانون ختم انصاف کا نظام ختم اخلاقیات ختم عورت بوڑھے بچوں کا احترام ختم شادر اور چار دیواری کا تقدس پامال بس ایک ہی رات چل رہا ہے اور وہ ہے جنرل راج سکول سسٹم خطرے میں

مرشد (@jamshedjam10343) 's Twitter Profile Photo

جس دن عوام نکلے گی نہ یہ فارم 47 چور ح رہے گی اور نہ ان کے بدمعاش ہینڈلر رہیں گے عمران خان زندہ باد

Saima Kanwal Fan (@saimak804) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نے کوئی غلط کام نہ کیا ہو تو آپ ہمیشہ سکون سے جیتے ہیں وزیراعظم عمران احمد خان نیازی #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

تاریخ وہی اہم ہے، جس کا اعلان عمران خان نے خود کر دیا ہےـ #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

تاریخ وہی اہم ہے، جس کا اعلان عمران خان نے خود کر دیا ہےـ
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

یہ جو قوم کے بڑے بنے پھرتے ہیں ان کو بڑھا نہیں مانتے یہ ظلم کرتے ہیں انہوں نے مری میں فیصلہ کیا ہے کہ یہ نظام ہی چلے گا میں پوچھتا ہوں کون سا نظام چلے گا کبھی مری میں فیصلہ کرتے ہو کبھی لندن میں نواز شریف تم تو خود الیکشن ہارے ہوئے ہو۔ اسد قیصر

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں آپریشن کیا جا رہا ہے اس سے پہلے بھی 21 آپریشن کیے جا چکے ہیں کبھی کوئی نام دیا جاتا ہے اور کبھی کوئی نام دیا جاتا ہے اداروں کی صلاحیت بڑھانے اور نوجوانوں کو روزگار دینے سے ہی مسائل کے Root cause تک پہنچا جا سکتا ہے۔ اسد قیصر

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

سُنا ہے اِس کو لاہور کا نیا صدر لگایا جا رہا ہے۔۔۔ اگر واقعی ایسا ہوتا ہے تو معزرت کے ساتھ خان کا اللٰ٘ہ ہی حافظ ہے ، ہو گئے احتجاج اور نکل آئے لوگ۔۔۔۔

سُنا ہے اِس کو لاہور کا نیا صدر لگایا جا رہا ہے۔۔۔

اگر واقعی ایسا ہوتا ہے تو معزرت کے ساتھ خان کا اللٰ٘ہ ہی حافظ ہے ، ہو گئے احتجاج اور نکل آئے لوگ۔۔۔۔