Saud Afridi (@izhanview) 's Twitter Profile
Saud Afridi

@izhanview

ID: 1693864059542908928

calendar_today22-08-2023 05:54:21

3,3K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

N__e__ha (@niq563) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ جھکے تھے، نہ جھکیں گے! عمران خان سے وفاداری ہمارا فخر ہے۔ ظلم کے اندھیرے میں ہم "نور" ہیں! #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب Team Pakistan Power N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ __|\|€|-|/-\__ Sadia Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ Ch Haseeb

ہم نہ جھکے تھے، نہ جھکیں گے!
عمران خان سے وفاداری ہمارا فخر ہے۔
ظلم کے اندھیرے میں ہم "نور" ہیں!

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Team Pakistan Power
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ

Sadia
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
Ch Haseeb
syeda huma kazmi (@143huma) 's Twitter Profile Photo

I syeda ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ know Every injustice is seen by Allah. Every Azaan is a reminder of accountability. The oppressors forget their power is temporary. True revolution begins with faith and courage. #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب Team Pakistan Power

I syeda ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ know Every injustice is seen by Allah.
Every Azaan is a reminder of accountability.
The oppressors forget their power is temporary.
True revolution begins with faith and courage.

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Team Pakistan Power
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@ma786ik) 's Twitter Profile Photo

میں M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ پاکستانی قوم سے کہتا ہوں کہ یہ وقت فیصلہ کن ہے یا عوام ظلم سہتے رہیں یا پھر سری لنکا، نیپال اور بنگلہ دیش کی طرح اٹھ کھڑے ہوں گے انقلاب اب دور نہیں #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب Team Pakistan Power

میں M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ پاکستانی قوم سے کہتا ہوں کہ یہ وقت فیصلہ کن ہے یا عوام ظلم سہتے رہیں یا پھر سری لنکا، نیپال اور بنگلہ دیش کی طرح اٹھ کھڑے ہوں گے انقلاب اب دور نہیں

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Team Pakistan Power
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

ہم ظلم کے خلاف کھڑے ہیں کیونکہ یہ ہماری ذمہ داری ہے۔خاموشی ہمیشہ غلامی کو بڑھاتی ہے۔ اب بولنے اور جدوجہد کرنے کا وقت ہے۔ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Team Pakistan Power

ہم ظلم کے خلاف کھڑے ہیں کیونکہ یہ ہماری ذمہ داری ہے۔خاموشی ہمیشہ غلامی کو بڑھاتی ہے۔
اب بولنے اور جدوجہد کرنے کا وقت ہے۔
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Team Pakistan Power
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

وقت بدلنے کے لیے ایک سوچ کافی ہوتی ہے۔ یہی سوچ آج ہر دل میں جنم لے چکی ہے۔ اب اس سوچ کو عمل میں بدلنا ہمارا فرض ہے۔ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

وقت بدلنے کے لیے ایک سوچ کافی ہوتی ہے۔
یہی سوچ آج ہر دل میں جنم لے چکی ہے۔
اب اس سوچ کو عمل میں بدلنا ہمارا فرض ہے۔
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب Team Pakistan Power روسی صدر پیوٹن کہہ رہا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے۔ جیل میں بیٹھے شخص نے کچھ اس طرح دنیا کو بتایا تھا کہ جب کوئی ہمارے نبی ﷺ کی توہین کرتا ہے تو ہمیں کتنی تکلیف ہوتی ہے 💔

Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

#مشن_نور Every Azan is a strike against injustice, a voice of truth in the darkness. It inspires us to turn to Allah, praying for Imran Khan’s release and a new dawn of freedom for Pakistan. #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Qayoum Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ🇵🇰

#مشن_نور
Every Azan is a strike against injustice, a voice of truth in the darkness. It inspires us to turn to Allah, praying for Imran Khan’s release and a new dawn of freedom for Pakistan.
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Qayoum Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ🇵🇰
syeda huma kazmi (@143huma) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers میں کلمہ طیبہ اور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتا ہوں اور ختم نبوت پر یقین نا رکھنے والوں کو دائرہ اسلام سے خارج مانتا ہوں میں مشن نور کی حمایت کرتا ہوں #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب Team Pakistan Power

#PTI_Followers
میں کلمہ طیبہ اور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتا ہوں اور ختم نبوت پر یقین نا رکھنے والوں کو دائرہ اسلام سے خارج مانتا ہوں

میں مشن نور کی حمایت کرتا ہوں
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Team Pakistan Power
PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا (@hori_ik) 's Twitter Profile Photo

روشنی کا سفر اکیلا نہیں — سارے لوگ ساتھ ہیں، مشن نور ہمارا ساتھ ہے۔ جب نور بانٹتے ہیں، خود بھی روشن ہوجاتے ہیں — مشن نور کا اصول ہے۔ Team Pakistan Power #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب

روشنی کا سفر اکیلا نہیں — سارے لوگ ساتھ ہیں، مشن نور ہمارا ساتھ ہے۔

جب نور بانٹتے ہیں، خود بھی روشن ہوجاتے ہیں — مشن نور کا اصول ہے۔

Team Pakistan Power
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
PᵃᵏPᵒʷᵉʳحوریہ رانا (@hori_ik) 's Twitter Profile Photo

مظلوم کی آواز بنو، کمزور کا سہارا بنو — مشن نور کے عہد کو نبھاؤ۔ چھوٹے اقدامات سے بڑی تبدیلی آتی ہے — مشن نور ہمارا عزم ہے۔ Team Pakistan Power #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب

مظلوم کی آواز بنو، کمزور کا سہارا بنو — مشن نور کے عہد کو نبھاؤ۔
چھوٹے اقدامات سے بڑی تبدیلی آتی ہے — مشن نور ہمارا عزم ہے۔

Team Pakistan Power
#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Saud Afridi (@izhanview) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی اس مشن سے غافل نہ ہو سب نے اپنے آپ کو اس مشن میں شامل کرنا ہے۔ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب

Saud Afridi (@izhanview) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ترقی کی خاطر یہ مشن نور کا انعقاد ہو رہا ہے۔ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب

Saud Afridi (@izhanview) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک انقلاب کی موڑ پر کھڑا ہے۔لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ اس انقلاب کا پتہ نہیں چل رہا کہ کب آنے والا ہے۔ایک دن بھی اس انقلاب میں ضائع ہوتا ہے تو یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے۔یہ اس ملک کی عوام کی تباہی ہے۔سیاستدان اگر اس ملک کو فائدہ دیتے تو آج ہم خطے میں زیرو نہ ت #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب

Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰 (@shumailbutt804) 's Twitter Profile Photo

تاریخ مرتب ہو رہی ہے، 27 ستمبر کو پشاور سے آواز گونجے گی جو پورے ملک میں پھیل جائے گی، نظام بچ نہیں سکتا، بیرسٹر سلمان اکرم #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب

Saud Afridi (@izhanview) 's Twitter Profile Photo

میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ مشن نور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ اس منحوس حکومت سے چھٹکارا حاصل کرسکے۔ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب