Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile
Wahab Khan

@itx_wahab123

Social Media Activist |Content Writer| Graduated 👨‍🎓| MBA| Insaf.Pk | Proud Pakistani 🇵🇰
Send me secret msg 👉
secret.viralsachxd.com/fa3b1a

ID: 1370059886688620551

calendar_today11-03-2021 17:12:17

318,318K Tweet

134,134K Followers

11,11K Following

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لیے میانوالی سے قافلہ روانگی دعائے خیر مانگی جا رہی ہے۔ میانوالی سے بڑا قافلہ روانہ ہونے جا رہا ہے۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسے کے حوالے سے ڈاکٹر شہباز گل کا اہم پیغام کارکنوں اور سوشل میڈیا کے نام اس پیغام کو پھیلا دیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمیر خان نیازی اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لیے میانوالی سے قافلہ لیڈ کرنے کے لیے پہنچ گئے تھوڑی دیر بعد بڑا قافلہ نکلے گا بیرسٹر عمیر نیازی کی قیادت میں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

بنوں سے مولانا گل نسیم کی قیادت میں قافلہ صوابی انٹرچینج روانہ وہاں سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی قیادت میں بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ ہو گا،

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

لاہور سے ایم پی اے حافظ فرحت عباس قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کرک سے خورشید خٹک کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد جلسے کے لیے روانہ عوام کی بڑی تعداد جلسے میں شریک۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع وزیرستان سے اسلام آباد کی جانب بڑے قافلہ بڑھ رہے ہیں۔ ریٹویٹ کرتے جائیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سندھ سے روانہ ہونے والا قافلہ حلیم عادل شیخ کی قیادت میں اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا ہے

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

کرک سے ایم این اے شاہد خٹک کا قافلہ بھی اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لیے نکل پڑا ہے۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد سے تمام تر رکاوٹیں بڑھاتے عبور کرتے ہوئے نوجوان اسلام آباد جلسے میں پہنچ گیا۔ الیکٹرونک میڈیا نہیں دیکھائے گا آپ سے پھیلا دیں ہر جگہ۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور ہیوی مشنری کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھائی کرنے جا رہے ہیں آج اسلام آباد سے سونامی ٹکرائے گا۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے پکار پر لوگ لبیک کہتے ہوئے کچھ انداز سے اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آج انقلاب کے مناظر دیکھائی دے رہے ہیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے لاکھوں افراد اسلام آباد پر چڑھائی کرنے روانہ ہو چکے ہیں۔ آج ہر طرف عمران ٹائگرز ہی نظر آئے گے۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عوام اسلام آباد جلسہ گاہ کی طرف ٹولیوں کی صورت میں عمران خان کے نعرے لگاتے ہوئے بڑھ رہے ہیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے شاہد خٹک کی قیادت میں کرک سے قافلہ کئی کلو میٹرز تک پھیلا ہوا ہے جو اسلام آباد کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

داؤد خیل سے بڑا قافلہ سی پیک انٹرچینج میانوالی سے کراس کرتا ہوا اسلام آباد کی جانب بڑھ رہا ہے۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ہوم گراؤنڈ میانوالی سے بہت بڑا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ریٹویٹ کرتے جائیں۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

نامزد سنیٹر عرفان سلیم کی قیادت میں پشاور سے بڑا قافلہ اسلام آباد کی طرف روانہ ہونے ہو جا رہا ہے۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جہلم سے تحریک انصاف کا بڑا قافلہ اسلام آباد جلسے کی طرف روانہ ہونے جا رہا ہے۔ پنجاب بھی نکل رہا ہے۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد سے تحریک انصاف انصاف ونگ کے نوجوان جلسہ گاہ جا رہے ہیں ایسے ہی نوجوان پورے ملک سے نکلیں اور رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے جلسے میں شرکت کریں۔