Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile
Islamabadies

@islamabadies

A Ordinary Citizen advocating for social change in society 🌳 and exploring the diverse beauty of #Pakistan. ♥ 🇵🇰 #CitizenActivist #PakistanInFocus #Islamabad

ID: 2461726165

linkhttps://www.instagram.com/islamabadis/ calendar_today24-04-2014 14:10:55

34,34K Tweet

211,211K Takipçi

823 Takip Edilen

Samira Mohyeddin سمیرا (@smohyeddin) 's Twitter Profile Photo

Jewish filmmaker Sarah Friedland accepts award at the Venice Film festival. “I am accepting this award on the 336th day of Israel’s genocide in Gaza and 76th year of occupation…I stand in solidarity with the people of Palestine in their struggle for liberation.”

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

پہلے اسلام آباد شہر کو کنٹینرز سے بند کیا تاکہ لوگ PTI جلسے میں نہ جا سکے، اب جلسے کے بعد انٹرنیٹ کو slow کردیا تاکہ جلسے پر تجزئے نہ ہو، کچھ بھی ہو اس سے نقصان عام عوام کا ہوتا ہے۔ #islamabad

اسلام آباد اور راولپنڈی کیلئے ہمارے ہاں کنٹینرز بازار سے انتہائی مناسب کرایہ پر دستیاب ہیں۔ کوالٹی مضبوط اور اپنی جگہ سے نہ ہلنے والے کنٹینرز۔ بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں۔ شکریہ

پاکستان مسلم لیگ نون کے ورکرز اور لیڈران ہمیشہ PTI کی مخالفت میں پورے خیبر پختونخواں کے لوگوں کے بارے انتہائی نامناسب الفاظ استمال کرتے ہیں جو انتہائی نامناسب اور قابل اعتراض بات ہے۔ سیاسی مخالفین کے بارے جو مرضی کہو لیکن پورے صوبے کی عوام کے بارے میں نفرت انگیز زبان مناسب نہیں

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

ہمارے کتے کی بغیر ویزا ہندوستان میں پروٹوکول کے ساتھ گھسنے کے مناظر 😎

Khurrram Shahzad (@khurramshahzpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور انڈیا کی افواج بارڈر پر غیر قانونی نقل و حمل روکنے میں ناکام 😀

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

انسان تو انسان جانوروں کو بھی ملک سے بھاگنے پر مجبور کر دیا ہے ان ظالموں اور کمبختوں نے

Tahir Naeem Malik (@tahirnaeemmalik) 's Twitter Profile Photo

قوم اور معاشرہ کن سماجی سیاسی اور معاشی بحرانوں کا شکار ھے اور ٹی وی ٹاک شوز کے موضوعات ملاحظہ فرمائیں۔ روزانہ دی گئی لائن پر پروگرام ھوتے ہیں ان موضوعات پر جن کا عوام کی زندگی سے کوئی سروکار نہیں ہوتا ۔

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے ELYSIUM Mall ٹاور میں گینگ وار طرح کے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں مسلح افراد کو دیکھا جا سکتا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں شہزاد ستی اور ایک گارڈ جاں بحق ہوئے تھے۔ اس سے قبل آئی ایٹ ایک شہری کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ #Islamabad

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

ساری توجہ سیاست اور سیاسی لوگوں پر ہے، شہر اقتدار اور شہریوں کے حالات سب کے سامنے ہیں۔ #islamabad

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں دو حکومتیں ہونی چاہئے، ایک اشرافیہ کی آپس کے رولوں کیلئے، اور ایک عام عوام کی 24 گھنٹے خدمت کیلئے، جب سے ہوش سمبھالا ہے روز انکے آپس کے رولے ختم نہیں ہوتے، ایک دوسرے کی مخالفت، عدالتیں، دھاندلیاں، کرپشن اور لوٹ مار یہ سب کیا تماشہ ہے اور آخر کب تک یہ چلتا رہیگا؟ 🤔

ایک سیکورٹی گارڈ نے شکایت کی ہے کہ ہمارے لئے بھی آواز اٹھاؤ، سیکورٹی گارڈ بیچارے سخت گرمی یا مشکل میں ڈیوٹی دے رہے ہوتے ہیں اور انکی تنخواہیں کم ملتی ہے، یہ لاکھوں اور کروڑوں روپے بزنس کے باہر سیکورٹی دے رہے ہوتے ہیں، کم از کم حکومت کے مقرر کردہ حد پر تو تنخواں ملنی چاہئے۔

ووٹ کیلئے عزت مانگنے والوں نے ہمیشہ ووٹ کی بے عزتی اور عوامی رائے کی بے حرمتی کی ہے۔ یہاں جمہوریت کی سب سے زیادہ بینڈ نام نہاد جمہوری جماعتیں خود بجاتے ہیں لیکن عوام کے سامنے مگرمچھ کے آنسو بہاکر روایتی الزام اسٹیبلشمنٹ پر لگتا ہے۔ یہ اقتدار کا نشہ اور جنگ ہے صرف عوام کی فکر نہیں

Islamabadies (@islamabadies) 's Twitter Profile Photo

For 12 hours duty, the chief commissioner has fixed 47000 per month which is not being followed by any security company. The chief commissioner must ask for a certificate from all security companies working in #Islamabad.