❈ عــــشق قلــــندر ❈(@Ishq_Qalandar) 's Twitter Profileg
❈ عــــشق قلــــندر ❈

@Ishq_Qalandar

روح اپنی کھوج مکمل ہونے کے بعد کسی اور کی چاہ سے دستبردار ہو جاتی ہے۔ دل اور روح میں یہی ایک فرق ہے دل سے دل لگی ہوتی ہے اور روح سے عشق۔ (سیاہ پوش)🖤

ID:1547998225201713159

linkhttps://twitter.com/search?q=ishq_qalandar%2Fexclude%3Areplies&src=typed_query calendar_today15-07-2022 17:35:28

96,3K Tweets

10,0K Followers

356 Following

❈ عــــشق قلــــندر ❈(@Ishq_Qalandar) 's Twitter Profile Photo

ھم اکثر انہی لوگوں کے ہاتھوں اپنی محرومیوں کا مذاق بنواتے ہیں جن کو ھم کمزور لمحوں میں اپنی ذات کی سچائیاں سونپ دیتے ہیں۔💕

ھم اکثر انہی لوگوں کے ہاتھوں اپنی محرومیوں کا مذاق بنواتے ہیں جن کو ھم کمزور لمحوں میں اپنی ذات کی سچائیاں سونپ دیتے ہیں۔💕
account_circle
❈ عــــشق قلــــندر ❈(@Ishq_Qalandar) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھے محسوس ہو جائے کہ کوئی شخص مجھ سے اکتا کر دو قدم دور جانا چاہتا ھے تو میں خود اُس سے چار قدم دور چلا جاتا ھوں۔💕

اگر مجھے محسوس ہو جائے کہ کوئی شخص مجھ سے اکتا کر دو قدم دور جانا چاہتا ھے تو میں خود اُس سے چار قدم دور چلا جاتا ھوں۔💕
account_circle
❈ عــــشق قلــــندر ❈(@Ishq_Qalandar) 's Twitter Profile Photo

اللّٰه تعالیٰ فرماتا ھے!
خود کو اکیلا کبھی نہ سمجھو،
تم جہاں کہیں بھی ھو، میں وہاں ھوں۔💕

اللّٰه تعالیٰ فرماتا ھے! خود کو اکیلا کبھی نہ سمجھو، تم جہاں کہیں بھی ھو، میں وہاں ھوں۔💕
account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی ہم سے اچھے سے بات کرتے ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم لمٹ کراس کرکے جو مٓن میں آئے وہ کرے ہر ایک رشتے میں لمٹ ہوتا ہے اگر اس کو پار کردیں تو نا ہی اس رشتے میں کوئی عزت رہے گی اور نا ہی وہ رشتہ زیادہ دیر تک قائم رہے گا

account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

ایک بار کو دشمن سے پیـار ہو جائے لیکن بار بار کسی کا انباکس کھول کر نا دیکھیں کہ میسج آیا کہ نہیں سب سے خطرناک نشہ تو یہی ہے اللہ بچائے ایسے نشہ سے ہمیں جس سے انسان پاگل کے ساتھ برباد بھی ہوجاتا ہے😝

account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

خوش قسمت ہوتے ہے وہ لوگ جن کی چاہت
صرف ایک دوسرے کے لئے ہی ہوتی ہے
😍

خوش قسمت ہوتے ہے وہ لوگ جن کی چاہت صرف ایک دوسرے کے لئے ہی ہوتی ہے 😍
account_circle
خوشــــــی(@KhushiDiva2) 's Twitter Profile Photo

میں ہر کسی سے یہاں اسی لئے بھی بات کرلیتی ہوں تاکہ کل افسوس نا ہو شوشل میڈیا چھوڑ دیا اور آپ بھی بات کرلیا کرو مجھ سے کہیں آپ کو بھی افسوس نا ہو کہ خوشی جیسی معصوم لڑکی سے بات نہیں کر پائے اور وہ چلی گئی ابھی😝

account_circle
✮ ᴋᴀsʜɪғ(@AlagMizaj) 's Twitter Profile Photo

ایسے چُپ چاپ بچھڑ جانے میں بھلا کیا لُطف
جگ ہنسائــی ہو مری ، کچھ مری رُســوائی ہو

میں تیرے ہجر پہ خاموش رہوں، سوچنا مت
میں نے اخبار میں لکھ دینا ہے، ہرجائـــــی ہو

ایسے چُپ چاپ بچھڑ جانے میں بھلا کیا لُطف جگ ہنسائــی ہو مری ، کچھ مری رُســوائی ہو میں تیرے ہجر پہ خاموش رہوں، سوچنا مت میں نے اخبار میں لکھ دینا ہے، ہرجائـــــی ہو
account_circle
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤(@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

🔥🖤🔥

!! فرصت ملے تو بیٹھ کے سوچنا ___!!!!

!! تم بھی میرے ہو یا ہم ہی تمہارے ہیں __!!!!

🖤🔥🖤

account_circle
✮ ᴋᴀsʜɪғ(@AlagMizaj) 's Twitter Profile Photo

انسان ک اداسی بہت ہی بھوکی ہوتی ہے کیونکہ یہ انسان کی مسکراہٹ کو بھی کھا جاتی ہے

account_circle
✮ ᴋᴀsʜɪғ(@AlagMizaj) 's Twitter Profile Photo

سجــــناں کے ایک اشارے پہ، گھر بار لُٹانا پڑتا ہے
جو رُوپ سجن کو بھا جائے، وہ روپ بنانا پڑتا ہے

سجــــناں کے ایک اشارے پہ، گھر بار لُٹانا پڑتا ہے جو رُوپ سجن کو بھا جائے، وہ روپ بنانا پڑتا ہے
account_circle
❈ عــــشق قلــــندر ❈(@Ishq_Qalandar) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کے پاس ہمارے جذبات کی کنجیاں ہوتی ہیں, وہ جب چاہیں ہمیں خوش کر دیں اور جب چاہیں اداس کر دیں۔💕

کچھ لوگوں کے پاس ہمارے جذبات کی کنجیاں ہوتی ہیں, وہ جب چاہیں ہمیں خوش کر دیں اور جب چاہیں اداس کر دیں۔💕
account_circle
❈ عــــشق قلــــندر ❈(@Ishq_Qalandar) 's Twitter Profile Photo

سوچ رھا ہوں محبت میں ایسا کیا لکھوں…
وہ پڑھ کر روئے بھی نہ اور سوئے بھی نہ…💕

سوچ رھا ہوں محبت میں ایسا کیا لکھوں… وہ پڑھ کر روئے بھی نہ اور سوئے بھی نہ…💕
account_circle
❈ عــــشق قلــــندر ❈(@Ishq_Qalandar) 's Twitter Profile Photo

دین اسلام میں تو بیوہ بارے یا رنڈوے بارے ایسے کوئی احکامات نہیں پھر آپ کیوں عمل کروانا چاہتے ہیں۔🤔🙄

account_circle
رو میــᷘــꙴــꙷــᷤـــسہ سیـⷽــᷤــͥــⷽـــᷟـــͧــᷢــد(@RumaisaSyed1) 's Twitter Profile Photo

'لوگوں کو قائل کرنے سے گریز کریں، اپنے وجود کو خود سے مکمل کریں، اتنی بامقصد زندگی گزاریں کہ کبھی تنہائی نہ ہو، لوگوں کے پیچھے محبت کا کشکول لیے پھرنے سے کہیں بہتر ہے کہ خود کو سمجھیں، خود سے محبت کریں'۔