Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile
Ishfaq Wazir

@ishfaq__wazir

Provincial Coordination Secretary pkmap.org. Khyber Pakhtunkhwa | Social Activist | HR Activist |

ID: 1024562319563603968

linkhttps://www.facebook.com/ishfaq.wazir.9 calendar_today01-08-2018 07:47:47

15,15K Tweet

14,14K Followers

996 Following

Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

یورپ میں جانوروں سے تعلیمی خدمات لی جاتی ہیں جبکہ افغانستان میں مذہبی پیشوا تعلیم دوشمن بنے بیٹھے ہیں ۔ #LetsAfghanGirlisLearn

Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

خیبر پشتونخوا لکی مروت میں ایک گاؤں کا نام شاہ حسن خیل تھا لیکن وہاں ایک ولی بال میچ میں دھماکا کے نتیجے میں دونوں ٹیموں سمیت 120 افراد شہید ہوئے تھے اب اس گاؤں کا نام ( کونڈو کلے ) یعنی بیواؤں گاؤں

Laiba Yousafzai لایبه ایسفزیی (@yousafzailaiba3) 's Twitter Profile Photo

یورپ میں جانوروں سے تعلیمی خدمات لی جاتی ہیں جبکہ افغانستان میں مذہبی پیشوا تعلیم دوشمن بنے بیٹھے ہیں ۔ #LetsAfghanGirlisLearn

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

مجھے تحریک انصاف کی اس قیادت سے ایک گلہ ہے کہ لاکھوں لوگوں کے سمندر کے باوجود عمران خان جیل میں ہے یہ افسوس کی بات ہے۔ کیوں نہ اڈیالہ کی طرف مارچ شروع کیا جائے؟ ہمارا راستہ نا اسٹیبلشمنٹ روک سکتی ہے نا یہ سرکار۔

Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم حکومت کو 10، 15 دن کی مہلت دے دیں تو۔۔۔ محترم مشرمحمود خان اچکزئی اسلام اباد جلسے سے خطاب #GeoNews

Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

خیبر پشتونخوا ضلع لکی پولیس نے ڈیوٹی چھوڑ کر سڑکوں پر نکل آئیں اور مین شاہرہ ھر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا یاد رہے کے کئ عرصے سے پشتون پولیس کو ٹارگیٹ کیا جارہا ہے KP Police

Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ آف پاکستان سے دو کمپیوٹر چوری ہوگئے ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ نے مقدمہ درج کر لیا سی سی ٹی وی کیمروں میں دو ملازمین زاہداقبال اورفیصل خان کی حرکات مشکوک پائی گئیں

خیبرپختونخوا پولیس نے فوج ، ایم آئی اور دیگر سیکیورٹی اداروں پر دہشت گردی اور دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے کا چارج شیٹ لگایا ۔

Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

میں ڈیوٹی پرتھانامعلوم افرادنے فائرنگ کی جوابی فائرنگ میں وہ موٹرسائیکل چھوڑ کرفرارہوئے مجھ گولیاں لگی تھی میں ہسپتال چلا گیامیرےافسران ارمی اورخفیہ ایجنسی والےمیری خیرخریت پوچھنےکی بجائےکالیں کررہے تھےکہ ان لوگوں کو موٹر سائیکل واپس کراؤلکي پولیس احتجاج میں کانسٹیبل کی گفتگو

Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت پولیس اہلکاران نے اپنے اعلی افسران کو صاف جواب دے دیا ہے کہ احتجاج تب ختم ھوگا جب دھشتگردوں کی سہولتکار فوج لکی مروت سے نکلے گی #StopStateTerrorism

Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

عوامی نمائندوں کے ساتھ اس طرح کی بد تمیزی پاکستان جیسے سیکوریٹی اسٹیٹ میں ہوتی ہے

عوامی نمائندوں کے ساتھ اس طرح کی بد تمیزی پاکستان جیسے سیکوریٹی اسٹیٹ میں ہوتی ہے
Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

ہم کسی پاگل،جرنل یا شھباز بے ایمان کو یہ اختیار نہیں دیتے کہ وہ جمہوری اداروں سے کھیلیں مشر محمود خان اچکزی

ہم کسی پاگل،جرنل یا شھباز بے ایمان کو یہ اختیار نہیں دیتے کہ وہ جمہوری اداروں سے کھیلیں
مشر محمود خان اچکزی
Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

یہ لڑائ چڑھ چکی ہے یہاں لوگ گاڑیوں میں آکر اراکین کو پکڑتے ہیں اور یار لوگ اس کے دفاع میں کھڑے ہوتے ہیں دیکھا جائے گا آپ کو بھی جب یہ لڑائ گرم ہوگی مشر محمود خان اچکزی

یہ لڑائ چڑھ چکی ہے یہاں لوگ گاڑیوں میں آکر اراکین کو پکڑتے ہیں اور یار لوگ اس کے دفاع میں کھڑے ہوتے ہیں دیکھا جائے گا آپ کو بھی جب یہ لڑائ گرم ہوگی
مشر محمود خان اچکزی
Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

موجودہ سیاسي صورتحال اور تحریک انصاف کے رہنماوں کے گرفتاری کے بعد کی صورت حال پر تحریک تحفظ ائین کے سربراہ محترم مشر محمود خان اچکزی اور سنیٹر علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کے درمیان مشاورت جاری ہے.

فارم 47 سے بنائے گئے وزیراعظم کو بے ایمان ہی کہینگے۔ ایماندار تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ بے ایمانی سے بنا ہے۔ #KhanShaheedPashtunHero #AchackzaiOurPride #AchakzaiSymbolOfDemocracy

فارم 47 سے بنائے گئے وزیراعظم کو بے ایمان ہی کہینگے۔
ایماندار تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ بے ایمانی سے بنا ہے۔
#KhanShaheedPashtunHero 
#AchackzaiOurPride 
#AchakzaiSymbolOfDemocracy
Ishfaq Wazir (@ishfaq__wazir) 's Twitter Profile Photo

د خېبر پښتونخوا اسبملۍ په سیاست کې د ادارو د مداخلت په خلاف قرارداد په اکثریت سره منظور کړو اؤ په دغه قرارداد کې ټینګار کړی دی چې هره اداره باید پخپل آییني چوکاټ کې دننه خپل فعالیت وکړي.