Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profileg
Isha khan

@IshaNaumanKhan

Beauty Wd Brain


@Ishanauman

ID:1286518657

linkhttps://secret.viralsachxd.com/7881d8419 calendar_today21-03-2013 17:25:40

91,6K Tweets

18,8K Followers

127 Following

Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

فٹے منہ ب چود کا،
میں بتاتی ہوں عورت 🖐🏻 ایسے اشارہ کرے تو تیرے جمن تے لعنت دے رہی ہو گی۔
عورت ایسے🖕🏻کرے گی تو تیری نامردی کا بتا رہی ہوتی ہے ۔

فٹے منہ ب چود کا، میں بتاتی ہوں عورت 🖐🏻 ایسے اشارہ کرے تو تیرے جمن تے لعنت دے رہی ہو گی۔ عورت ایسے🖕🏻کرے گی تو تیری نامردی کا بتا رہی ہوتی ہے ۔
account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

ششٹر لیبر ڈے پہ لیبر روم میں وڑ گئی تھی، پھر بتایا گیا یہ 'وہ والا' لیبر ڈے نہیں ہے ، یہاں ٹک ٹاک نہیں بن سکتی
اس لیے لیبر ڈے پہ ششٹر کی کوئی ویڈیو نہیں آ سکی۔

ششٹر لیبر ڈے پہ لیبر روم میں وڑ گئی تھی، پھر بتایا گیا یہ 'وہ والا' لیبر ڈے نہیں ہے ، یہاں ٹک ٹاک نہیں بن سکتی اس لیے لیبر ڈے پہ ششٹر کی کوئی ویڈیو نہیں آ سکی۔
account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ میرے پاس ایک ایسا انسان ہے جو منانے کی بجاۓ خود ناراض ہو جاتا ہے

account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

پہلی محبت پرانے مقدمے کی طرح ہوتی ہے
نہ ختم ہوتی ہے ، نہ انسان با عزت بری ہوتا ہے۔

account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

فارغ بیٹھی سوچ رہی ہوں کیوں نہ ان 'کچھ' لوگوں کو ٹیگ کر کے ان کے ڈی ایم کے سکرین شاٹس لگاؤں جو اپنی ٹی ایل پہ بڑی اسلامی باتیں کرتے ہیں۔
جن کو جانتی بھی نہیں اور ان کی خوابوں کی شہزادی بن گئی 🤔

account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ
گھر میں بیٹھا مرد بھی کسی ساس سے کم نہیں ہوتا ۔

account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

اگر شوہر کو محبت سے I luv u کا میسج کر دو تو جواب آتا ہے
1:بتائیں کیا ہوا ؟
2: کسی نے کچھ کہا؟
3:طبیعت ٹھیک ہے ؟
4: کیا چاہیے ؟
5: آج کھانا بنانے کا موڈ نہیں ؟
6: گاڑی مار دی پھر ؟
7: شاپنگ پر جانا ہے ؟
8: اب کیا چیز پسند آ گئ ؟
9:آفس میں اتنی ٹینشن ہے اور تمہیں مذاق سوجھ رہا ہے

account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

x.com/huma_kalsoom7?…
مجھے بلاک کر دیا اور لڑکوں کو نہیں ☹️ یہ تو اچھی بات نہیں باجی،
ایک سچی بات بتاؤں قسمے یہ آپ کے پھر بھی نہیں بننے والے

account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

ایسی تصویر میں بھی کھنچوا سکتی ہوں پر مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس
' کالی چھتری' نہیں ہے۔ 😏

ایسی تصویر میں بھی کھنچوا سکتی ہوں پر مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس ' کالی چھتری' نہیں ہے۔ 😏
account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

Me Telling My Hubby everything abou My Day 👇🏻
اتنی ہی معصومیت سے ساری کی ساری باتیں 'ان ' کو بتائی جاتی ہیں

account_circle
Isha khan(@IshaNaumanKhan) 's Twitter Profile Photo

یوم مزدور پہ سرکاری چھٹی کی بجاۓ سرکاری افسران کی ایک دن کی تنخواہ مزدوروں میں بانٹی جاۓ اور تب یوم مزدور منایا جاۓ۔

account_circle