ISF Azad Jammu & Kashmir(Official) (@isfajkofficial) 's Twitter Profile
ISF Azad Jammu & Kashmir(Official)

@isfajkofficial

Official Twitter account of ISF Azad Jammu & Kashmir

ID: 1590001781970436096

linkhttp://Insaf.pk calendar_today08-11-2022 15:23:20

3,3K Tweet

333 Followers

33 Following

PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسہ میں شرکت کیلئے قائد حزب اختلاف آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد کی قیادت میں دارلحکومت مظفرآباد سے پاکستان تحریک انصاف کا بڑا قافلہ روانہ۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار ⁧#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو⁩ ⁦#IslamabadJalsa⁩

PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی و سینئیر نائب صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر کی قیادت میں اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لیے ڈسٹرکٹ کونسلرز،لوکل کونسلرز، پی ٹی آئی کی قیادت، یوتھ، آئی ایس ایف پر مشتمل قافلہ کے کھوئیرٹہ سے روانگی کے مناظر #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو⁩

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

مالاکنڈ ریجن قائد عمران خان کے کال پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے شاہین ریجنل صدر انجنیئر سیف اللہ خان اور صوبائی ڈپٹی کنوینر انجنئیر زاہد خان یوسفزئی کے قیادت میں اسلام آباد جلسے کیلئے رواں دواں۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن شاہینوں کے نعرہ بازی۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تصویر جلسہ گاہ میں کرسی پر رکھ کر تمام قیادت نیچے بیٹھ گئی۔

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

تمام تر رکاوٹوں اور دھمکیوں کے باوجود جس طر پی ٹی آئی نے عمران خان کی ترجمانی میں آٹھ فروری کو پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں ایک تاریخی فتح حاصل کی تھی۔ آج اسی طرح تمام رکاوٹوں اور ہر حربے کو ناکام بناتے ہوئے ایک تاریخی جلسہ منعقد کیا ہے۔ #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز،ڈیڈ لائن آ گئی، ایک سے دو ہفتوں میں عمران خان رہا نہ ہوا تو خدا کی قسم ہم عمران خان کو بھی خود رہا کریں گے،میں آپ کو لیڈ کروں گا، پہلی گولی میں کھاوں گا،علی امین گنڈا پور

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک سے دو ہفتہ میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود عمران خان کو رہا کروائیں گے، میں لیڈ کروں گا، پہلی گولی کھاؤں گا، پیچھے نہیں ہٹنا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!

PTI Politics Update (@pti_politics) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ISPR صاحب منہ زبانی کہنے سے کچھ نہیں ہوگا کہ آپ کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے، ہم کوئ جانور نہیں ہیں سیاست تو کر ہی تم رہے ہو، وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

احترام سے قومی ترانہ سننے والے ان پاکستانیوں میں سے کئی پر غداریوں اور بغاوتوں لے مقدمے درج ہیں۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اپنے بھائی کی رہائی کے لئے بہنیں بھی عوام کے درمیان گراونڈ میں موجود۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Barrister Gohar Khan (@barristergohar) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسہ! چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں۔

اسلام آباد جلسہ!
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں۔
ISF Azad Jammu & Kashmir(Official) (@isfajkofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کی جان ہیں آپ پاکستان کے خان ہیں آپ پاکستان کے کپتان ہیں آپ وزیراعظم عمران خان ہیں آپ ⁧#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رھائی ، پاکستان میں آئین و قانون کی بالا دستی کا وقت آن پہنچا ھے ،نوجوان تیار رھیں مرکزی کنوینر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن Arslan Hafeez کا سنگجانی جلسے سے خطاب۔۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

PTI Azad Kashmir (@ptiajk_official) 's Twitter Profile Photo

شکریہ پاکستان! کراچی سے خیبر تک گلگت سے کشمیر تک #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار، اسلام آباد میں عوامی سمندر نے طوفان برپا کر دیا۔

Sardar Faizan Khan (@sardarfaizanisf) 's Twitter Profile Photo

خان تو ہوگا ❤️ عمران خان کا حکم تھا جلسہ تو ہونا تھا۔ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #PTIJalsa #ReleaseImranKhan

خان تو ہوگا ❤️ 

عمران خان کا حکم تھا جلسہ تو ہونا تھا۔
 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار 
#PTIJalsa #ReleaseImranKhan