profile-img
Irum Chauhdry

@Irumwarraichh

میری زمین میرا آخری حوالہ 🇵🇰 پاکستان پہچان ہے وطن سے محبت وراثت میں ملی ہے ❤️
دنیا کی تلخیوں کو سہنے کا دن 6 فروری 🎂
میرا قلم میرے وطن سے محبت لکھتا ہے

calendar_today26-04-2021 08:56:15

183,3K تغريدات

28,3K متابعون

21,4K التالية

Irum Chauhdry(@Irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

اے زندگی! تو مسکرا
ماضی کے خوش گوار
لمحوں کو سمیٹ کر
تلخ یادوں کو بھول کر
ہر نئے دن کی امید پر
صبح نو کی روشنی پر
آو کہ مل کر مسکرائیں!
یہ زندگی واپس نہیں آئے گی
یہ لمحے جو آج ہمارے ہیں
پلٹ کر نہیں آئیں گے
🥀💫
شب بخیر❤️

اے زندگی! تو مسکرا ماضی کے خوش گوار لمحوں کو سمیٹ کر تلخ یادوں کو بھول کر ہر نئے دن کی امید پر صبح نو کی روشنی پر آو کہ مل کر مسکرائیں! یہ زندگی واپس نہیں آئے گی یہ لمحے جو آج ہمارے ہیں پلٹ کر نہیں آئیں گے 🥀💫 شب بخیر❤️
account_circle