Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile
Iram Khan

@iramkha52266743

جتنی ﻣﺮﺿﯽ کتابیں ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﺮ ﻧﮧ ﺑﯿﺖ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔۔۔۔۔

ID: 1109391314888605701

calendar_today23-03-2019 09:47:55

8,8K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

"ہر طاقت کو زوال ہے اور بے شک ہمیشہ رہنے والی طاقت اور ذات صرف میرے رب کی ہے لیکن کچھ انسان طاقت کے نشے میں یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر طاقت کاایک روز اختتام بھی ہے"۔

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

کمی اس وقت ہوتی ہے جب ہم نے "زیادتی" کی لمبی فہرست بنالی ہوتی ہے۔ نعمتیں کم تب ہی لگتی ہیں جب نظر دوسری چیزوں پر ہوتی ہے، ان پر نہیں جو ہمارے پاس موجود ہو۔اس لیے کوشش کریں کہ جو کچھ پاس ہے اس کی قدر کریں، اور اس میں خوش رہنے کی کوشش کریں۔چیزوں سے بھرا کمرا ہو یا پھر بیگ، الجھا

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

“ﺧُوشیاں ﺭﻧﮕﮯ ﺗﮭﺎﻝ ﻧﯽ ﻣﺎﺋﮯ ﭨُﺮ ﮔﺌﮯ ﭼﻨﮕﮯ ﺳﺎﻝ ﻧﯽ ﻣﺎئے....”

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ دن بخیر ❤️ جب کبھی جہاں بھی سچا تعلق پیدا ہو جاتا ہے ، وہاں قناعت، راحت اور وسعت خود بخود پیدا ہوجاتی ہے ۔۔۔ آپ کو اندر ہی اندر یہ یقین محکم رہتا ہے کہ " آپ کے ساتھ آپکے دکھ بانٹنے والا کوئی دوسرا بھی موجود ہے ، دہرا وزن آدھا رہ

BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰 (@abbhiha) 's Twitter Profile Photo

پوچھتا پھرتا ہوں کیا ہے کوئی نسخہ ایسا.. ؟ ہے کوئی آب ...؟ جو ماں باپ کو حیات رکھے

پوچھتا پھرتا ہوں کیا ہے کوئی نسخہ ایسا.. ؟
ہے کوئی آب ...؟ جو ماں باپ کو حیات رکھے
Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

کیا عجب لوگ ہیں ___! الجھے ہوئے الجھائے ہوئے ساتھ رہتے ہوئے, ہنستے ہوئے ,اکتائے ہوئے __!

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

خُدا کرے اس جاتے سال کے آخری دن کے ڈھلتے سورج کے ساتھ ـ آپ کی زندگی کے سارے دُکھ بھی ڈوب جائیں آمین

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

کانپنا روح کا اس دور میں معجزہ ہے دیکھ کر غربت آنکھ کا نم ہونا بھی معجزہ ہے دل ہو گئے ہیں بنجر احساسات مر چکے ہیں پتھر انسان کا موم ہونا بھی معجزہ ہے فرق کیا رہا ہے اب زندوں اور مُردوں میں مرے ہوئے ضمیر کا زندہ ہونا بھی معجزہ ہے بچے بھی پیدا کرتے ہیں، کھاتے حیوان بھی ہیں

کانپنا روح کا اس دور میں معجزہ ہے
دیکھ کر غربت آنکھ کا نم ہونا بھی معجزہ ہے 
 دل ہو گئے ہیں بنجر احساسات مر چکے ہیں 
 پتھر انسان کا موم ہونا بھی معجزہ ہے 
فرق کیا رہا ہے اب زندوں اور مُردوں میں
مرے ہوئے ضمیر کا زندہ ہونا بھی معجزہ ہے 
بچے بھی پیدا کرتے ہیں، کھاتے حیوان بھی ہیں
Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

تمام لوگ سمجھتے ہیں ____ سبز پیڑ مجھے ہوائے زرد کوئی اور دن __ ، نہ چھیڑ مجھے _! ذرا سا وقت لگا ___، خود کو بُن لیا میں نے کہا تھا اتنے سلیقے سے __ مت ادھیڑ مجھے _!

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔" یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی۔۔۔ورنہ جس کا دل صاف ہو اسکی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے؟؟؟الفاظ ہی کرتے ہیں مائل بھی ،قائل بھی اور گھائل بھی

"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"
یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی۔۔۔ورنہ جس کا دل صاف ہو اسکی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے؟؟؟الفاظ ہی کرتے ہیں 
مائل بھی ،قائل بھی اور گھائل بھی
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

پرانا گھر نئے نقشے میں اچھا بن گیا ہے مگر اک باپ بچوں کا تماشہ بن گیا ہے وہ ڈھابہ یاد ہے جس پر کبھی مل بیٹھتے تھے وہ ڈھابہ گرچکا ہے اور پلازہ بن گیا ہے یہ دیوانہ جسے سب لوگ پاگل کہہ رہے ہیں کسی کا ناز تھا دیکھو تو اب کیا بن گیا ہے نزر حسین ناز

پرانا گھر نئے نقشے میں اچھا بن گیا ہے
مگر اک باپ بچوں کا تماشہ بن گیا ہے

وہ ڈھابہ یاد ہے جس پر کبھی مل بیٹھتے تھے 
وہ ڈھابہ گرچکا ہے اور پلازہ بن گیا ہے 

یہ دیوانہ جسے سب لوگ پاگل کہہ رہے ہیں 
کسی کا ناز تھا دیکھو تو اب کیا بن گیا ہے  

نزر حسین ناز
Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

تخیلات کی سیڑھیوں اور چاند کے تمنائی عمرِ رفتاں کے ساتھ ہی رہتے ہیں حال کو بہتر کیا بنائیں جو راکھ کو ہی کریدتے رہیں خوشیاں منہ موڑ لیتی ہیں تنگ آ کر جو بے سبب آہیں بھرتے ہیں

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

"شعور کا پہلا درجہ" خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے... جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں . سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں خوش رہیں

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

سَرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی کوئی حد ہے اُن کے عُروُج کی بلغ العلیٰ بکمالہ رُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنی یہ تجلّیوں کی ہَما ہَمی کہ ہر اِک چیز چمک اُٹھی کَشَف الدّجیٰ بجمالہ یہ کمالِ حقِ مُحَمّدی کہ ہر اِک پہ چشمِ کرم رہی سَرِ حشر نعرہ اُمّتی حَسُنَت جَمیعُ خصالہ

سَرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی
کوئی حد ہے اُن کے عُروُج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
رُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلّیوں کی ہَما ہَمی
کہ ہر اِک چیز چمک اُٹھی
کَشَف الدّجیٰ بجمالہ
یہ کمالِ حقِ مُحَمّدی
کہ ہر اِک پہ چشمِ کرم رہی
سَرِ حشر نعرہ اُمّتی
حَسُنَت جَمیعُ خصالہ

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“پہلگام واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ پلوامہ کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھی ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کر

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

*انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے، زیادہ وہ اُن چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اُسے کھا رہی ہوتی ہیں..!!*

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

🌟 آج کی تاریخ 🌟 📅 4 ذوالقعدہ 1446ھ 🗓️ 2 مئی 2025ء 🌎 بروز: جمعۃالمبارک 🔖 فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم: بے شک اللّہ پاک جمیل ہے اور جمال کو پسند فرماتا ہے۔ 📖 (مسلم، کتاب الایمان حدیث: 265) ✧───────✿───────✧ آج کی بات: صرف اتنی ہی ذمہ داری قبول کریں

Iram Khan (@iramkha52266743) 's Twitter Profile Photo

*جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہے اور رہنے کی بہترین جگہ اپنی اوقات ہے، نہ دوسروں کے عیب دیکھو، نہ اپنی حیثیت بھولو، زندگی سکون سے جینے کا یہی راز ہے*