Iqra Umer🇦🇪 (@iqraumer33) 's Twitter Profile
Iqra Umer🇦🇪

@iqraumer33

Sharing my happy thoughts✍️

ID: 1764229745297002496

calendar_today03-03-2024 10:02:25

16,16K Tweet

10,10K Followers

12,12K Following

Iqra Umer🇦🇪 (@iqraumer33) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی ڈاکٹر وہ ٹانگ سیدھی نہیں کر سکتا جو رشتے دار ہمارے معاملات میں اڑاتے ہیں 😜😀

Iqra Umer🇦🇪 (@iqraumer33) 's Twitter Profile Photo

کسی کے جان کہہ دینے سے کوئی جان نہیں ہوتا۔۔۔اور اگر کوئی کہہ بھی دے تو کوئی نقصان نہیں ہوتا ۔۔۔

Iqra Umer🇦🇪 (@iqraumer33) 's Twitter Profile Photo

میں نے الفت کے فسانوں میں تجھے دیکھا ہے ۔۔تم وہی ہو نہ جو دھڑکن کو بڑھا دیتے ہو ۔۔۔۔

Iqra Umer🇦🇪 (@iqraumer33) 's Twitter Profile Photo

جب آپ ننگے پاؤں ہوں اور خدا آپکو جوتوں سے نوازے تو اپنی چال تبدیل نہ کریں

Iqra Umer🇦🇪 (@iqraumer33) 's Twitter Profile Photo

*اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈذ ر ڑ ز ڑ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ی ے * تسی اپنا کام کرو۔ شکر ہے سارے بٹن کام کر رہے ہیں۔ میرا تو موبائل گر گیا تھا ہاتھ سے وہ چیک کیا😁۔

Iqra Umer🇦🇪 (@iqraumer33) 's Twitter Profile Photo

تیرے پہلو میں تیرے دل کےقریب رہنا ہے میری دنیا ہے یہی مجھ کو یہیں رہنا ہے❤️

Iqra Umer🇦🇪 (@iqraumer33) 's Twitter Profile Photo

(اَلۡحَمۡــدُ لِــلّٰــهِ رَبِّ الۡعَــالَمِیۡنَ)_🩷 *_یاد رکھیں شکـٰٰ۬͜ـٰ۬ر“ ہمیـٰٰ۬͜ـٰ۬شہ شِکـٰٰ۬͜ـٰ۬وے سـٰٰ۬͜ـٰ۬ے بہتـٰٰ۬͜ـٰ۬ر ہوتا ہـٰٰ۬͜ـٰ۬ےجو ہمارے لیے بہتر ہے وہ ہو کر ہی رہتا ہے🌸♥️_*