Iqra Naz(@Iqra1o) 's Twitter Profileg
Iqra Naz

@Iqra1o

یا اللہ اتنا صبر دے کہ کوئی بھی تکلیف دے مسکرا کر ٹال دوں🙂

ID:2774779696

calendar_today18-09-2014 17:00:58

27,0K Tweet

15,9K Takipçi

13,0K Takip Edilen

Follow People
Zara(@ZK8PTI) 's Twitter Profile Photo

حملے سے ایک روز قبل بھی رؤف حسن پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ وہی خواجہ سرا رؤف حسن کے پیچھے گیا اور سڑک کے دوسری طرف آپ کو وہ بلیک مہران بھی نظر آئے گی۔


account_circle
Ishfaq Munir(@ishfaq185) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا معیار۔۔۔۔
بجلی کا بل نا ہونے برابر
پی ڈی ایم گورنمنٹ کا عوام کو تحفہ پاکٹ اے سے ۔۔۔۔۔

پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا معیار۔۔۔۔ بجلی کا بل نا ہونے برابر پی ڈی ایم گورنمنٹ کا عوام کو تحفہ پاکٹ اے سے ۔۔۔۔۔ #PTI_Folllowers #HalaMadrid
account_circle
shoaib cheema(@SCheema83) 's Twitter Profile Photo

💞مرشد عمران خان 💞

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
جیت ہماری ہوگی
انشاءاللہ
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب


💞مرشد عمران خان 💞 اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ جیت ہماری ہوگی انشاءاللہ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #PTI_Folllowers
account_circle
Fatima.🐦(@fatima01h) 's Twitter Profile Photo

پکڑنا ہے تو ان کو پکڑو جنہوں نے مجھ پر حملہ کیا ہے اس کو چھوڑ کر ہمارے دفتر پر دھاوا بول دیا۔!!!!

رؤف حسن پولیس کو شرم دلاتے ہوئے

account_circle
ZEHRA KHAN(@PSTP22) 's Twitter Profile Photo

خسارہ ہے ہر وہ چیز وہ احساس اور ہر وہ شخص جس کی قیمت آپ کا ذہنی سکون ہو

خسارہ ہے ہر وہ چیز وہ احساس اور ہر وہ شخص جس کی قیمت آپ کا ذہنی سکون ہو #PTI_Folllowers
account_circle
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo


ہماری وڈی باجی کو بھی بس 11 ڈیجیٹل دہشت گرد درکار ہیں
Ṩaͥϻeͣeͫℝa 𝒞𝒽a𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎ᵀᴼᴵᴷ
کو فالو کریں اور آٹھ ہزار دہشت گرد مکمل کرائیں ۔۔

#PTI_Folllowers ہماری وڈی باجی کو بھی بس 11 ڈیجیٹل دہشت گرد درکار ہیں @ch_295 کو فالو کریں اور آٹھ ہزار دہشت گرد مکمل کرائیں ۔۔
account_circle
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo


پیاری شائزہ بہن کو اپنے 15K مکمل کرنے کے لئے صرف 15 مزید فالورز درکار ہیں
Shayeza khaan 🇱🇷🇵🇰꧁༺ شــائــزہ خـان ༻꧂🥀
کو بس اتنا سا فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور پندرہ ہزار مکمل کرائیں ۔۔ پروموشن بھی کریں گی شائزہ بہن

#PTI_Folllowers پیاری شائزہ بہن کو اپنے 15K مکمل کرنے کے لئے صرف 15 مزید فالورز درکار ہیں @Shayeza_khan کو بس اتنا سا فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور پندرہ ہزار مکمل کرائیں ۔۔ پروموشن بھی کریں گی شائزہ بہن
account_circle
ZEHRA KHAN(@PSTP22) 's Twitter Profile Photo

کبھی یہ مت سوچو کہ تمھارے محبوب یا محبوبہ نے کتنا رومینٹک میسج بھیجا ہے
بلکہ!!!!!!
ہمیشہ یہ سوچو کہ اس کو کس نے بھیجا ہے 😁😁😁

کبھی یہ مت سوچو کہ تمھارے محبوب یا محبوبہ نے کتنا رومینٹک میسج بھیجا ہے بلکہ!!!!!! ہمیشہ یہ سوچو کہ اس کو کس نے بھیجا ہے 😁😁😁 #PTI_Folllowers
account_circle
مہرو😍(@mahrooshy123) 's Twitter Profile Photo

اپنی گرفت ڈھیلی رکھیں
جسے محبت محفوظ نہ رکھ سکتی ہو،
اسے طاقت بھی محفوظ نہیں رکھ سکتی
جو آپ کا ہے وہ ہر قیمت پر آپ کے ساتھ ہی رہے گا✍💯

اپنی گرفت ڈھیلی رکھیں جسے محبت محفوظ نہ رکھ سکتی ہو، اسے طاقت بھی محفوظ نہیں رکھ سکتی جو آپ کا ہے وہ ہر قیمت پر آپ کے ساتھ ہی رہے گا✍💯 #PTI_Folllowers
account_circle