Iqbal khan Buneri (@iqkhan50) 's Twitter Profile
Iqbal khan Buneri

@iqkhan50

نواز شریف کے بیانٸے ووٹ کو عزت دو کے سپاہی
پی ٹی اٸی والے فالو کرنے کی زحمت نہ کریں

ID: 1083667516755533824

calendar_today11-01-2019 10:10:44

193,193K Tweet

33,33K Takipçi

23,23K Takip Edilen

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی اصل اڑان ابھی باقی ہے. ، غزوہ ہند کا امتحان ابھی باقی ہے ابھی تو ناپی ہے مٹھی بھر زمین ہم نے ابھی تو پورا ہندوستان باقی ہے 🇵🇰🇵🇰 #PakistanZindabad #سندور_بن_گیا_تندور #IndiaPakistanWar

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات کے مطابق انڈین سہینا لاہور بندرگاہ پر قبجہ جما چکی ہے 😂🤣 #PakStrikesBackDecisively #PakistanZindabad #سندور_بن_گیا_تندور #IndiaPakistanWar2025 #karachiport

اطلاعات کے مطابق انڈین سہینا لاہور بندرگاہ پر قبجہ جما چکی ہے
😂🤣
#PakStrikesBackDecisively #PakistanZindabad 
#سندور_بن_گیا_تندور 
#IndiaPakistanWar2025 
#karachiport
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

We Pakistanis want the world to Remember: we didn’t start it, but we will Finish it❤️ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر #بنیان_المرصوص #IndiaPakistanWar #PakistanZindabad #PakistanStrikesBack

We Pakistanis want the world to Remember:

 we didn’t start it, but we will Finish it❤️
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ
نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
#بنیان_المرصوص 
#IndiaPakistanWar 
#PakistanZindabad 
#PakistanStrikesBack
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

"پاکستانی شاہین نے بھارت پر کاری ضرب لگاکے پاکستان کی حدود میں باحفاظت واپسی" نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر #بنیان_المرصوص

"پاکستانی شاہین نے بھارت پر کاری ضرب لگاکے پاکستان کی حدود میں باحفاظت واپسی"
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِیْبٌ
نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر

#بنیان_المرصوص
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

میں جنگ لڑنے گئی تے راہ ویچ پھڑی گئ 😂🤣 دلہن ا گی پاکستان #بنیان_المرصوص #PakistanZindabad #IndiaPakistanWar

میں جنگ لڑنے گئی 
تے راہ ویچ پھڑی گئ 😂🤣
دلہن ا گی پاکستان 
#بنیان_المرصوص 
#PakistanZindabad 
#IndiaPakistanWar
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

Indian Pilot WC Shivangi Singh has been arrested by Pakistan Army after being ejected - Welcome to Pakistan! #PakistanZindabad #IndiaPakistanWar #بنیان_المرصوص #operationbunyanulmarsoos

Indian Pilot WC Shivangi Singh has been arrested by Pakistan Army after being ejected -
 Welcome to Pakistan! 
#PakistanZindabad 
#IndiaPakistanWar
#بنیان_المرصوص
#operationbunyanulmarsoos
Iqbal khan Buneri (@iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار سورۃ صف کی آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا

Iqbal khan Buneri (@iqkhan50) 's Twitter Profile Photo

فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًا قسم ہے صبح کے وقت یلغار کرنے والوں کی (القرآن) حضور سرور کائناتﷺ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ فجر کی آذان کے بعد حملہ فرماتے تاکہ دشمن پہ اندھیرے میں وار نہ کیا جائے الحمد اللہ پاک فوج نے اسی سنت رسول کو ادا کیا. #آپریشن #بنیان #المرصوص

𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے♥️♥️ پیر نصیرالدین نصیر

عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی
وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے♥️♥️
پیر نصیرالدین نصیر
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

تیری تصویر دیکھتی تو آنسوؤں کی دیوار کھڑی ہو جاتی ہے۔۔۔ جب ملوں گی تو آنسو بن جاؤں گی ♥️♥️

تیری تصویر دیکھتی تو آنسوؤں کی دیوار کھڑی ہو جاتی ہے۔۔۔ 
جب ملوں گی تو آنسو بن جاؤں گی ♥️♥️
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

🍃وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.....🍃 ✨️🎀اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃

🍃وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.....🍃

✨️🎀اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃
𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎𝑎🎀 (@lilli_786) 's Twitter Profile Photo

لوگ رکھتے ہیں جہاں " کینہ و بُغض و عَناد و شَر کس حِکمت سے ہم نے تُمہیں دِل کی جگہ رکھا ہے

لوگ رکھتے ہیں جہاں " کینہ و بُغض و عَناد و شَر 

کس حِکمت سے ہم نے تُمہیں دِل کی جگہ رکھا ہے
🌸𝓓𝓻𝓜𝓾𝓭𝓪𝓼𝓻𝓪🌸 (@drmdscra) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے اےہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال ہماری خطاؤں کو بخش دے بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے آمین 🤲🏻

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩
اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے
اےہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال ہماری خطاؤں کو بخش دے
بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے
آمین 🤲🏻