
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ
@imranraizkhan
Hello it's @ImranRiazKhan Fan Page, Follow @ImranRiazKhan for analysis updates, Tweet's | Tweet are My Personal | @ImranRaizKhan Fan Page | Fan Account
ID: 1254267316063424513
26-04-2020 04:33:51
71,71K Tweet
175,175K Followers
183 Following


میں یہ بات حلف دے کر کہتا ہوں کہ مجھے شہریار آفریدی اور علی امین گنڈا پور نے یہ کہا کہ عمران صاحب اب آپ نے کوئی پروگرام اور ویلاگ نہیں کرنا، چپ کر کے بیٹھ جائیں جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے، اور نا ہی کوئی پی ٹی آئی کا میمبر مجھ سے ملنے آیا، عمران ریاض خان Imran Khan


جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے، انہیں کل رات سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، یہ وہی ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں جنہوں نے نواز شریف کو بہترین علاج کی سہولیات دی تھی، مگر شریف خاندان کا انتقام ختم ہونے کو نہیں آ رہا، عمران ریاض خان Imran Khan









جمشید دستی کو کہا گیا کہ سودے بازی کرلو، ڈیل کر لو لیکن وہ عمران خان کے نام پر قربان ہوگیا، جمشید دستی نے کہا یہ سیٹ عمران خان کی امانت تھی صدیق جان صحافی Siddique Jan






