Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile
Imran Khan

@imrankhanpti

Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan

ID: 122453931

linkhttp://insaf.pk calendar_today12-03-2010 19:28:06

9,9K Tweet

20,8M Followers

0 Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

عزیر بھنڈاری ایڈوکیٹ کا شمار سپریم کورٹ کے معزز اور سینئر ترین وکلاء میں ہوتا ہے۔ فوجی عدالتوں، جن کیخلاف ہم عدالت سے رجوع کا ارادہ رکھتے ہیں، کے حوالے سے انہوں نے مجھ سے ملاقات کی۔ (مجھ سے ملاقات سے) واپسی پر انہیں ان کی جانب سے اغواء کر لیا گیا جن کا نام نہیں لیا جا سکتا