Imran Khan
@imrankhanpti
Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan
ID: 122453931
http://insaf.pk 12-03-2010 19:28:06
9,9K Tweet
20,8M Followers
0 Following
Former Prime Minister Imran Khan's Conversation with Journalists in Adiala Jail: August 12, 2024 The army belongs to the entire nation, not just to the Army Chief or a political party. General Asim Munir bear in mind where the nation stands & what the public sentiment is, while
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو: رجیم چینج آپریشن اور 9 مئی ، دونوں ہمارے خلاف سازش تھی اور ہمیں ہی مجرم بنا کر ہمیں ہی سزا دی جارہی ہے۔ دونوں معاملات میں ہم نے انکوائری کی ڈیمانڈ کی اور دونوں میں انکوائری نہیں کی گئی۔ میں آج بھی یہی کہتا ہوں کہ جس
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام : ۱- کل ختم نبوت کے حساس معاملے کے حوالے سے دینی جماعتوں کے اسلام آباد میں احتجاج کا امکان تھا، جس کے نتیجے میں تصادم کا خدشہ تھا اسی لیے اسلام آباد میں اپنا جلسہ ملتوی کیا۔ اگر گزشتہ روز جلسہ کرتے تو سازشیوں کی جانب سے ایک اور 9
آج موسیٰ خیل میں 23 معصوم شہریوں کے قتل نے شدید رنجیدہ کیا۔ یہ سانحہ ملک میں بدامنی اور بڑھتی دہشت گردی کی عکاسی کرتا ہے- ملک میں معاشی و سیاسی عدم استحکام کے بعد اب دہشتگردی کا سر اٹھاتا ہوا عتاب اداروں اور کٹھ پتلی حکومت کی غلط ترجیحات کے باعث بد سے بدترین ہوتا چلا جا رہا ہے۔
بانی تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام ۱- اپنی قوم کو ایک مرتبہ پھر یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں کہ وزیر آباد اور جوڈیشل کمپلیکس واقعات میں مجھے قتل کرنے کی دو مرتبہ کوشش کی گئی تھی۔ وزیر آباد واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آئی ایس آئی نے چوری کی، جہاں مجھ پر حملہ ہوا، وہاں
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ۱- خواجہ آصف نے فوج کو جتنا برا بھلا کہا کسی نے نہیں کہا۔ آج تک فوج کے خلاف جتنی بھی تقاریر کی گئیں ان میں خواجہ آصف کی تقریر پہلے نمبر پر ہے۔ پہلی مرتبہ حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا احسن اقبال نے بتایا۔ احسن اقبال نے