profile-img
Imran Khan

@ImranKhanPTI

Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan

calendar_today12-03-2010 19:28:06

9,3K Tweets

20,7M Followers

0 Following

Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم کے وہ اراکین جو پہلے سخت ترین بندشیں چاہتے تھے اور مجھ پر طنز و تنقید کے نشتر چلایا کرتے تھے آج لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال کر نہایت عاقبت نا اندیشانہ سیاست کر رہے ہیں۔ کیفیت یہ ہے کہ عدالتی احکامات ہوا میں اڑا کر کیسز میں نہایت تیز اضافے کے باوجود یہ جلسے پر مصر ہیں.

account_circle