Imran Afzal Raja
@imranaraja1
Part of @TeamNews24 🇿🇦 🇵🇰 🇳🇦▪️ Correspondent to @News24▪️Angry Young Man▪️ Freelance Photographer & Journalist for @SANParksKNP @eNCA
ID: 1439554340
http://youtube.com/ImranAfzalRaja 18-05-2013 22:00:00
229,229K Tweet
652,652K Followers
3,3K Following
Imran Afzal Raja ہمارا معصوم ننھا عمار جو اپنے والد عباد کی راہ تکتے تکتے اس دنیا سے چلا گیا، اس بچے کی یہ حالت والوں کا حساب ہوگا۔ وہ تمام بدبخت جو اس ننھی سے جان کی موت کے زمیدار ہیں، تھوڑا انتظار کرو، مکافات عمل ہوگا اور یہ اپنی زندگی میں ایسی کی اذیت سے گزرے گے۔
علی امین صاحب Ali Amin Khan Gandapur جو کوئی بھی کہانی تھی اسے حرف بحرف عوام کے سامنے رکھیے کل عوام نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر خان کے جلسے میں حاضری یقینی بنائی ہے ۔۔ کسی قسم کی حکمت یا پردہ پوشی آپ کو ناصرف نقصان دے گی بلکہ مستقبل کے لیے “شیر آیا شیر آیا” والی کہانی جیسا انجام ہوگا ۔