Imran khan Pti (@imran009h) 's Twitter Profile
Imran khan Pti

@imran009h

ID: 1513907954952687617

calendar_today12-04-2022 15:53:06

169 Tweet

593 Followers

1,1K Following

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

باپ باہر سے مزدوری کر کے ا رہا ہے بچی بڑے شوق کے ساتھ اپنے باپ کو ایئرپورٹ کے دروازے سے ریسیو کرنے جاتی ہے وہاں کھڑا پولیس اہلکار اس بچی کو بالوں سے کھینچ کر نیچے پھینک دیتا ہے یہ کراچی ایئرپورٹ ہے

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں ساری انتظامی مشنری ، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز عمران خان اور پی ٹی آئی کے پیچھے رات دن پڑی ہوں اور عوام کو ڈاکؤؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہو ، وہاں ایسے ہی دل دہلا دینے والے منظر دیکھنے کو ملیں گے ۔ میرا اللہ کی دکھیاروں کو دیکھ رہا ہے، اس کی پکڑ بہت سخت ہے

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر اپنے باپ کو میڈیا سے غائب کرنا چاہتے۔۔۔ اسلیئے عمران خان کی ہر ویڈیو شیئر کیا کریں۔۔۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان خطروں کا کھلاڑی 🚨 جب صبح عمران خان کی حکومت گرارہے تھے تو خان کا الوداعی تقریر اور تاریخی تقریر 🔥

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا نام نہیں لیا جائیں گا اسپیکر آزاد کشمیر اصلی اور نسلی سابق وزیراعلی عبدالقیوم نیازی کا شدید احتجاج ہمارا لیڈر ملک کا مقبول ترین لیڈر ہے عمران خان کا نام لینے سے کوئی نہیں روک سکتا

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

مرشد میں نے اس ملک کی تاریخ میں آپ سے زیادہ دلیر شخص نہیں دیکھا۔ ان شاءاللہ جیت تو آپکی ہی ہونی ہے اللہ آپکا سایہ اس قوم پر سلامت رکھے۔ آمین

مرشد میں نے اس ملک کی تاریخ میں آپ سے زیادہ دلیر شخص نہیں دیکھا۔ 
ان شاءاللہ جیت تو آپکی ہی ہونی ہے اللہ آپکا سایہ اس قوم پر سلامت رکھے۔ آمین
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

اپنے میڈیا پہ پابندیاں لگا سکتے ہو لیکن انٹرنیشنل میڈیا پر نہیں... انٹرنیشنل میڈیا BBC نے شیر پاکستان کی غیر قانونی گرفتاری پر ہونے والے 9 مئی کے مظاہروں پر ڈاکومنٹری جاری کر دی تمام مظالم بے نقاب کر دیے...

𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 ℙ𝕋𝕚 (@jkjunaid7) 's Twitter Profile Photo

قوم پرجوش ہے اور بے چینی سے عمران خان صاحب سے إيّاكَ نَعبُدُ وَ إِيّاكَ نَستَعِين سننے کا انتظار کر رہی ہے!!!

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان سے کلین سویپ کرنے والا پاکستانیو آپ کا اگلا وزیراعظم سب بولو ان شاءاللہ

پورے پاکستان سے کلین سویپ کرنے والا پاکستانیو آپ کا اگلا وزیراعظم
سب بولو ان شاءاللہ
Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

میں معذرت خواہ ہوں کہ آپکی گاڑی جیت لی مائنڈ گیم کا ماسٹر سنئے اور سر دھنیے

Imran khan Fan (@imranrkhaan) 's Twitter Profile Photo

دنیا پوچھتی ہے عام آدمی کیوں عمران خان کا عاشق ہے میں ہزاروں وجہ بتا سکتا ہوں لیکن یہ ایک وجہ تم بھی دیکھو اور ملنگ خان کی زندگی کی ترجیحات ملاحظہ کرو

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشری بی بی ایک ساتھ، جلنے والوں سے کہو۔ وَتَعِّزُ مَنْ تَشاٰءْ وَتَذِّلُ مَنْ تَشَاٰءْ ❤️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں مجھے ان پر ترس آنا شروع ہوگیا ہے۔ عمران خان نے کہا تھا میں ان کو رولاوں گا لیکن یہ نہیں کہا تھا اتنا زیادہ رولاوں گا عمران ریاض خان 😂👏

Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ (@salmanakramraja) 's Twitter Profile Photo

فائر وال کے ذریعے پاکستان میں عمران خان صاحب کی تصویر اور نام کو فلٹر کیا گیا ہے۔ اب جس پوسٹ میں عمران خان کی تصویر ہوگی وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں “عمران خان” لکھیں۔

فائر وال کے ذریعے پاکستان میں عمران خان صاحب کی تصویر  اور نام کو فلٹر کیا گیا ہے۔
اب جس پوسٹ میں عمران خان کی تصویر ہوگی وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی۔

اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں “عمران خان” لکھیں۔
Imran khan Pti (@imran009h) 's Twitter Profile Photo