السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اے الله اس دن کو اپنے اطمینان سے بھری صبح بنا
تیری ہدایت، تیری رحمت، اورتیری بخشش
اے الله ہمارے لیے اپنے رزق کے خزانے کھول دے اور ہمیں صحت و تندرستی کا لباس پہنا دے
❣️اللهم صل وسلم على نبينا محمد❣️
🌹صبح بخیر پیارے دوستو🌹