راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰 (@iftikhar__ahmad) 's Twitter Profile
راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰

@iftikhar__ahmad

✍ / #Muslim/ #Pakistani / Single℅🚶 / 😁/ #No DM✖ /

ID: 946926493883650048

linkhttp://www.facebook.raoiftikhar.ahmad.58.com calendar_today30-12-2017 02:10:43

26,26K Tweet

9,9K Followers

9,9K Following

راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰 (@iftikhar__ahmad) 's Twitter Profile Photo

لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب غلط نظر آ رہے ہوں🔥

راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰 (@iftikhar__ahmad) 's Twitter Profile Photo

* _*`تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔🫠`*_ * `ہائے ظالم اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔🙂❤‍🩹`

راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰 (@iftikhar__ahmad) 's Twitter Profile Photo

سب سے" درد ناک "روانگی اُس شخص کی ہے۔۔ جو ہمارے پاس سے تو" چلا جاۓ " مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے ..

راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰 (@iftikhar__ahmad) 's Twitter Profile Photo

سمجھوتہ دوسروں کے سکون کے لیے کیا جاتا ہے۔ لیکن جس نے کیا وہ کتنا بے سکون ہے؟ یہ کوئی نہیں جانتا۔۔🖤🥀

راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰 (@iftikhar__ahmad) 's Twitter Profile Photo

چاہے زندگی میں کتنے ہی اختیارات کیوں نہ ہوں، ہمیشہ سب سے پہلے اپنے سکون کو ترجیح دو۔ 🥀❤️

راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰 (@iftikhar__ahmad) 's Twitter Profile Photo

الفاظ کی بھی اپنی دنیا ہوتی ہے ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے۔۔۔کچھ لفظ حکومت" کرتے ہیں۔۔۔کچھ غلامی۔۔کچھ "حفاظت " کرتے ہیں اور کچھ" وار" 🖤💯

راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰 (@iftikhar__ahmad) 's Twitter Profile Photo

اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپ کے اندھیرے بانٹے تھے .🖤

راؤ افتخار احمد 🇵🇸🇵🇰 (@iftikhar__ahmad) 's Twitter Profile Photo

: میں نے کہا بھی تھا، یہاں سے نکل پڑتے ہیں. اے دل! تیرے لـحاظ میں مارا گیا ہوں میں ___!!!

: میں نے کہا بھی تھا، یہاں سے نکل پڑتے ہیں.
اے دل!  تیرے لـحاظ میں مارا گیا ہوں میں ___!!!