𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿

@i_g68

My interest in Politics Started with IK, will end with him🇵🇰 Founder @TeamS0K
#Pakistan #Imran_Khan #Pak_Army
#__GonDaL | #الوداع_عشق
Mandi Bahauddin

ID: 1297089961993424896

linkhttps://twitter.com/BaaghiTV/status/1414928661170511875 calendar_today22-08-2020 08:35:32

179,179K Tweet

29,29K Followers

26,26K Following

𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

اُداس کرے گا مُجھے ساری عُمر!!💔 *تیرا یوں کُچھ دِن مُجھ سے رابطہ کرنا♥️* #محفل_سخن

اُداس کرے گا مُجھے ساری عُمر!!💔
*تیرا یوں کُچھ دِن مُجھ سے رابطہ کرنا♥️*
#محفل_سخن
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

ہمیں زوال کی تلخیاں منظور ہیں لیکن،،!! ہم سے زمینی خداؤں کے تلوے نہیں چاٹے جاتے🖤 #محفل_سخن

ہمیں زوال کی تلخیاں منظور ہیں لیکن،،!! 
ہم سے زمینی خداؤں کے تلوے نہیں چاٹے جاتے🖤
#محفل_سخن
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

Congratulations 🎊🎈🎉❤️🎀🎊🎈🎉🎀🎀🎊🎊🎊🎀🎀🎀🎀🎉🎉🎉🎉🎀🎀🎀🎀🎊🎊🎊🎊🎊 to ثریا جعفر for getting a verified account! You finally got the blue tick. Well deserved! 👏🥳🎉 Allah give u more success Ameen

Congratulations 🎊🎈🎉❤️🎀🎊🎈🎉🎀🎀🎊🎊🎊🎀🎀🎀🎀🎉🎉🎉🎉🎀🎀🎀🎀🎊🎊🎊🎊🎊
 to 
<a href="/Sjaffar10_/">ثریا جعفر</a>
 for getting a verified account!
 You finally got the blue tick. 
Well deserved! 👏🥳🎉

 Allah give u more success Ameen
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں سب کے دل سے اُتر گیا ہوں میں کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں اب ہے اپنا سامنا درپیش ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں جون ایلیاء #محفل_سخن

اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
سب کے دل سے اُتر گیا ہوں میں

کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا
جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں

اب ہے اپنا سامنا درپیش
ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں

جون ایلیاء
#محفل_سخن
اُداس شام 🏙️ (@zainii_02) 's Twitter Profile Photo

ہم نے شاموں کی سیاحی پہ قناعت کرلی جا تجھے دان کیے دھوپ میں وارے ہوئے دن•" ہائے اس نے مڑ کر بھی نہ دیکھا ہائے وہ بھول گیا ساتھ گزارے ہوئے دن" Sania ... #محفل_سخن

ہم نے شاموں کی سیاحی پہ قناعت کرلی
جا تجھے دان کیے دھوپ میں وارے ہوئے دن•"

ہائے اس نے مڑ کر بھی نہ دیکھا 
ہائے وہ بھول گیا ساتھ گزارے ہوئے دن"
<a href="/Sanii_007/">Sania ...</a> 
#محفل_سخن
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا..✨🍂 جب تک کہ وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں... 🦋💕 #محفل_سخن

کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا..✨🍂
جب تک کہ وہ ہمارے لیے یادیں نہ بن جائیں... 🦋💕
#محفل_سخن
اُداس شام 🏙️ (@zainii_02) 's Twitter Profile Photo

کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اس دل میں 🥺❤️ کچھ لفظوں میں سن لو 🖤 کچھ میری آنکھوں میں پڑھ لو 😊 Sania ... #محفل_سخن

کہنے کو تو بہت سی باتیں ہیں اس دل میں 🥺❤️
کچھ لفظوں میں سن لو 🖤
کچھ میری آنکھوں میں پڑھ   لو 😊
<a href="/Sanii_007/">Sania ...</a> 
#محفل_سخن