🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭 (@ishahzad2011) 's Twitter Profile
🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭

@ishahzad2011

#جَزَی_اللّٰہُ_عَنَّا_مُحَمَّدًا_مَّا_ھُوَ_اَھْلُہٗ°

ID: 2435019055

calendar_today09-04-2014 06:28:16

458,458K Tweet

13,13K Followers

8,8K Following

Mrs Humayun (@hi03708476) 's Twitter Profile Photo

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام صل اللہ علیہ والہ وسلم 💚🤍💚🤍💚 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام 
ان پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 

صل اللہ علیہ والہ وسلم 💚🤍💚🤍💚

#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ بۡنِ عَبۡدِ اللهِ نُوۡرٌ مِّنۡ نُوۡرِ اللهِ يَآ اَيُّهَا الۡمُشۡتَاقُوۡنَ بِنُوۡرِ جَمَالِہٖ صَلُّوۡا عَلَيۡہِ وَاٰلِہٖ وَ اَصۡحٰبِہٖ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا❣️ 2

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

❣️ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ
بۡنِ عَبۡدِ اللهِ
نُوۡرٌ مِّنۡ نُوۡرِ اللهِ
يَآ اَيُّهَا الۡمُشۡتَاقُوۡنَ بِنُوۡرِ جَمَالِہٖ
صَلُّوۡا عَلَيۡہِ وَاٰلِہٖ وَ اَصۡحٰبِہٖ
وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا❣️

2
🇪🇭🇵🇰 S ͪ ⷶ ͪ ᷦ ⷶ ͩ A ͪ ͫ ⷶ ͩ A ᷱ ⷶ ᷠ🇵🇰🇪🇭 (@ishahzad2011) 's Twitter Profile Photo

صّٙــﷺــلوّا عٙلٙىّ النٙبـِيؐ محـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــد (ﷺ) 🕋جمعـــــہ مبـــارکـــــــــــ🕌

صّٙــﷺــلوّا عٙلٙىّ النٙبـِيؐ محـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــد (ﷺ)
🕋جمعـــــہ مبـــارکـــــــــــ🕌
Nimra Butt (@nimrabu55782621) 's Twitter Profile Photo

❤️ﷺ 🌿 ﷺ 🌿 ﷺ ❤️ میری خاک بھی اڑے گی با ادب تیری گلیوں میں تیرے آستاں سے اونچا نہ میرا غبار ھو گا ﷺ❤️ 🌿صلی اللہّ علیہ وآلہ وسلم🌿 ❤️جمعہ مبارک ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

❤️ﷺ 🌿 ﷺ  🌿  ﷺ ❤️

میری خاک بھی اڑے گی با ادب تیری گلیوں میں
تیرے آستاں سے اونچا نہ میرا غبار ھو گا  ﷺ❤️ 

🌿صلی اللہّ علیہ وآلہ وسلم🌿

❤️جمعہ مبارک ❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ 
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Zahid Bangash.(ZB) (@z_bangash1) 's Twitter Profile Photo

﷽! وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ❣️ اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير! جمعہ مبارک!

﷽!

وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ❣️
اور تمہارے رب نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
جمعہ مبارک!
خوشــــــی (@khushidiva2) 's Twitter Profile Photo

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞

درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍

💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
JASMINE💛✨💛 (@_jasmine001) 's Twitter Profile Photo

🍁اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰــہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَــــــــ لَہٗ وَ اَشْھَـ۔ـدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ🍁 🍁 سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 🍁 🍁 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🍁

🍁اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰــہُ
وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَــــــــ لَہٗ
وَ اَشْھَـ۔ـدُ اَنَّ مُحَمَّدًا
عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ🍁
🍁 سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 🍁
🍁 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🍁
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

آئیں درود شریف پڑھ لیں.. 📢💓 ﷽ ﴿ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنا ونبيّنا םבםב رسول ٱɑɺɺ." ﷺ ﴾ ﴿ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنا ونبيّنا םבםב رسول ٱɑɺɺ." ﷺ ﴾ #عینی

آئیں درود شریف پڑھ لیں.. 📢💓
﷽
﴿ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ  وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنا 
ونبيّنا םבםב رسول ٱɑɺɺ." ﷺ ﴾

﴿ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ  وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنا 
ونبيّنا םבםב رسول ٱɑɺɺ." ﷺ ﴾
#عینی
Adnan💞 (@a_dnan_30) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی اکرم اکرم اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر صلوا_عليه_وسلموا_تسليما ❤️ السلام علیکم 🌺 جمعہ مبارک✨️ اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین🤲

لاکھوں کروڑوں درود و سلام نبی اکرم اکرم اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر 
صلوا_عليه_وسلموا_تسليما ❤️
السلام علیکم 🌺
جمعہ مبارک✨️
اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین🤲
☼︎ᵃˡⁱ عَـیْنَمّْ (@514i1) 's Twitter Profile Photo

یقین جانو جو لوگ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اپنی آوازیں نیچی رکھتے ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے خوب جانچ کر تقوی کے لیے منتخب کرلیا ہے، ان کو مغفرت بھی حاصل ہے اور زبردست اجر بھی۔ ( سورۃ الحجرات - آیت 3 ) #133i1

یقین جانو جو لوگ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اپنی آوازیں نیچی رکھتے ہیں، یہ وہی لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے خوب جانچ کر تقوی کے لیے منتخب کرلیا ہے، ان کو مغفرت بھی حاصل ہے اور زبردست اجر بھی۔

( سورۃ الحجرات - آیت 3 )
#133i1
🇵🇸تانیہ مہر (@thes_m_9) 's Twitter Profile Photo

🌴 دکھا دے اے خدا گلزارِ طیبہ کا سماں مجھ کو پھروں کب تک پریشاں بلبل بے آشیاں ہو کر صَــــــلُّوْا علی الحَبِيْب

🌴
دکھا دے اے خدا گلزارِ طیبہ کا سماں مجھ کو
پھروں کب تک پریشاں بلبل بے آشیاں ہو کر
صَــــــلُّوْا علی الحَبِيْب
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

شام بخیر۔۔۔ وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️ اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

Mrs Humayun (@hi03708476) 's Twitter Profile Photo

وہ شہر محبت جہاں مصطفی ہیں وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے وہ سونے سے کنکر وہ چاندی سی مٹی نظر میں بسانے کو جی چاہتا ہے صل اللہ علیہ والہ وسلم 💙🤍💙🤍💙 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ

وہ شہر محبت جہاں مصطفی ہیں وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے 
وہ سونے سے کنکر وہ چاندی سی مٹی نظر میں بسانے کو جی چاہتا ہے 

صل اللہ علیہ والہ وسلم 💙🤍💙🤍💙

#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

شوہر کے ہوتے ہوئے بھی بیٹی کی ذمہ داریاں اگر بیٹی کے گھر والے پوری کر رہے ہوں تو ایسے شوہر کے لیے آپ کیا کہیں گے ؟

شوہر کے ہوتے ہوئے بھی بیٹی کی ذمہ داریاں اگر بیٹی کے گھر والے پوری کر رہے ہوں
تو ایسے شوہر کے لیے آپ کیا کہیں گے ؟