Sehar Gull (@isehargull) 's Twitter Profile
Sehar Gull

@isehargull

From de land of Pure🇵🇰 | Sub Se Pehle Pakistan 🫡

ID: 1751632386432143360

calendar_today28-01-2024 15:45:59

9,9K Tweet

3,3K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Sehar Gull (@isehargull) 's Twitter Profile Photo

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا!!

انسان کتنا ہی امیر کیوں نہ بن جائے 
تکلیف بیچ نہیں سکتا اور سکون خرید نہیں سکتا!!
Sehar Gull (@isehargull) 's Twitter Profile Photo

بے فکر ہو جائیں' جب اپ مخلص ہوں اور اپ کی نیت ٹھیک ہو تو تب اپ لوگوں کو نہیں کھوتے لوگ اپ کو کھو دیتے ہیں۔

Sehar Gull (@isehargull) 's Twitter Profile Photo

رب آپ کی ہر اس پریشانی کو دور کرے جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو..💯 آمین🤲 اسلام وعلیکم صبح بخیر ☺️ ✨🥀

Sehar Gull (@isehargull) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم و عالیشان لیڈر صرف حضرت مُحّمدؐ ہیں! ❤🌼~ شبِ خیر

Sehar Gull (@isehargull) 's Twitter Profile Photo

شادی اپنوں میں ہونی چاہیے یا غیروں میں تجربہ کار لوگ رہنمائی فرمائیں🥰🫣

Sehar Gull (@isehargull) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کو مجھ سے خوفیہ محبت ہے تو ڈوب کے مرجاؤ 😏 بھلا ایسی باتیں بھی چھپاتا ہے کوئی 🤦?

اگر کسی کو مجھ سے خوفیہ محبت ہے تو ڈوب کے مرجاؤ 😏
بھلا ایسی باتیں بھی چھپاتا ہے کوئی 🤦?
Sehar Gull (@isehargull) 's Twitter Profile Photo

اگر اپ کے وزن میں سے 50 کلو نکال دیا جائے تو اپ کتنے کلو کے رہ جائیں گے 😄😊😎