ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile
ISO KARACHI DIVISION

@isopakkd

Largest Shia Students Organization in Pakistan for the last 50 years! Founded on 22 May 1972 at University of Engineering and Technology, Lahore, Pakistan.

ID: 345332496

linkhttp://www.isokarachi.org calendar_today30-07-2011 12:20:44

2,2K Tweet

8,8K Followers

67 Following

ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس او کراچی ڈویژن کے نومنتخب صدربرادرظفرحیدر کی وفد کے ہمراہ مولاناحسن ظفر نقوی سےان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ملاقات میں طلباء کے مسائل سمیت مختلف ملی و بین الاقوامی امور پر گفتگو ہوئی،اس موقع پر قبلہ نے نومنتخب صدر برادرظفرحیدر کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ISO KD organized a protest at Teen Talwar, in solidarity with the people of Palestine and against Israeli atrocities in Gaza. Students from various universities participated in the protest, demonstrating their solidarity with Palestine. #IMC #ISOPakistan #Palestine #Gaza

ISO KD organized a protest at Teen Talwar, in solidarity with the people of Palestine and against Israeli atrocities in Gaza. Students from various universities participated in the protest, demonstrating their solidarity with Palestine.

#IMC
#ISOPakistan
#Palestine 
#Gaza
ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

ISO KD organized a protest at Gulistan e johr near Melinium Mall, in solidarity with the people of Palestine and against Israeli atrocities in Gaza. Students from various universities participated in the protest, demonstrating their solidarity with Palestine. #ISOPakistan

ISO KD organized a protest at Gulistan e johr near Melinium Mall, in solidarity with the people of Palestine and against Israeli atrocities in Gaza. Students from various universities participated in the protest, demonstrating their solidarity with Palestine.

#ISOPakistan
ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے تین تلوار کراچی پر مظلومین فلسطین کی حمایت میں منعقدہ احتجاج کی چند جھلکیاں۔ #ISOPakistan #IMC #Gaza_Geniocide #Palestine

مرکزی صدر آئی۔ایس۔او پاکستان (@cp_isopak) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیر اعظم کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے لیے دور یاستی حل کی تائید کرنے کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں ۔ ۔ آئی ایس او پاکستان، ہمیشہ سے فکر قائد اعظم اور فکر علامہ اقبال کی محافظ رہی ہے، اور رہے گی۔ #JinnahRejectedIsrael

نگران وزیر اعظم کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے لیے دور یاستی حل کی تائید کرنے کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں ۔ ۔ آئی ایس او پاکستان، ہمیشہ سے فکر قائد اعظم اور فکر علامہ اقبال کی محافظ رہی ہے، اور رہے گی۔
#JinnahRejectedIsrael
Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students) 's Twitter Profile Photo

مفہوم جنگ نرم نرم جنگ یا سافٹ وار سے مراد ایسی کثیر الجہتی جنگ ہے جو مختلف و پیچیدہ ثقافتی وسائل (جھوٹ، پروپیگینڈہ، میڈیاوار ) کے ذریعے دینی انقلابی افراد اور سماج کے نظریات کو مشکوک بنادے۔ رهبر معظم سید علی خامنه ای #ISOPakistan #IMH

مفہوم جنگ نرم

نرم جنگ یا سافٹ وار سے مراد ایسی کثیر الجہتی جنگ ہے جو مختلف و پیچیدہ ثقافتی وسائل (جھوٹ، پروپیگینڈہ، میڈیاوار ) کے ذریعے دینی انقلابی افراد اور سماج کے نظریات کو مشکوک بنادے۔
رهبر معظم سید علی خامنه ای

#ISOPakistan
#IMH
ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

ملت پاکستان کسی صورت بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گی اور قائد اعظم کے فرمان سے ہر گز پیچھے نہیں ہٹے گی۔ مسئلہ فلسطین کا واحد حل فلسطین کی آزادی ہے جو اسرائیل کی نابودی سے منسلک ہے ظفر حیدر ڈویژنل صدر آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن #IMC #ISOPakistan #JinnahRejectedIsrael

ملت پاکستان کسی صورت بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گی اور قائد اعظم کے فرمان سے ہر گز پیچھے نہیں ہٹے گی۔ مسئلہ فلسطین کا واحد حل فلسطین کی آزادی ہے جو اسرائیل کی نابودی سے منسلک ہے

ظفر حیدر
ڈویژنل صدر آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن

#IMC #ISOPakistan #JinnahRejectedIsrael
ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

25 دسمبر روز ولادت قائد اعظم محمد علی جناح کے موقع پر ڈویژن صدر آئی ایس او کراچی برادر ظفر حیدر کی جانب سے حالیہ کچھ روز سے ملک پاکستان میں اٹھنے والی فلسطین مخالف آوازوں اور مغربی ایجنڈے کے تحت دو ریاستی حل کی بات کرنے والے افراد کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام۔ #IMC #ISOPakistan

ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے تحریک آزادی القدس کے تحت گلشن اقبال میں نجی سپر مارٹ کےنزدیک غاصب صہیونی ریاست کے معاون پروڈکٹ و اشیاء کے حوالے سے منعقدہ عوامی آگاہی مہم کی چند جھلکیاں۔ #ISOPakistan #IMC #BoycottIsraeliGoods #BoycottIsrealProducts #PalestinianLivesMatter

ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس او کراچی ڈویژن کے وفد کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری آئی ایس او کراچی ڈویژن برادر کمیل کی سربراہی میں اے۔پی۔ایم۔ایس۔او وفد سے ان کے دفتر میں ملاقات۔اس موقع پر مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ #IMC #QudsDay2024 #ISOPakistan

آئی ایس او کراچی ڈویژن کے وفد کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری آئی ایس او کراچی ڈویژن برادر کمیل کی سربراہی میں اے۔پی۔ایم۔ایس۔او  وفد سے ان کے دفتر میں ملاقات۔اس موقع پر مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مرکزی آزادی القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی گئی۔

#IMC 
#QudsDay2024
#ISOPakistan
ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس او کراچی ڈویژن کے تحت نمائش چورنگی پر منعقدہ جشن بعنوان آغاز فتحِ بیت المقدس کی چند جھلکیاں۔

Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students) 's Twitter Profile Photo

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے مظلومین فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ #ISOPakistan #IMH #معنویت_و_بصیرت

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے مظلومین فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

#ISOPakistan 
#IMH 
#معنویت_و_بصیرت
ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ کی جانب سے مظلومین فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ #ISOPakistan #StudentsForGaza #معنویت_و_بصیرت

ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

🚩16 مئی یوم مردہ باد امریکہ ریلی بافرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی🚩 #IMC #DownWithUSA #ISOPakistan

Imamia Students Organization Pakistan (@imamia_students) 's Twitter Profile Photo

آپ بہت روئیں گے کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ آپ نے کونسی سُرخ لکیریں عبور کی ہیں. #ISOPakistan #IMH

آپ بہت روئیں گے کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ آپ نے کونسی سُرخ لکیریں عبور کی ہیں.

#ISOPakistan 
#IMH
ISO KARACHI DIVISION (@isopakkd) 's Twitter Profile Photo

Tribute to the Commander of HZB the Martyr Syed Hassan Nasrullah from the shores of the Arabian Sea on the beaches of Pakistan 🇵🇰 #HassanNasrullah #Karachi #ISOPakistan