Irfan khokhar (@isi_top1) 's Twitter Profile
Irfan khokhar

@isi_top1

FAITH⚔️UNITY⚔️DISCIPLINE ⚔️

ID: 1839239644036145152

calendar_today26-09-2024 09:45:08

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

sehar zaka (@sehar_zaka) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچوں کو پاکستان 🇵🇰 زندہ باد کا نعرہ لگانا سکھائیے ورنہ وہ ٹھمکے لگا کر یوتھیا بن جائے گا،، 🥴😂

Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

فیصلہ کیا تھا کہ جب تک ثبوت نہیں ہوں گے، بھارتی جہاز گرانے کا دعویٰ نہیں کریں گے۔ بھارت کے چھ کے چھ جہاز گرنے کی تمام ویڈیوز ہمارے پاس موجود ہیں پاکستان آرمی چیف نے سعودی وفد سے کہا بھارت چمکتی مرسڈیز اور پاکستان بھرا ہوا ڈمپر ہے، تصادم پر اندازہ لگا لیں کہ نقصان کس کا زیادہ

Kurri Punjabi 110 (@kurri_punjabi_1) 's Twitter Profile Photo

جنگ کے دوران امریکہ نے ہمارے ساتھ پرو ایکٹو رابطہ رکھا،سیز فائر کے دن ہمیں ان کی کال آئی کہ انڈیا سیز فائر کے لئے تیار ہے کیا آپ تیار ہیں؟ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

دل کے صحرا میں ہوا بھی رُک سی گئی ہے کچھ تو ہے جو روشنی ماند پڑ گئی ہے یاد کے بوجھ تلے خواب دب گئے ہیں آنکھ میں نمی ہے، مگر نیند چھن گئی ہے ہر طرف چپ ہے، کوئی آواز بھی نہیں جیسے خاموشی میں صداؤں کی کمی ہے رستہ طے ہو نہ سکا، پاؤں تھم گئے ہیں کیا خبر، یہ منزل اب کہاں رہ گئی ہے

دل کے صحرا میں ہوا بھی رُک سی گئی ہے
کچھ تو ہے جو روشنی ماند پڑ گئی ہے

یاد کے بوجھ تلے خواب دب گئے ہیں
آنکھ میں نمی ہے، مگر نیند چھن گئی ہے

ہر طرف چپ ہے، کوئی آواز بھی نہیں
جیسے خاموشی میں صداؤں کی کمی ہے

رستہ طے ہو نہ سکا، پاؤں تھم گئے ہیں
کیا خبر، یہ منزل اب کہاں رہ گئی ہے
*ٹیم شمائلہ رانا* 🌹یوتھ میڈیا ٹیم لاہور🌹 (@sahabgee84) 's Twitter Profile Photo

ڈھونگی مولوی TJ اور بشریٰ پیرنی دونوں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں عمران خان کی طرح TJ بھی بہت بڑا یوٹرن ماسٹر تھا عمران خان کہتا تھا جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری نبی نا مانے وہ کافر نہیں ؟ کیونکہ وہ قادیانی نواز تھا ن لیگی جیالے نے مولانا TJ سمیت سبھی رگڑ دیے 🤣

Karachi da Patwari (@ms_pml_n) 's Twitter Profile Photo

گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی وڈیو جب امت مسلمہ کے خودساختہ لیڈر کو گریبان سے پکڑ کر دھکے دیتے ہوئے بکتر بند میں پھینکا گیا۔

Irfan khokhar (@isi_top1) 's Twitter Profile Photo

“معصوم لوگ مر رہے تھے اور یہ حرامخور سو رہا تھا، پختونخواہ پر واقعی عذاب مسلط ہے۔

Muhammad Tariq Shaheen. (PMLN) (@shaheen2008) 's Twitter Profile Photo

یہ کلپ پوری قوم کے نام ۔ براہِ کرم ایک ایک ایک لفظ غور سے سنیں قومیں نعرے سے نہیں، کردار سے بنتی ہیں اپنے بچوں کے کانوں تک قائداعظم کا وژن، اقبال کا فکر، شہداء کی قربانیاں اور محنت کشوں کی جدوجہد پہنچائیں تاکہ انہیں اپنے اسلاف کی بہادری اور دیانتداری سمجھ آئے۔

ہمایوں (@johar1078063) 's Twitter Profile Photo

امریکا نے خبردار کیا کہ پاک بھارت جنگ بندی نازک موڑ پر ہے اور کسی بھی لمحے ٹوٹ سکتی ہے۔ واشنگٹن روزانہ کی صورتِ حال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے

SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

اج پاکستان صرف ایک دیش نہیں ایک سوچ بن گیا ہے ٹھنڈے دماغ سمجھداری اور ایکشن والی سوچ! دنیا کو اب صرف اوازیں نہیں نتیجے چاہیے اور پاکستان ہر میدان میں اپنے کام سے جواب دے رہا ہے !! بھارتی اینکر نے پاکستان کی کامیابیوں پر پورا مضمون لکھ دیا 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

ہمایوں (@johar1078063) 's Twitter Profile Photo

پی ایم ڈی سی کی جانب سے فارن میڈیکل گریجویٹس کیلئے PRMP کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر جسٹس فار ایف ایم جیز نے ڈاکٹر لقمان وینس کو کنوینر مقرر کر دیا ڈاکٹر لقمان کرغزستان کے گریجویٹ ہیں اور وائے ڈی اے سروز ہاسپٹل لاہور کے ساتھ منسلک ہیں

پی ایم ڈی سی کی جانب سے فارن میڈیکل گریجویٹس کیلئے PRMP کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر جسٹس فار ایف ایم جیز نے ڈاکٹر لقمان وینس کو کنوینر مقرر کر دیا ڈاکٹر لقمان کرغزستان کے گریجویٹ ہیں اور وائے ڈی اے سروز ہاسپٹل لاہور کے ساتھ منسلک ہیں
Kurri Punjabi 110 (@kurri_punjabi_1) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں تبدیلی سر چڑھ کر بول رہی ہے میرے شہر کے یوتھیوں کی ٹوئ بھی خارش کر رہی تھی تبدیلی آئے آ گئ فیر تبدیلی🤣

SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

Finch reported that, Pakistan economy will boost Day by day, especially Banks have chance to earn high. GDP must be 3.5 percent and policy rate seen at 11 percent respectively All financial indicators shows upward trend throughout the year.

Finch reported that, Pakistan economy will boost Day by day, especially Banks have chance to earn high. GDP must be 3.5 percent and policy rate seen at 11 percent respectively 
All financial indicators shows upward trend throughout the year.
ہمایوں (@johar1078063) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے براڈبینڈ اور ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد میں فائبر آپٹک کے لیے "رائٹ آف وے" چارجز ختم کر دیے گئے، جس سے انٹرنیٹ سستا، سرمایہ کاری میں اضافہ اور ڈیجیٹل رسائی بہتر ہونے کی توقع ہے۔

حکومت نے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے براڈبینڈ اور ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد میں فائبر آپٹک کے لیے "رائٹ آف وے" چارجز ختم کر دیے گئے، جس سے انٹرنیٹ سستا، سرمایہ کاری میں اضافہ اور ڈیجیٹل رسائی بہتر ہونے کی توقع ہے۔
Karachi da Patwari (@ms_pml_n) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کا کپتان جب آ ئیں تو ڑنے کی کوشش کر رہا تھا تو اسے شہباز گل ولد نامعلوم کی موجودگی میں ریبٹے پڑے تھے۔

Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

اج مجھے دوستوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے دیکھتے ہیں اج کتنے ٹوئٹر واسی سپورٹ کرتے ہیں میں اج اپنے مخلص دوست دیکھنے کا خواہش مند ہوں

(2.0) ابو ریّان (@rayyanpmln) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جو مسلمان درخت لگاتا ہے یا کھیتی کرتا ہے، اور پھر اس سے کوئی پرندہ، انسان یا جانور کھاتا ہے، تو یہ اس کے لیے صدقہ ہے۔" (صحیح بخاری و مسلم) صبح بخیر زندگی

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

 "جو مسلمان درخت لگاتا ہے یا کھیتی کرتا ہے، اور پھر اس سے کوئی پرندہ، انسان یا جانور کھاتا ہے، تو یہ اس کے لیے صدقہ ہے۔"
 (صحیح بخاری و مسلم)
صبح بخیر زندگی
Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو مراکش کی ہے پنجاب سے تحریک انصاف کا بغض کچھ زیادہ ہے اس جھوٹی پوسٹ کو یوتھیوں نے بڑی تعداد میں رپوسٹ کیا ہے بغیر تصدیق کیے کہ یہ ویڈیو کدھر کی ہے پنجاب سے عمران نیازی اور تحریک انصاف کا بغض کچھ زیادہ ہے

یہ ویڈیو مراکش کی ہے پنجاب سے تحریک انصاف کا بغض کچھ زیادہ ہے 

اس جھوٹی پوسٹ کو یوتھیوں نے بڑی تعداد میں رپوسٹ کیا ہے 

بغیر تصدیق کیے کہ یہ ویڈیو کدھر کی ہے 
پنجاب سے عمران نیازی اور تحریک انصاف کا بغض کچھ زیادہ ہے