Ishtiaq CH (@ishtiaqch76262) 's Twitter Profile
Ishtiaq CH

@ishtiaqch76262

Seeking a Miracle for Pakistan

ID: 1517848638692761601

calendar_today23-04-2022 12:52:07

9,9K Tweet

1,1K Followers

424 Following

Ishtiaq CH (@ishtiaqch76262) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ اچھے ذوق کی حامل خاتون ہیں اپ اللہ اپ کو خوش رکھے سلامت رکھے

Ishtiaq CH (@ishtiaqch76262) 's Twitter Profile Photo

اپنے خیالوں کے سبھی عکس مٹا جاؤ! مجھے آواز نہ دو میری آغوش محبت سے چلے جاؤ! مجھے آواز نہ دو تم کو جب ہم سے محبت ہی نہیں ! میرا نام نہ لو تم میں نے سننی ہی نہیں کوئی صدا جاؤ! مجھے آواز نہ دو. #Abdullah chaduray

اپنے خیالوں کے سبھی عکس مٹا جاؤ!
 مجھے آواز نہ دو 
میری آغوش محبت سے چلے جاؤ!
 مجھے آواز نہ دو
تم کو جب ہم سے محبت ہی نہیں !
میرا نام نہ لو تم 
میں نے سننی ہی نہیں کوئی صدا جاؤ!
 مجھے آواز نہ دو. #Abdullah chaduray
Ishtiaq CH (@ishtiaqch76262) 's Twitter Profile Photo

"اور تم کثرت سے اللہ کا ذکر کیا کرو تاکہ تمہارے دلوں کو اطمینان نصیب ہو" القران.

Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ (@2_saddu) 's Twitter Profile Photo

Curfew, Internet shutdown, abduction, assassination.. Kashmir is under siege since 1947.. Only Kashmiris have right to decide fate of #Kashmir.. #AmbassadorOfKashmirIK Team Pakistan Power