ISHAQ KAKAR🇵🇰
@ishaqkakar11
ID: 1460327352488005633
https://youtube.com/@lasthope851?si=45o2ONfVEGv2vWRi 15-11-2021 19:23:39
4,4K Tweet
576 Takipçi
824 Takip Edilen
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سینٹر آف ایکسی لینس فارسپیشل ایجوکیشن سٹوڈنٹس کے دورے کے دوان فریم شدہ تصورکاتحفہ ملنے پر سپیشل بچی کا شکریہ ادا کررہی ہیں Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Uzma Azrar 🇵🇰
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سینٹر آف ایکسی لینس فار سپیشل ایجوکیشن سٹوڈنٹس کے دورے کے دوران ایک بہت ہی خاص بچے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Uzma Azrar 🇵🇰
مریم نواز صاحبہ اور ثانیہ عاشق کی یادگار تصویر ۔۔ اللہ سلامت رکھیں آمین۔ Maryam Nawaz Sharif Sania Ashiq Azma Zahid Bokhari Uzma Azrar 🇵🇰
وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں کام ہو رہے ہیں، عوام کو ان کا حق دیا جا رہا ہے مجیب الرحمان شامی Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Uzma Azrar 🇵🇰
Today! My Favorite ❤️ Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Uzma Azrar 🇵🇰 Resham Saleem🇵🇰🐅
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خصوصی طلباء کیلئے میل پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Sania Ashiq Sidra Aslam🇵🇰 Uzma Azrar 🇵🇰
اسے کہتے ہیں وزیراعلی شاباش مریم نواز صاحبہ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔ Azma Zahid Bokhari Maryam Nawaz Sharif
ریاست ہوگی ماں کے جیسی۔۔ Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Uzma Azrar 🇵🇰
اختیار ولی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔ Ikhtiar Wali
40,000 drivers and 630 overloaded public transport vehicles fined, over 6,700 vehicles confiscated in Punjab's 24-hour traffic crackdown. Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 کروڑ 38 لاکھ سے زائد کے جرمانے 40 ہزار شہریوں کے چالان، سنگین ٹریفک وائلیشنز پر 344 مقدمات کا اندراج ، 6 ہزار 700 سے زائد گاڑیاں بند۔ Maryam Nawaz Sharif Uzma Azrar 🇵🇰
This feature is not available even in developed countries. Punjab leading the way. Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Uzma Azrar 🇵🇰 *PMLN🇵🇰*
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب میں ٹریفک کے نظام میں جدید اصلاحات، اسمارٹ مانیٹرنگ، بہتر پلاننگ اور شہریوں کے لیے محفوظ سفر کی سہولیات متعارف! اب سڑکیں ہوں گی منظم، سفر ہوگا آسان اور محفوظ۔ Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Uzma Azrar 🇵🇰