خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile
خان

@ikhan_804_

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 2180079957

calendar_today13-11-2013 21:09:13

2,2K Tweet

4,4K Followers

5,5K Following

خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

پورے نظام کو یرغمال بنانے کے باوجود رانا صاحب نے شکست کا اعلان کر دیا۔

پورے نظام کو یرغمال بنانے کے باوجود رانا صاحب نے شکست کا اعلان کر دیا۔
خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے کچھ سافٹ ویئرز اسرائیل سے بھی خریدے ہیں، ہم نے اپنے پٹیشن کے ساتھ بھی یہ رپورٹ لگائی ہے۔ فائر وال کا پتہ نہیں لیکن کوئی نہ کوئی سافٹ ویئر تو ضرور لگا ہے اس لئے وٹس ایپ اور انٹرنیٹ متاثر ہیں ایمان مزاری

خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کا الیکشن لڑتا ہے یا نہیں لیکن عمران خان کا بیانیہ جیت گیا ہے۔ پہلے کہتے تھے آپریشن گولڈ سمیتھ اب کہتے ہیں عمران خان شدید قسم کا مسلمان ہے۔ کہتے ہیں عمران خان ملعون سلمان رشدی کے خلاف تھا صدیق جان 🔥

خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

9مئی ختم ہوا تو ان کی حکومت اور سیاست دونوں ختم ہوجائیں گے،جمہوریت کی باتیں کرنے والے بُوٹ کے آگے لیٹ گئے ہیں، 9مئی کی تحقیقات کرنی ہیں تو اس کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے عمران خان۔

خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے سبسڈی دے کر لوگوں کو بیوقوف بنایا، پنجاب کی غلطی کی سزا باقی صوبوں کو دی جا رہی ہے، وفاقی دارالحکومت اس وقت اسلام آباد نہیں، لاہور ہے، مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم

خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کر سکا، سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان۔

میں اپنے لوگوں کیلئے کچھ نہیں کر سکا، سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان۔
خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

یہ شاید ہماری کمزوری ہے کہ ہم بات نہیں سمجھا سکے،ہماری زبانوں پر تالے لگا دیئے جاتے ہیں،ہم مایوس ہو چکے ہیں،پاکستان میں اپنے پیٹ کی جنگ لڑ رہے ہیں،میں اس ریاست اور تمام اداروں سے مایوس ہوں سردار اختر مینگل۔

یہ شاید ہماری کمزوری ہے کہ ہم بات نہیں سمجھا سکے،ہماری زبانوں پر تالے لگا دیئے جاتے ہیں،ہم مایوس ہو چکے ہیں،پاکستان میں اپنے پیٹ کی جنگ لڑ رہے ہیں،میں اس ریاست اور تمام اداروں سے مایوس ہوں

 سردار اختر مینگل۔
خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ خیبرپختنوخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہمیں معاف کر دے یار مولانا صاحب عمران خان صاحب سے معافی مانگتے ہوئے بہترین الفاظ

خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

9 مئی پر کہتے ہیں کہ عمران خان کا فوجی ٹرائل ہو گا میں نو مئی سے پہلے گرفتار ہوا تھا۔ لاہور میں تفصیل بتاؤں گا تمھارے اندر نو مئی سے پہلے بھی نفرت تھی۔ میں تمھیں ننگا کروں گا سب کچھ بتاؤں گا جو ہمیں مارے گا ہم اسے ماریں گے آجاؤ دما دم مست قلندر کے لیے تیار ہو جاؤ علی امین گنڈاپور

خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

آرمی کے خلاف لکی مروت پولیس نے مین ہاے وے روڈ بلاک کردیا آرمی لکی مروت سے نکل جاے ـ مطالبہ

خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

9 اور 10 ستمبر کی رات کیا ہوا تھا؟ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کل جمعرات کو اسمبلی فلور پر خطاب میں تفصیل بتائیں گے، ذرائع

خان (@ikhan_804_) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر لاہور کے زیر استعمال جس گھر کو جناح ہاؤس کہاجاتا ہے، پاکستان کے بانی قائد اعظم کو اس گھر میں جگہ نہ دی گئی، یہ ہے وہ خط جس میں ایک میجر نے قائد اعظم کو جگہ دینے سے انکار کیا تھا

کور کمانڈر لاہور کے زیر استعمال جس گھر کو جناح ہاؤس کہاجاتا ہے، پاکستان کے بانی قائد اعظم کو اس گھر میں جگہ نہ دی گئی، یہ ہے وہ خط جس میں ایک میجر نے قائد اعظم کو جگہ دینے سے انکار کیا تھا