KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile
KHata Kaar 𝕏®️™️

@ihn91

The day is not far when the decisions of the United Nations will be made in Pakistan.
#InshaAllah
#Positive_thinker
#Common_Pakistani
The one who makes mistakes

ID: 1282175467475394561

calendar_today12-07-2020 04:50:57

243,243K Tweet

11,11K Followers

1,1K Following

KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

#نمود_عشق

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️ 💕🌺 موجودہ انسانی مصائب سے نجات ملنے کی واحد صورت یہی ھے کہ محمد ﷺّ اس دنیا کے حکمران (راہنما) بنیں۔ (جارج برنارڈ شا) وارفعنا لک ذکرک سیدنا کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم❣️ 🌺💕 #نمود_عشق

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️
💕🌺

موجودہ انسانی مصائب سے نجات ملنے کی واحد صورت یہی ھے کہ محمد ﷺّ اس دنیا کے حکمران (راہنما) بنیں۔
(جارج برنارڈ شا)

وارفعنا لک ذکرک
سیدنا کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم❣️
🌺💕
#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علـــیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️ 💕🌺 ہادئ عرب و عجم کو اک ساتھ تین چیزوں کے قائم کرنے کا مبارک موقع ملا، وطنیت، اصلاح اعمال، مذہب۔ تاریخی دنیا میں اس قسم کی دوسری کوئی مثال نہیں دیکھائی جا سکتی۔(ریورینڈ بوسوتھہ اسمقد) وارفعنا لک ذکرک❣️ سیدنا کریم ﷺّ❣️ 🌺💕 #نمود_عشق

الســـلام علـــیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️
💕🌺

ہادئ عرب و عجم کو اک ساتھ تین چیزوں کے قائم کرنے کا مبارک موقع ملا،
وطنیت، اصلاح اعمال، مذہب۔
تاریخی دنیا میں اس قسم کی دوسری کوئی مثال نہیں دیکھائی جا سکتی۔(ریورینڈ بوسوتھہ اسمقد)

وارفعنا لک ذکرک❣️
سیدنا کریم ﷺّ❣️
🌺💕
#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️ 🌺💕 کوئی چیز عیسائیان روم کو گمراہی و تباہی کے خندق سے، جس میں وہ گرے پڑے تھے، نہیں نکال سکتی تھی، سوائے اس آواز کے جو سر زمین عرب کے غار حرا سے آئی۔ (پروفیسر مارس) وارفعنا لک ذکرک❣️ سیدنا کریم ﷺّ❣️ 💕🌺 #نمود_عشق

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️

🌺💕

کوئی چیز عیسائیان روم کو گمراہی و تباہی کے خندق سے، جس میں وہ گرے پڑے تھے، نہیں نکال سکتی تھی، سوائے اس آواز کے جو سر زمین عرب کے غار حرا سے آئی۔
(پروفیسر مارس)

وارفعنا لک ذکرک❣️
سیدنا کریم ﷺّ❣️
💕🌺
#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

نظر انداز کرنا تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے۔ میں تو پھر بھی انسان ھوں۔💔 #خطاکار #نمود_عشق

Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کے سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونے پر اسد طور کی چیخ و پکار یہ ریاست کا ٹھیکدار یے ہر معاملے میں انگل دیتا ہے اس بیغرت کا ہارڈ ویئر اڑا دیں اسکی بکواس بند کرنی چاہیے ۔

KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️ 💕🌺 حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے رسول اللّٰه (ﷺّ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے، ہر اس شخص کیلئے جو اللّٰه سے اور یوم آخرت سے امید رکھتا ہو، اور کثرت سے اللّٰه کا ذکر کرتا ہو۔ (الاحزاب، ۲۱) 🌺💕 #نمود_عشق

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️
💕🌺
حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے رسول اللّٰه (ﷺّ) کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے،
ہر اس شخص کیلئے جو اللّٰه سے اور یوم آخرت سے امید رکھتا ہو،
اور کثرت سے اللّٰه کا ذکر کرتا ہو۔

(الاحزاب، ۲۱)
🌺💕
#نمود_عشق
Sσԋɳι Sҽҽɾαƚ💙 (@s_seerat_) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد Happy

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه

 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد
اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد
Happy
آمنہ👑 (@a_mnah9) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر نصیب سے ضد کبھی نہیں لڑ سکتی ہے ، نصیب سے عاجزی لڑتی ہے ، جب بندہ اللہ کے احترام میں اس کی رضا کے لیے سر کو جھکا لیتا ہے تو اللہ اسے سکون قلب اور اطمینان سے سرفراز فرما دیتا ہے اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین

السلام علیکم
صبح بخیر
نصیب سے ضد کبھی نہیں لڑ سکتی ہے ، نصیب سے عاجزی لڑتی ہے ، جب بندہ اللہ کے احترام میں  اس کی رضا کے لیے سر کو جھکا لیتا ہے  تو اللہ اسے سکون قلب اور اطمینان سے سرفراز فرما دیتا ہے
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے
آمین
Muhammad Ashraf (@mashraf1303) 's Twitter Profile Photo

❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ💕 ❤اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💕

❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ💕
❤اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💕
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

کاش کوئی ہماری زندگی میں بھی ایسا ھوتا، جو ایسی چائے بنا کر ھمیں بلاتا، سنیں جی چائے تیار ھے۔ 😂🤔🫣☺️ #خطاکار #نمود_عشق

کاش کوئی ہماری زندگی میں بھی ایسا ھوتا، جو ایسی چائے بنا کر ھمیں بلاتا، سنیں جی چائے تیار ھے۔
😂🤔🫣☺️

#خطاکار
#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علـــیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️ 💕🌺 رسول اللّٰه ﷺّ نے فرمایا : انسان کے بدن کے (تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے جس میں سورج طلوع ہوتا ہے اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔ (صحیح بخاری، ۲۷۰۷) 🌺💕 #نمود_عشق

الســـلام علـــیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️
💕🌺
رسول اللّٰه ﷺّ نے فرمایا :

انسان کے بدن کے (تین سو ساٹھ جوڑوں میں سے) ہر جوڑ پر ہر اس دن کا صدقہ واجب ہے
جس میں سورج طلوع ہوتا ہے
اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔

(صحیح بخاری، ۲۷۰۷)
🌺💕
#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

#نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ (@ihn91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه❣️ 💕🌺 رسول اللّٰه ﷺ نے منبر کی سیڑھیوں پر کھڑے ہو کر فرمایا: لوگوں کے گروہ ہر صورت نمازِ جمعہ چھوڑ دینے سے باز آ جائیں! یا، اللّٰه تعالیٰ ان کے دلوں پر مُہر لگا دے گا، پھر وہ غافلین میں سے ہو جائیں گے۔ (مسلم، ۲۰۰۲) 🌺💕 #نمود_عشق