Engineer 😎 (@hussnains001) 's Twitter Profile
Engineer 😎

@hussnains001

Electrical Engineer
Comsats University

ID: 1677262007022796801

calendar_today07-07-2023 10:23:32

10,10K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Engineer 😎 (@hussnains001) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات کے مطابق ہر پاکستانی اس وقت 2 لاکھ 80 ہزار کا مقروض ہے میری گورنمنٹ سے اپیل ہے مجھے 20 ہزار اور دے کر پورے 3 لاکھ کا مقروض کیا جاۓ تاکہ حساب سیدھا ہو جاۓ🤭

Engineer 😎 (@hussnains001) 's Twitter Profile Photo

زندگی اتنی بے یقین سی ہوگئی ہے .... کہ لمحوں میں انسان ہے سے تھا بن جاتا ہے ....

Engineer 😎 (@hussnains001) 's Twitter Profile Photo

" نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور غیبت وہ بدترین دھوکہ ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں "

" نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے
 اور غیبت وہ بدترین دھوکہ ہے جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں "
Engineer 😎 (@hussnains001) 's Twitter Profile Photo

تمہاری خوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو تمہاری دل نشیں باتوں کو میری عمر لگے۔