Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile
Dr Humma Saif

@hummasaif

#CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck

ID: 111128175

calendar_today03-02-2010 22:17:25

146,146K Tweet

312,312K Followers

2,2K Following

Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

At least 24 people are missing after the latest flash floods in Yemen, which has already seen 60 deaths since late July and a rise in suspected cholera cases.

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

جس صوبے مین خان کی پارٹی کے اقتدار کا 11واں سال وہان تعلیم کا شعبہ بدحال ترین 24سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر کے بغیر 2018 کے بعد سے گرانٹس مین شدید کمی شدید مالی بحران کی وجہ سے ان یونیورسٹیز کی تعداد بھی کم کرکے 12 کرنے کا پلین #تعلیم_کا_انصاف :1

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف حکومت کے انڈر kpk کے قرضے 97 ارب سے بڑھ کر 1000 ارب سے زائد ہوگئے تقریبا پچاس فیصد آبادی خط غربت سے نیچے ہے ایک کمیشن قرضون مین سو گنا سے زیادہ اضافے پر بننا تو چاہیے لیکن بےشرمی کی انتہا کہ اس صوبے کے وزیراعلی شہہ سرخیوں مین دھمکیوں اور دوسرے صوبوں پر چڑھائ :1

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

خان حکومت کے اپنے کمیشن کی تحقیق رپورٹ کے مطابق پچھلے ادوار مین قرضے کا ہر روپیہ اکاؤنٹ ون میں آیا اور کوئ خردبرد /کرپشن نہی ہوئ اب کیا ایک کمیشن KPK مین تحریک انصاف حکومت پر نجے گا کہ کیسے گیارہ سال مین قرضون مین سو گنا سے بھی زیادہ کا اضافہ کیا ؟؟

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

کیا kpk کا بجٹ جلسوں اور دھرنوں پر استعمال ہورہا ہے ؟؟ PTI حکومت کا 601 ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا فیصلہ، جس میں 46 تعلیمی 39 صحت کے اور 37 سڑکوں کے منصوبے شامل ہیں۔

کیا kpk کا بجٹ جلسوں اور دھرنوں پر استعمال ہورہا ہے ؟؟

PTI حکومت کا 601 ترقیاتی منصوبے ختم کرنے کا فیصلہ، جس میں 46 تعلیمی
39 صحت کے اور 
37 سڑکوں کے منصوبے شامل ہیں۔
Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی مین بیٹھی ہوئ خواتین کو بہت تکلیف ہوئ عمران خان عورتوں کے خلاف ہے اور جو بول رہی تھین اب مین کہنا نہی چاہتا مجھے پتہ ہے کہ وہ کیسے سیلیکٹ ہوئ ہیں :خان صاحب گنڈاپور اپنے لیڈر کی legacy ہی فولو کررہے ہین

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

Haider Ali, won a bronze medal at the Paris Paralympics, making him the first and only Pakistani para-athlete to achieve this level of accomplishment. More power to #HaiderAli

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

مین VONC کو ہرانے کے لئے جنرل فیض کو استعمال کرنا چاہتا تھا : خان 2022 #فیض_حمید یاد رہے خان دور مین جنرل فیض کے خاص بندے، کرنل لیاقت پارلیمنٹ، عدلیہ اور پیمرا کو خان کے لئے کنٹرول کرتے، پارلیمنٹ ممبرز کا اریسٹ ، قید اغوا سب کنٹرول کرتے تھے :1

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

خان دور مین پارلیمنٹ ممبرز اور سیاستدانوں کو کرنل لیاقت اپنی برائے راست نگرانی مین گرفتار کرواتے تھے یاد رہے یہ جنرل فیض کے خاص تھے جو پارلیمنٹ نیب کو کنٹرول کرتے تھے خان دور مین ہی ISI کا دفتر پارلیمنٹ مین سب کاروائیوں کی ریکارڈنگ کرتا اور نگرانی کرتا

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

خان دور ایک ڈکٹیٹر کا دور تھا کرنل میڈیا پارلیمنٹ اور نیب کو مینج کرتے تھے پر پھر بھی پارلیمنٹ ہاؤس سے حالیہ گرفتاریوں کا دفاع نہی کیا جاسکتا، غیر جمہوری اقدامات کو endorse نہی کیا جانا چاہیے ، #MyTwoCents

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

خان دور جب نقاب پوشوں نے پارلیمنٹ کے جمیعت علماء اسلام کے MNA مولانا جمال الدین کو زبردستی اور تشدد کر پارلیمنٹ لوجز سے گرفتار کیا یاد رہے PTI لیڈران خود اعتراف کرچکے ہین کہ #خان_دور مین پارلیمنٹ ایک کرنل مینج کرتا تھا