Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile
Dr Humma Saif

@hummasaif

#CivilianSupremacy doesn’t have to come in shade of your liking , movies, fashion buff. Good luck

ID: 111128175

calendar_today03-02-2010 22:17:25

148,148K Tweet

314,314K Followers

2,2K Following

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

No offense but this is rather funny, crypto is digital decentralized currency with storage and deflationary value. With economical and currency mayhem looming on horizon, investors and countries ll flock towards it in near future.

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

Precisely, I don’t say crypto is safest asset, it’s highly volatile and risky but still reducing it to gambling token is pretty ridiculous, it’s a disruptive concept that ll replace fiat currency to certain extent in near future.

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

ان کو حکومت دینے سے تو بہتر تھا پاکستان پر ایٹم بم گرا دیں : خان مئی 2022 From archives

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں 12 سالہ تحریک انصاف حکومت بارش کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے حالات یہ اگر پنجاب مین ہوا ہوتا تو اب تک انصافی سڑکوں پر آگئے ہوتے حنا خواجہ نے ویڈیو بنا لر وائرل کردی ہونی تھی

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کو تمغہ جمہوریت دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی مین جمع ، PTI دور جولائ 2019

جنرل باجوہ کو تمغہ جمہوریت دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی مین جمع ، PTI دور جولائ 2019
Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

کئی چیزین غلط ہورہی تھین پر پھر بھی مین جنرل باجوہ کے ایک پیج پر چلتا رہا اسمبلیاں بھی مین نے جنرل باجوہ کے کہنے پر تحلیل کیں : 2023 مجھے دو سال پہلے کہا گیا کہ 3 سال کے لیے پیچھے ہٹ جاؤ لیکن میں تین منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا: خان 2025

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کہہ رہے تھے کہ بہت زیادہ گرمی ہے۔ عظمٰی خان خان صاحب کبھی ائیر کنڈیشنڈ نہیں چلاتے تھے لیکن جیل میں اتنی گرمی ہے کہ خان صاحب کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں: علیمہ خان

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

کراچی ہم سے سنبھل نہی رہا،بلوچستان سنبھل نہی رہا اور ہمیں کشمیر چاہئے ، تحریک انصاف دور مین عوام کی ایسے زہن سازی کی جاتی تھی From archives

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان سفارتی کامیابیوں کی winning streak پر ایک دور تھا جب امریکہ بےتہاشہ پاکستانی سفارتی کوششوں کے باوجود وزیراعظم سے بات تک نہ کرتا تھا وزیراعظم اعلان کرکے کوالالمپور سمٹ مین شرکت سے آخری وقت معزرت کر لیتے تھے دوسرے ممالک ہماری حکومت کے جھوٹوں:1

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

India’s military confirmed for the first time that it lost an unspecified number of fighter jets in clashes with Pakistan in May. Anil Chauhan, chief of defense staff of the Indian Armed Forces, spoke to Bloomberg

Dr Humma Saif (@hummasaif) 's Twitter Profile Photo

آرمی کو بدنام کرنے کی سازش ، ریاست کو حرکت مین آنا ہوگا اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کاروایُ کرنی ہوگی : شہباز گل 2020 From archives