Hot Storm(@HotttStorm) 's Twitter Profileg
Hot Storm

@HotttStorm

Capricorns may chose to stay lonely & isolated rather than risk vulnerability.
Retweets ≠ endorsements.

ID:632691052

calendar_today11-07-2012 07:38:52

7,0K Tweets

39,3K Followers

28,5K Following

Ameena Khan(@Ameena7k) 's Twitter Profile Photo

اج پھر انشاللہ 2 ممبر کو بلیو ٹک دوں گی
طریقہ کار وہی ھے
اس ٹویٹ کو لائک ریپوسٹ کریں
مجھے فالو کریں
کومنٹ میں yes لکھیں

account_circle
Hot Storm(@HotttStorm) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم میری آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے کوئی آن لائن کام بتا دے مجھے پیسوں کی بہت ضرورت ہے پلیز.





account_circle
Hot Storm(@HotttStorm) 's Twitter Profile Photo

پلیز کسی کے پاس کوئی آن لائن کام ہے تو بتائیں کوئی فراڈ نہ ہو شکریہ.

account_circle
Emelia 🇸🇪(@Bernadotte22) 's Twitter Profile Photo

Over 1400 years ago, when a child was born, the Prophet ﷺ made it his Sunnah (practice) to take a small part of a date and place it in the newborn's mouth. He would chew it until it was soft and then rub it onto the palate of the baby. This is called Taḥnīk.

'Today', BBC News

Over 1400 years ago, when a child was born, the Prophet ﷺ made it his Sunnah (practice) to take a small part of a date and place it in the newborn's mouth. He would chew it until it was soft and then rub it onto the palate of the baby. This is called Taḥnīk. 'Today', BBC News
account_circle
Hot Storm(@HotttStorm) 's Twitter Profile Photo

I wish that this Eid is more Mubarak for you and your loved ones…. There may be more warmth in your heart, more peace and happiness in your house and more success at work…. Best wishes on Eid to you!!!

account_circle
𝐘𝐚𝐬𝐢𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐝𝐨𝐳𝐚𝐢 🍁(@Y786_) 's Twitter Profile Photo

ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر2022 تک صرف پاکستان میں 2لاکھ23ھزار لڑکیاں ٹوئیٹر، فیسبک سے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا شکار بنیں
اور 3 لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دی۔
3ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم,ماما کی👇

ایک سروے کے مطابق 2018 سے لے کر2022 تک صرف پاکستان میں 2لاکھ23ھزار لڑکیاں ٹوئیٹر، فیسبک سے محبت کر کےمردوں کی ہوس کا شکار بنیں اور 3 لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دی۔ 3ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم,ماما کی👇
account_circle
Hot Storm(@HotttStorm) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ اِنِّی مَغلُوبٌ فَنتَصِر⊙

'میرے رب ! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما '

account_circle
Irum Zia 🇵🇰🇺🇲(@Irum_7189) 's Twitter Profile Photo

رزق حلال کی خاطر لباس کا گندا ہو جانا ضمیر کے گندا ہو جانے سے ہزار گناہ بہتر ہے.

account_circle
𝙑𝙞𝙠𝙞 🚬(@itsViikii) 's Twitter Profile Photo

سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے💔

account_circle
Meher Bokhari(@meherbokhari) 's Twitter Profile Photo

I covered screaming affectees in Shahdat Kot crying for aid, all of them were protesting outside DC office saying we see bigwigs and parliamentarians taking OUR aid in ambulances in the dark of the night, hoarding it to give to their own loyalists. Will show again tonight

account_circle
shamila masood(@ShamilaMasood) 's Twitter Profile Photo

حالات دیکھ کر ساتھ چھوڑنے والوں یاد رکھنا
وہ مقدر لکھتا بھی ہے اور بدلتا بھی ہے

الجھا کے نہ رکھ غیر ضروری تضاد میں وحشت کاحل نکال اگر درد مند ہے تو

حالات دیکھ کر ساتھ چھوڑنے والوں یاد رکھنا وہ مقدر لکھتا بھی ہے اور بدلتا بھی ہے الجھا کے نہ رکھ غیر ضروری تضاد میں وحشت کاحل نکال اگر درد مند ہے تو
account_circle
Oooo Magic(@OoooMagic) 's Twitter Profile Photo

چک39/4Lتھانہ شاہبھورتحصل وضلع اوکاڑہ
ضعیف بیوہ منیراں بی بی کےگھرداخل ہوکربااثرامدادحسین و ہمراٸیان کا بیوہ پرتشدد۔ رسوں سے باندھ دیا
مقامی پولیس کارواٸی کرنےسےپہلوتہی کررہی ہے
۔RTکرتےجاٸیں تاکہ ارباب اختیارتک بات پہنچےاورمظلوم فیملی کوانصاف مل سکے
Ch Parvez Elahi

account_circle
Adv. Mian Omer🇵🇰(@Iam_Mian) 's Twitter Profile Photo

نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا

نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا
account_circle
Nain Tara 🇵🇰🇯🇴(@amBar_ammar) 's Twitter Profile Photo

کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے
کوئی تو چارہ گری کو اترے
افق کا چہرہ لہو سے تر ہے
زمین جنازہ بنی ہوئی ہے

کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے کوئی تو چارہ گری کو اترے افق کا چہرہ لہو سے تر ہے زمین جنازہ بنی ہوئی ہے
account_circle