𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖 (@horiyabatol) 's Twitter Profile
𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖

@horiyabatol

“True freedom is impossible without a mind made free by discipline.💯%

ID: 1531909095380361218

calendar_today01-06-2022 08:04:45

14,14K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖 (@horiyabatol) 's Twitter Profile Photo

رِشتے بنانے سے پہلے رِشتوں کا تقدس سیکھیے باتیں بنانے کے لیے الفاظ تو بہت سارے مُیسر ہوتے ہیں لیکن کِردار بنانے کے لیے اعمال درکار ہوتے ہیں...

رِشتے بنانے سے پہلے رِشتوں کا تقدس سیکھیے باتیں بنانے کے لیے الفاظ تو بہت سارے مُیسر ہوتے ہیں لیکن کِردار بنانے کے لیے اعمال درکار ہوتے ہیں...
𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖 (@horiyabatol) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں فرشتے کی طرح اچانک آ جاتے ہیں اور آپ کو زندگی کا مطلب سمجھا کے چلے جاتے ہیں۔۔۔!!!!

𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖 (@horiyabatol) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک خوبصورت دن کی دعا کے ساتھ کہ آپ ہمیشہ سلامت خوشحال اور خوش رہیں 🤲آمین یا رب العالمین 🤲 Good Morning X Family

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک خوبصورت دن کی دعا کے ساتھ کہ
آپ ہمیشہ سلامت خوشحال اور خوش رہیں
🤲آمین یا رب العالمین 🤲      
Good Morning X Family
𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖 (@horiyabatol) 's Twitter Profile Photo

میانوالی میں حالات کشیدہ_* یہ کرپٹ مافیا اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتی فارم 47 کی پیداوار ملک پے زبردستی قبضہ کر کے بیٹھی ہے اتنا ہی ظلم کریں جتنا کل خود بھی برداشت کر سکے۔۔۔

𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖 (@horiyabatol) 's Twitter Profile Photo

*اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے _خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

*اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے
 _خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖 (@horiyabatol) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہو جن لمحوں میں ہمارے والدین مسکراتے ہیں 🤲آمین ثمہ آمین 🤲

خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہو    
جن لمحوں میں ہمارے والدین مسکراتے ہیں
🤲آمین ثمہ آمین 🤲
𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖 (@horiyabatol) 's Twitter Profile Photo

وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ۔۔ اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰہ! مجھے اپنی ایمان میں رکھنا.. 🤲آمین ثمہ امین 🤲

وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ۔۔         
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰہ! مجھے اپنی ایمان میں رکھنا..
🤲آمین ثمہ امین 🤲
𝙎𝙮𝙚𝙙𝙖 𝙃𝙤𝙧𝙞𝙮𝙖 (@horiyabatol) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ بچاؤ، آئین بچاؤ۔۔!! 04 اکتوبر بروز جمعہ آپ سب نے پرامن احتجاج کے لئے "D-Chowk" اسلام آباد پہنچنا ہے۔ نکلیں عدلیہ کی آزادی اور آئین کی بحالی کے لیے، نکلیں اپنے کپتان عمران خان کے لئے۔ یہ ہمارا ملک ہے، اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔۔۔

عدلیہ بچاؤ، آئین بچاؤ۔۔!!        
04 اکتوبر بروز جمعہ آپ سب نے پرامن احتجاج کے لئے "D-Chowk" اسلام آباد پہنچنا ہے۔ نکلیں عدلیہ کی آزادی اور آئین کی بحالی کے لیے، نکلیں اپنے کپتان عمران خان کے لئے۔ یہ ہمارا ملک ہے، اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔۔۔