Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile
Hira Anamika

@hiraanamika_007

peace lover😊

ID: 1746251709024763905

calendar_today13-01-2024 19:24:16

48,48K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

تلاوت قرآن پاک!🤍 *Start your day with Recitation of Holy Quran*♥️♥️♥️ Have a good day everyone 😊😊

Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

*صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑو۔۔* *چاہے تمہاری آزمائش کتنی ہی طویل ہو جائے ۔۔۔۔* *چاہے تمہاری خوشیوں کو لوٹنے میں بہت تاخیر ہو جائے۔۔۔۔* *صبر کو ہر گز مت چھوڑو ۔۔۔۔* کیونکہ! *تمہارے خواب اور اس کی تعبیر کے درمیان خوبصورت چیز "صبر" کے سوا کچھ نہیں ہے....* *اور ممکن ہے ۔۔۔* *ابھی

*صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑو۔۔*
 *چاہے تمہاری آزمائش کتنی ہی طویل ہو جائے ۔۔۔۔*
*چاہے تمہاری خوشیوں کو لوٹنے میں بہت تاخیر ہو جائے۔۔۔۔*
*صبر کو ہر گز مت چھوڑو ۔۔۔۔*
کیونکہ!
*تمہارے خواب اور اس کی تعبیر کے درمیان خوبصورت چیز "صبر" کے سوا کچھ نہیں ہے....*
*اور ممکن ہے ۔۔۔*
 *ابھی
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

*آپ کی وجہ سے کوئی مرجھایا ہوا انسان کھل سکتا ہے 🙂* *آپ کے دلوں میں ڈھیروں غم ہیں اگر پھر بھی خوشیاں بانٹیں کیونکہ جب آپ دوسروں کو سکھ دیتے ہیں تو ﷲ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون کا گہوارہ بنا دیتا ہے ۔🌻🌼🦋*

*آپ کی وجہ سے کوئی مرجھایا ہوا انسان کھل سکتا ہے 🙂*
*آپ کے دلوں میں ڈھیروں غم ہیں اگر پھر بھی خوشیاں بانٹیں کیونکہ جب آپ دوسروں کو سکھ دیتے ہیں تو ﷲ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون کا گہوارہ بنا دیتا ہے ۔🌻🌼🦋*
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

*جس طرح آسمان سے گرتی بارش بنجر زمین کو سیراب کرتی ہے، اسی طرح قرآن بھی آسمانی ہے جو بنجر دلوں میں جذب ہو کر انہیں سیراب کرتا ہے۔🕊️🤍*

*جس طرح آسمان سے گرتی بارش بنجر زمین کو سیراب کرتی ہے، اسی طرح قرآن بھی آسمانی ہے جو بنجر دلوں میں جذب ہو کر انہیں سیراب کرتا ہے۔🕊️🤍*
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

*اگر دیر کا مطلب انکار ہوتا تو* *اللّٰہ کبھی بھی چالیس سال بعد* *حضرت یعقوب کو* *حضرت یوسف سے نہ ملاتا* *اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ °🌿*

*اگر دیر کا مطلب انکار ہوتا تو*
*اللّٰہ کبھی بھی چالیس سال بعد*
*حضرت یعقوب کو*
*حضرت یوسف سے نہ ملاتا* 

*اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ °🌿*
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

تلاوت قرآن پاک!🤍 *Start your day with Recitation of Holy Quran*♥️♥️♥️ Have a good day X family 🌸🌸

Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

ہمارے رب نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اس کے بندے پر فیکٹ ہوں گے۔۔۔ اس نے کہا ہے کہ آدم کی اولاد میں سب گناہ کریں گے۔۔!! اور ان میں بہترین وہ ہوں گے جو اپنے گناہوں پہ توبہ کرنے والے ہوں گے۔۔!!

ہمارے رب نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اس کے بندے پر فیکٹ ہوں گے۔۔۔

اس نے کہا ہے کہ آدم کی اولاد میں سب گناہ کریں گے۔۔!!
اور ان میں بہترین وہ ہوں گے جو اپنے گناہوں پہ توبہ کرنے والے ہوں گے۔۔!!
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

اور جب آپ کا دل تھکا ہوا محسوس کرے تو 🙂 اسے یاد دلائیں کہ یہ صرف دنیا ہے.... یہاں ہر خواہش پوری نہیں ہو سکتی 💦

اور جب آپ کا دل تھکا ہوا محسوس کرے 
تو 🙂
اسے یاد دلائیں کہ یہ صرف دنیا ہے....
 یہاں ہر خواہش پوری نہیں ہو سکتی 💦
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

*جب اللّٰہ ہمیں اُس چیز سے آزماتا ہے جسے کھونے کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے، تو پھر صبر کرنے پر اللّٰہ ہماری مدد ایسے وسیلوں سے کرتا ہے جن کا ہم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔ بس توکل رکھو اللّٰہ پر اور مشکل وقت میں صبر کرو۔ ❤️🥹🍂*

*Start your day with Recitation of Holy Quran*♥️♥️♥️ Friday Reminder: ▶️Must Recite *Surah Al Kahf* before maghrib. ▶️Recite *Darood e Pakﷺ* maximum times.. ▶️Make alot of *Duas..*🤍✨

Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

😇جمعہ مبارک 😇 💝اللہ تعالیٰ اپ کو پھولوں کی طرح مسکراتا رکھے 💝 🥰آمین ثم آمین یا رب العالمین🫀🙌🏻 *🕊️⃝🌸𓆩

😇جمعہ مبارک 😇

💝اللہ تعالیٰ اپ کو پھولوں کی طرح مسکراتا رکھے 💝
🥰آمین ثم آمین یا رب العالمین🫀🙌🏻

*🕊️⃝🌸𓆩
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

*ایک اچھے اِنسان بنیں* *کبھی دنیا کی سختی کو خود پر اثرانداز نہ ہونے دیں۔* *کسی بھی تکلیف کو اپنی نفرت* *میں تبدیل نہ ہونے دیں۔* *کسی بھی کڑواہٹ کو اپنی* *مٹھاس چوری نہ کرنے دیں۔* *اس بات پر فخر کریں اگرچہ* *باقی لوگ اس سے متفق نہیں ہیں لیکن پھر بھی آپ کو لگتا ہے کہ* *یہ دنیا

*ایک اچھے اِنسان بنیں*
*کبھی دنیا کی سختی کو خود پر اثرانداز نہ ہونے دیں۔*
*کسی بھی تکلیف کو اپنی نفرت* *میں تبدیل نہ ہونے دیں۔*
*کسی بھی کڑواہٹ کو اپنی* *مٹھاس چوری نہ کرنے دیں۔*
*اس بات پر فخر کریں اگرچہ* *باقی لوگ اس سے متفق نہیں ہیں لیکن پھر بھی آپ کو لگتا ہے کہ* 
*یہ دنیا
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

💖 *اَللّٰـــھُمَّ صَــّلِ عَلٰـی مُـحَـــمَّدٍ* *وَّعَـلٰٓی اٰلِ مُـحَـــمَّدٍ* *کَـمَـا صَـلَّــیْتَ* *عَلٰٓـی اِبْـرَاھِـــیْمَ وَعَلٰٓـی اٰلِ اِبْـرَاھِـــیْمَ* *اِنَّـکَ حَـمِــیْدٌ مَّـجِــیْدٌ-* 💖 *اَللّٰـــھُـمَّ بَارِکْ عَلٰی مُـحَـــمَّدٍ* *وَّعَلٰٓـی اٰلِ

Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

*❣️السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُہ❣️* *`🌹صــبـح بـخـیـر زنــدگــی🌹`* 🌅☀️😇 *نیک تمناؤں اور ڈهیر ساری دعاؤں کے ساتھ اللہ تعالی آپکو ھمیشہ خوش رکھیں. کبھی کسی کا محتاج نہ کرے."الله رب ذوالجلال"آپ کو سکون قلب عطافرمائیں اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ

Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

★دل جب اللہ کی بندگی اور اُس کیلئے اخلاص کا مزا چکھ لیتا ہے؛ تو پھر اُس کیلئے کوئی چیز اُس سے زیادہ شیریں، خوش گوار اور لذیذ تَر نہیں رہتی★ 💜

★دل جب اللہ کی بندگی اور اُس کیلئے اخلاص کا مزا چکھ لیتا ہے؛ تو پھر اُس کیلئے کوئی چیز اُس سے زیادہ شیریں، خوش گوار اور لذیذ تَر نہیں رہتی★

💜
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

جب نیکی کی جائے تو دایاں فرشتہ نیکی لکھتا ہے اور جب برائی کی جائے تو بایاں فرشتہ لکھتا ہے کیا آپ کو کوئی ایسا عمل معلوم ہے جس کے کرنے سے دونوں فرشتے حرکت میں آجاتے ہیں وہ عمل ہے درود شریف کا کثرت سے پرھنا دایاں فرشتہ دس نیکیاں لکھتا ہے بایاں فرشتہ دس برائیاں مٹاتا اللہ پاک دس

تمہیں اللہ کا وعدہ یاد رکھنا ہے۔ تمہیں یہ یاد رکھنا ہے کہ اللہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ تمہیں یہ کبھی نہیں بھولنا کہ اللہ نے صبر کرنے والوں کا ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا ہے۔ تمہیں اللہ کے وعدوں پر یقین رکھ کر آگے بڑھتے جانا ہے۔ ❤️

*ہر انسان کے اپنے اپنے دکھ ہیں* *اور اپنی ایک الگ کہانی ہے* *ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں جان سکتا کہ* *سامنے والا مسکرا کر زندگی جی رہا ہے ...* *یا خاموشی سے زندگی جھیل رہا ہے...!!* 🥺💔💦🥀🥹

*ہر انسان کے اپنے اپنے دکھ ہیں*
*اور اپنی ایک الگ کہانی ہے*
*ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں جان سکتا کہ*
*سامنے والا مسکرا کر زندگی جی رہا ہے ...*
*یا خاموشی سے زندگی جھیل رہا ہے...!!*
🥺💔💦🥀🥹
Hira Anamika (@hiraanamika_007) 's Twitter Profile Photo

شکل کی خوبصورتی بہت پیچھے رہ جاتی ہے جب کردار کی مضبوطی ، شخصیتـــــــــ کا وقار اور آنکھوں میں حیا سے مقابلہ ہو!

شکل کی خوبصورتی بہت پیچھے رہ جاتی ہے جب 
کردار کی مضبوطی ، شخصیتـــــــــ کا وقار 
اور آنکھوں میں حیا سے مقابلہ ہو!