Hijab Fatima (@hijabfatima003) 's Twitter Profile
Hijab Fatima

@hijabfatima003

Pakistani 🇵🇰

ID: 1575790979721752576

calendar_today30-09-2022 10:14:13

56,56K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Haider Saeed (@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

ہماری بہادر خواتین نصرت انور اور فرحت توقیر کو اسیری میں ایک مہینہ ہوگیا یہ دونوں اس وقت اٹک جیل میں ہیں ان کو 28 ستمبر کو راولپنڈی کے احتجاج سے گرفتار کیا تھا۔

ہماری بہادر خواتین نصرت انور اور فرحت توقیر کو اسیری میں ایک مہینہ ہوگیا

یہ دونوں اس وقت اٹک جیل میں ہیں
ان کو 28 ستمبر کو راولپنڈی کے احتجاج سے گرفتار کیا تھا۔
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں نے مشکل وقت میں عمران خان کی کمر میں چھرا گھونپا اور غداری کی، جب یہ بھاگ گئے تب سے لیکر آج تک عام نظریاتی ورکرز نے مار کھائی اور قربانی دے رہے ہیں۔ وقت بدل گیا ہے اب نظریاتی ورکرز ان مفاد پرستوں کو کبھی بھی قبول نہیں کریں گے ہماری طرف سے سب جائیں بھاڑ میں 🖐🏿

ان لوگوں نے مشکل وقت میں عمران خان کی کمر میں چھرا گھونپا اور غداری کی، جب یہ بھاگ گئے تب سے لیکر آج تک عام نظریاتی ورکرز نے مار کھائی اور قربانی دے رہے ہیں۔
وقت بدل گیا ہے اب نظریاتی ورکرز ان مفاد پرستوں کو کبھی بھی قبول نہیں کریں گے

ہماری طرف سے سب جائیں بھاڑ میں 🖐🏿
Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے حوالے سے خبریں یہ خود گردش کرواتے ہیں تاکہ ہم سب ڈریں۔ انکی نسلیں ختم ہو جائیں اگر خان صاحب کو کچھ ہوا۔ نورین خان

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

میرے گھر سے جو چیزیں اٹھا کر لے گے ہیں اسکی کوئی بات نہیں۔۔ میری فیملی میرے رشتےداروں کے گھر سے جو چیزیں اٹھا کر لے کر گے وہ تو واپس کر دیں انکو

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو اگر غورسے مسلمان اور بالخصوص پاکستان کے لوگ دیکھیں اور سمجھنےکی کوشش کریں جب ایک شخص پر ظلم ہوا اور لوگ اکھٹے ہوئے غزہ کی وجہ سے تو کیا ہوا۔۔۔۔

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

طنز کرنے کی بجائے فواد چوہدری صاحب کو چاہیے کہ ایک جلسہ خان کی محبت اس کے ساتھ رہنے ، وزیر بننے کے بدلے میں کر کے سب لوگوں کا منہ بند کر دیں۔

طنز کرنے کی بجائے فواد چوہدری صاحب کو چاہیے کہ ایک جلسہ خان کی محبت اس کے ساتھ رہنے ، وزیر بننے کے بدلے میں کر کے سب لوگوں کا منہ بند کر دیں۔
Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں خان کی حمایت کرنے والے یہودی، عیسائی، ہندوستان کے حامی، اینٹی پاکستان نکلے۔۔۔طلعت حسین۔ جبکہ۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں خان کی مخالفت کرنے والے حاجی، نمازی، پرہیزگار، متقی، تہجدگزار، حافظ، اعتکاف میں بیٹھنے والے تھے۔ Syed Talat Hussain

امریکہ میں خان کی حمایت کرنے والے یہودی، عیسائی، ہندوستان کے حامی، اینٹی پاکستان نکلے۔۔۔طلعت حسین۔
جبکہ۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں خان کی مخالفت کرنے والے حاجی، نمازی، پرہیزگار، متقی، تہجدگزار، حافظ، اعتکاف میں بیٹھنے والے تھے۔
<a href="/TalatHussain12/">Syed Talat Hussain</a>
Muhafiz.🇵🇰❤️ (@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥 اخر کار تحریک انصاف کو ان کا انتخابی نشان بلا جلد واپس ملنے والا ہے

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جس ملک نے قاضی فائز عیسیٰ کو عزت دی نام دیا شہرت دی، اور قاضی خوف انصاف، آئین اور قانون کی بات کرتا تھا، لیکن جیسے ہی وہ ریٹائر ہوا ریٹائرمنٹ کے محض چار گھنٹے بعد ہی وہ ملک سے فرار ہو گیا جو اپنے ملک کا نا ہو سکا وہ کہیں اور کا کیسے ہو سکتا ہے، عمران ریاض خان

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

🛑🚨بریکنگ نیوز۔۔!! جو لوگ عمران خان کو مٹانا چاہتے تھے وہ اج ملک سے بھاگ رہے ہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی جانب سے سپین میں ایک بہت بڑے احتجاج سے یہ بات سمجھنے کی ہے کہ آپ اپنی خود کھڑی کی گئی جماعتوں کو ڈرا دھمکا کر ختم یا اپنی ڈمی بنا سکتے ہیں مگر ایک عوامی سیاسی جماعت جس کی قیادت عمران خان جیسا لیڈر کر رہا ہو اسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ختم کرنا آپ کی اوقات سے باہر ہے ۔۔

Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین... ہنگامی...🔴🔴 عمران خان کے رہائی سے پہلے سیکیورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے رپورٹ کے مطابق رہائی کے دن پر عوام کو کنٹرول کرنا ناممکن ہے

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“اگر عمران خان صاحب آپ کو کسی جہاز میں بیٹھے لندن کی طرف روانہ نظر آئے تب مجھ سے ڈیل کا پوچھیے گا ورنہ میرے علم میں کوئی ڈیل نہیں”۔ salman akram raja ۔۔ ایسے سوالات بیک وقت تمام چینلز پر اینکرز کو کون لکھ کر بھیجتا ہے اور چینلز انہیں لازماً کہلواتے ہیں ؟؟

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبر یہ ہے پی ٹی ائی سوشل میڈیا متحد ہیں اور ایک بار پھر سے سب ملکر مافیا کے خلاف اور خان صاحب کی رہائی کے لئے لڑیں گے۔ فوکس صرف اور صرف عمران خان ہوگا۔ آپ سب کو سلام ❤️🙌