
Hidayatullah Khan iPian
@hidayat01391168
social activities
ID: 1537028392037634048
15-06-2022 11:05:25
3,3K Tweet
640 Followers
1,1K Following

SHAHEEN SEHBAI شاباش رؤوف حسن صاحب۔۔ آج آپ نے تحریک انصاف کی ترجمانی کا حق ادا کردیا۔۔!!! 👏🔥





پرانی ہیرا منڈی میں طوائفیں زلف ورخسار بیچتی تھیں لیکن آج نئی ہیرا منڈیوں میں اہل سیاست و صحافت اپنا کردار بیچتے ہیں ضمیر فروشی اور انصاف فروشی آگے نکل گئی جسم فروشی بہت پیچھے رہ گئی شہر شہر نئی ہیرا منڈیوں میں عزت دار لوگ اپنےضمیر بیچ کر معتبر ٹھہرتے ہیں jang.com.pk/news/1348237


عوامی سروے ! عوام کس صحافی کو سچا اور نا بکنے والا سمجھتی ہے ؟؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو | Team Pakistan Power








