Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile
Dr Farya

@hestia2007

“Political awareness is a key component in empathy , which in turn is a part of Emotional intelligence”.Sports enthusiastic.Rts are not endorsement.

ID: 4383708874

calendar_today05-12-2015 14:02:21

35,35K Tweet

48,48K Followers

1,1K Following

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے بعد یہ کھیل دلچسپ ہوگا کہ پہلے تین ججز میں ایک جج کا فیصلہ کیا جائے گا یا پہلے پانچ ججز میں سے ۔ اگر پہلے پانچ ججز میں سے جسٹس امین الدین صاحب کا فیصلہ کیا جاتا ہے تو پھر مخالف جماعت کیلئے دما دم مست قلندر والا حال ہوگا ۔

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

ویسے جس طرح جسٹس منیب صاحب پھوں پھاں کرکے کمرے سے باہر نکلے اور جسٹس منصور صاحب نہ انکے پیچھے گئے اور نہ انہیں روکا ، اس سے تو لگتا ہے کہ جسٹس منصور صاحب کو بھی اگلے کوئی لارا لپا لگا گئے ہیں ۔🤔

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

دونوں طرف سے تابڑ توڑ حملہ جاری ہے ،صبح صبح بھونڈ ججز نے چنگے ابہام دور کئے ہیں ، دیکھتے ہیں دوسری طرف سے کیا ری ایکشن آتا ہے ۔۔😜

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

شطرنج کی بازی دلچسپ ہوچکی ہے ۔ کون بنے گا چیف جسٹس کی دوڑ میں دیکھیں کون جیتتا ہے ۔

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

ایسی آئینی جنگ میں ہمارے جیسے ٹویٹر پر آنے والوں کا من و رنجن ہوجاتا ہے ۔ 😂😂

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

باجوہ صاحب کی ایکسٹینشن کو آئینی بنانے والے ہمارے اپنے جسٹس سید منصور علی شاہ صاحب کو آج اپنی کرسی جاتے دیکھ کر اور کسی دوسرے جج کی extension کے خیال کا سوچ کر ہی غشی کے دورے پڑ رہے ہیں ۔ ان دونوں پارٹیز کی جنگ ہمارا weekend گل و گلزار کرگئی ہے ۔

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

نہ ہی پنجاب اسمبلی کا کبھی تفضیلی فیصلہ یہ ججز جاری کریں گے اور نہ ہی مخصوص نشستوں کا ۔ لگتا ہے ہماری قوم انکے تفضیلی فیصلے کے حکمت کے موتیوں سے تاحیات محروم ہی رہے گی ۔😂

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

ایسے بندے کو ہم نے ملک کا صدر بنارکھاتھا جسکو ان املا کی غلطیوں کے ساتھ کوئی منشی بھی نہ رکھے ۔ چلو مان لیا کہ انگلش نہیں آتی ، یہ ڈفر تو سادہ اردو نہیں لکھ سکتا اور ڈاکٹر بنا پھرتا ہے ۔

چین اردو (@chinaurdu_) 's Twitter Profile Photo

چینی کمپنی پنجاب کے علاقے لیہ میں جدید ترین ہسپتال تعمیر کر رہی ہے دو سو بیڈز پر مشتمل ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے

چینی کمپنی پنجاب کے علاقے لیہ میں جدید ترین ہسپتال تعمیر کر رہی ہے دو سو بیڈز پر مشتمل ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے
Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

قیمہ بھرے کریلے اور بھور قیمہ ۔ آج بناتے ہوئے تصویر لے لی کیونکہ یہ ڈش منٹوں میں ختم ہوتی ہے ۔ میری چھوٹی چھوٹی خوشیاں 😍

قیمہ بھرے کریلے اور بھور قیمہ ۔ 
آج بناتے ہوئے تصویر لے لی کیونکہ یہ ڈش منٹوں میں ختم ہوتی ہے ۔
میری چھوٹی چھوٹی خوشیاں 😍
Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

ججاں نے وی اخیر انی چُکی ہوئی سی ، اب آئینی ترمیم کے بعد بھگتیں ۔۔۔ پہلے انکی مرضی چلتی رہی ، اب جنکی چل رہی ہے ، یہ بھی برداشت کریں ۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

ویسے اتنے خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے ، آئینی ترامیم کے بعد بھونڈ جج گروپ نے ابھی اپنے survival کی جنگ لڑنی ہے ۔ آرمی میں تو چوتھے پانچواں نمبر کا COAS بن جائے تو اوپر والے ریٹائرمنٹ لے لیتے ہیں ، یہاں آن ججوں میں اتنی غیرت کہاں ،انھوں کے کرنی ہیں محلاتی سازشیں ،ہم نے انڈین ڈرامے

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

جب جنگ survival کی ہو تو دونوں اطراف کو ہر طرح کے مکے کیلئے تیار رہنا چاہیے ۔ کب کس کا بوتھا اگلا بھن دے ۔😜

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان آج وہ ناراض پھوپھو بن چکے ہیں جس نے بھتیجے کی شادی سے پہلے سارےگلے شکوے ، مین میخیں نکال کر پورے ٹبر کو اپنی اہمیت کا احساس دلوانا ہے ۔😜

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

جتنے مہمان مولانا صاحب کے گھر کل سے آج تک ہوآئے ہیں ،مولانا صاحب کا مہینے کا چائے چینی کا راشن ختم کردیا ہونا انھوں نے ۔😜

Dr Farya (@hestia2007) 's Twitter Profile Photo

اگر اجلاس اور ترامیم کا معاملہ کل تک جائے گا تو کل بھونڈ ججز الیکشن کمیشن کے ذریعے اپنا کھیل کھیلیں گے ۔ اور نالائق منہ دیکھتے رہ جائیں گے ۔

Elon Musk (@elonmusk) 's Twitter Profile Photo

The Blindsight device from Neuralink will enable even those who have lost both eyes and their optic nerve to see. Provided the visual cortex is intact, it will even enable those who have been blind from birth to see for the first time. To set expectations correctly, the vision

The Blindsight device from Neuralink will enable even those who have lost both eyes and their optic nerve to see.

Provided the visual cortex is intact, it will even enable those who have been blind from birth to see for the first time.

To set expectations correctly, the vision