مُعمّہ(@Hazrat_e_insaan) 's Twitter Profileg
مُعمّہ

@Hazrat_e_insaan

she's tired

ID:1574676038210052096

calendar_today27-09-2022 08:23:57

1,0K Tweets

26,7K Followers

57 Following

مُعمّہ(@Hazrat_e_insaan) 's Twitter Profile Photo

”اِس زمین سے جنت کی طرف ایک ھی راستہ جاتا ھے ، ھم اُسے مُحبت کہتے ھیں۔“-
~مولانا جلال الدین رُومی

”اِس زمین سے جنت کی طرف ایک ھی راستہ جاتا ھے ، ھم اُسے مُحبت کہتے ھیں۔“- ~مولانا جلال الدین رُومی
account_circle
مُعمّہ(@Hazrat_e_insaan) 's Twitter Profile Photo

”میں تو اِس بات پر دِل سے یقین رکھتی ھُوں کہ دنیا میں غربت کی محض ایک ہی قسم ھے اور وہ یہ ہے کہ انسان کی 'محبت' تک رسائی نہ ہو.“-

ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیئے ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام 'محبت' ہے

'جِس کو لگتا ہے تکلیفیں آسان ہوتی ہیں درحقیقت اُس پر کبھی ٹوٹی نہیں ہوتیں.'-

'بعض اوقات وہ آپ کے لئیے ایسے حالات پیدا کرتے ہیں کہ آپ کا ”دل“ ٹوٹ جاتا ہے، جبکہ ”آنکھیں“ سب صاف صاف دیکھنے لگنے لگتی ہیں۔'-

'کم بولنے والا شخص سب سے زیادہ باتیں اپنے آپ سے کرتا ہے۔'-
~رچرڈ نکسن

'کم بولنے والا شخص سب سے زیادہ باتیں اپنے آپ سے کرتا ہے۔'- ~رچرڈ نکسن
account_circle
مُعمّہ(@Hazrat_e_insaan) 's Twitter Profile Photo

”مجھے ہر اس شے اور شخص سے الجھن ہے
جو تمہاری مصروفیت بڑھا کر تمہاری توجہ مجھ سے ہٹانے میں کامیاب ہو جائے.“-

”مجھے ہر اس شے اور شخص سے الجھن ہے جو تمہاری مصروفیت بڑھا کر تمہاری توجہ مجھ سے ہٹانے میں کامیاب ہو جائے.“-
account_circle
مُعمّہ(@Hazrat_e_insaan) 's Twitter Profile Photo

'دیکھئیے یہ سمجھنا بہت ہی آسان ہے ، جو آپ کی ”پرواہ“ کرتے ہیں وہ ”کوشش“ کرتے ہیں ہر وہ کام کرنے کی جس سے آپ کو خوشی ملتی ہے۔'-

”میرے لیے دنیا میں ایسی کوئی دلچسپی نہیں ھے جو میرا دھیان یکسر آپ سے ہٹا دے.“-