Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profileg
Hasnain Haider

@HasnainHaider42

Graduated from Karakorum international University Gilgit, In Politics and International Studies.

ID:1712124010618580992

linkhttps://www.facebook.com/hasnain.haider.1654700 calendar_today11-10-2023 15:12:56

2,3K Tweets

2,7K Followers

2,4K Following

Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨:-
جس دن چیئرمین عمران خان نے کہہ دیا ہم وفاقی حکومت گرا دیں گے۔

وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان 🔥

بریکنگ نیوز 🚨:- جس دن چیئرمین عمران خان نے کہہ دیا ہم وفاقی حکومت گرا دیں گے۔ وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کا بڑا اعلان 🔥
account_circle
Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عوام میں انقلابی روح ہے، یہ دشمن کو پہچانتے ہیں، ایرانی صدر کی گفتگو 🔥🔥

پاکستان کی عوام میں انقلابی روح ہے، یہ دشمن کو پہچانتے ہیں، ایرانی صدر کی گفتگو 🔥🔥
account_circle
Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ ہسپتال داخل کردیا گیا۔۔ انکی کی حالت خراب ہے۔۔!!!

آج اگر پریس کانفرنس کردیں تو رہا ہوجائیں۔۔
لیکن اس عمر میں شدید تکالیف برداشت کرکے بھی خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔!!!

چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ ہسپتال داخل کردیا گیا۔۔ انکی کی حالت خراب ہے۔۔!!! آج اگر پریس کانفرنس کردیں تو رہا ہوجائیں۔۔ لیکن اس عمر میں شدید تکالیف برداشت کرکے بھی خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔!!!
account_circle
Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

پارٹی کے اندر موجودہ آستین کے سانپوں نے 23 مارچ کا جلسہ نہیں ہونے دیا ۔

شہریار آفریدی 🔥

پارٹی کے اندر موجودہ آستین کے سانپوں نے 23 مارچ کا جلسہ نہیں ہونے دیا ۔ شہریار آفریدی 🔥
account_circle
Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی بشری بی سے ملاقات کے کیس میں ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کر لیا، کیسے عدالتی احکامات کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے، توہین عدالت کی درخواست دائر کریں،ہم کارروائی کریں گے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی وکیل عثمان گل کو ہدایت۔۔

account_circle
Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں بیٹھے عمران خان کے اعصاب پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط، عمران خان اپنی پوزیشن پر قائم و دائم، ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان نے آج خاص پیغام دیا، صرف مزاحمت ہوگی اس کیلئے وہ جان تک دینے کو تیار ہیں-

خبر ہے کہ سعودی عرب میں گرفتار گداگروں میں سے 90 فیصد پاکستانی تھے
یہ خبر پرانی ہو گی کچھ اور پرانے کاریگر مزید گئے ہیں تو یہ تعداد سو فیصد ہو گئی ہو گی

خبر ہے کہ سعودی عرب میں گرفتار گداگروں میں سے 90 فیصد پاکستانی تھے یہ خبر پرانی ہو گی کچھ اور پرانے کاریگر مزید گئے ہیں تو یہ تعداد سو فیصد ہو گئی ہو گی
account_circle
Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے😂

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال اس موقع پر سینیٹر محسن نقوی بھی موجود تھے😂
account_circle
Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ۔۔۔!!!
اگر عمران خان اقتدار میں آیا تو اس کے ساتھ چلنے کو تیار ہوں گے باقی کسی حکومت کو قبول نہیں کرتے ہم پاکستانی قوم کو مایوس نہ کرنا چاہتے روسی صدر پیوٹن ❣️✌️

بریکنگ نیوز ۔۔۔!!! اگر عمران خان اقتدار میں آیا تو اس کے ساتھ چلنے کو تیار ہوں گے باقی کسی حکومت کو قبول نہیں کرتے ہم پاکستانی قوم کو مایوس نہ کرنا چاہتے روسی صدر پیوٹن ❣️✌️
account_circle
Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ تعالٰی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد اور حفاظت فرما۔

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک اللہ تعالٰی فلسطین کے مسلمانوں کی مدد اور حفاظت فرما۔
account_circle
Hasnain Haider(@HasnainHaider42) 's Twitter Profile Photo

اس رمضان کا آخری جمعہ مبارک

تحریک انصاف :180
ن لیگ : 17
ہمارا کام ہے خان صاحب کی واپسی تک آپکو یاد کراتے رہنا۔!!🔥

اس رمضان کا آخری جمعہ مبارک تحریک انصاف :180 ن لیگ : 17 ہمارا کام ہے خان صاحب کی واپسی تک آپکو یاد کراتے رہنا۔!!🔥
account_circle