
Haseeb Gohar
@haseebgohar6
ID: 886892361460174849
17-07-2017 10:16:31
1,1K Tweet
3 Takipçi
190 Takip Edilen


صرف چار سال پہلے مریم نوازصاحبہ نے بلوچستان کے بارے میں کچھ حقائق بیان کئے اور بتایا بلوچستان کے لئے انصاف مانگنے والوں کو بھارتی ایجنٹ قرار دیدیا جاتا ہے ایک دفعہ انہیں بھی اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنی پڑی مریم نواز کے الفاظ کی سچائی آج بھی برقرار ہےاور میں آج بھی غدار قرار دیا جاتا ہوں












“تمام پاکستانیوں کو بحیثیت قوم چوکس اور متحد رہنے کی اشد ضرورت ہے۔ نریندر مودی پاکستان پر حملے سے اپنی اندرونی ساکھ کو بڑھاوا دینا چاہتا تھا، اس کے مذموم عزائم ناکام ہو چکے ہیں اور وہ زخمی ہے- وہ اپنی رسوائی کے بعد مزید حماقت کرے گا، جس کے لیے ہمیں بطور قوم تیار رہنا چاہیے۔ ان



