Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profileg
Haris Khokhar

@Haris_khokharr

Journalist, Anchor , Analyst..
President of Young Media Association (YMA)

ID:1454702787066015747

calendar_today31-10-2021 06:52:40

15,6K Tweets

169,0K Followers

2,0K Following

Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں مظلوم متحد ہوں
اور جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کے لئے آپس میں لڑیں
وہاں انقلاب نہیں قحط آتے ہیں

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

سگریٹ ضرورت نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑپتی ہے۔شراب ضرورت نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑپتی ہے
گندم ضرورت ہے مگر اسے اگانے والا دربدر ہے..

دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجئے،
دل نہ ملے تو ہاتھ نہ ملایا کیجئے!!

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ، اُن کو بدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھیے۔

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

حریم شاہ کی آہ آہ تو سب سننا چاہتے ہیں لیکن غریب کی آہ کوئی نہیں سننا چاہتا
🙄🤣

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

مسلمانوں فلسطین مسئلہ اختیار کر گیا ہے شدت
شیر ایران کر گیا ہمت
اب تم لوگ ایران کے حملے کو فیک کہہ کر کر رہے ہو بدت
کم از کم کسی نے تو کی ہمت
باقی مسلمان ملکوں کے پاس ہتھیاروں میں ایران سے تھی زیادہ جدت
لیکن اپنے مفادات کی وجہ سے وہ نا کر پائے ہمت
Hk

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

فِکرِ حسن
'اگر میچ فکسڈ تھا تو اس طرح کا فکسڈ میچ کوئی اور مسلم ملک بھی اس رائیل کے ساتھ کھیل لے'

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

کتا اگر اپنے مالک کو ظاہراً بھونک بھی لے تو کبھی کاٹے گا نہیں۔۔!

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

آج میں کرتا ہوں اقرار
سچ ثابت ہوئی آپکی پیشن گوئیاں ڈاکٹر اسرار
باقی سب ملا ہیں بیکار
لوگ ہوئے انکی حوس اور لالچ کا شکار
بنے بیٹھے ہیں سب مکار
کب بند ہو گا یہ اتیا چار
بھول گئے لوگ اپنے سنسکار
آج فلسطین ہو گیا ویران
شیر ہمت کر گیا ایران
قید میں ہے مسلم امہ کا لیڈر عمران

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر اسرار احمد کی بہت سی پیشن گوئیاں میں سے آج یہ بھی سچ ثابت ہو گئ

account_circle
Haris Khokhar(@Haris_khokharr) 's Twitter Profile Photo

بس اڈے پر پولیس والے نے کنڈیکٹر کی پٹائی کر دی
وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار نے بتایا
کہ
مینو ویکھ کے کیندا بہاولنگر بہاولنگر اے
😂😎😄😃

account_circle