Wajid 🇵🇰❤️ (@hanzalahwajid) 's Twitter Profile
Wajid 🇵🇰❤️

@hanzalahwajid

"🌍 Explorer of ideas | 📚 Lifelong learner | ✍️ Wordsmith & storyteller | 🚀 Passionate about innovation | 🎵 Music enthusiast 🌱 Plant parent | Let's connect

ID: 948887486922739712

calendar_today04-01-2018 12:03:01

1,1K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Wajid 🇵🇰❤️ (@hanzalahwajid) 's Twitter Profile Photo

جب اعتبار ہی کسی سے اُٹھ جائے تو پھر کوئی قسم کھائے یا زہر فرق نہیں پڑتا. 😌 Good Night.

جب اعتبار ہی کسی سے اُٹھ جائے تو پھر کوئی قسم کھائے یا زہر فرق نہیں پڑتا. 😌
Good Night.
Wajid 🇵🇰❤️ (@hanzalahwajid) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃 صبح بخیر ♥️۔ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃
صبح بخیر ♥️۔                              
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔
Wajid 🇵🇰❤️ (@hanzalahwajid) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر ♥️. آزمائش. جانتے ہو ؟ تمہیں آزمائش میں ڈالنے سے پہلے وہ تمہیں آزمائش سے نکالنے کا وسیلہ بناتا ہے۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر ♥️.                  
آزمائش.                                            
جانتے ہو ؟                                         
تمہیں آزمائش میں ڈالنے سے پہلے وہ تمہیں
آزمائش سے نکالنے کا وسیلہ بناتا ہے۔
Wajid 🇵🇰❤️ (@hanzalahwajid) 's Twitter Profile Photo

Asslam o Alikum. وعدوں کی ترہ عشق بھی آدھا ہی رہا ملاقاتیں کم رہی انتظار زادہ رہا ۔ Good Afternoon

Asslam o Alikum.
وعدوں کی ترہ 
عشق بھی آدھا ہی رہا 
ملاقاتیں کم رہی 
انتظار زادہ رہا ۔                                                 
                                                                             Good Afternoon
Wajid 🇵🇰❤️ (@hanzalahwajid) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے.. Good Evening #EidAlFitr2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے..
Good Evening 
#EidAlFitr2024
Wajid 🇵🇰❤️ (@hanzalahwajid) 's Twitter Profile Photo

بند کر دیا یہ کہہ کے سانپوں کو سپیروں نے انسان ہی کافی ہے انسان کو ڈسنے کے لیے. Are you agreed......?

Wajid 🇵🇰❤️ (@hanzalahwajid) 's Twitter Profile Photo

رو پڑا آسماں بھی آج میری وفا دیکھ کر دیکھ بات تیری بیوفائی کی بادلوں تک جا پہنچی #duabi

Wajid 🇵🇰❤️ (@hanzalahwajid) 's Twitter Profile Photo

❤️ Imran Khan 😍 After a long time. دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاؤ۔ کیونکہ تم وہ خوش نصیب ہو جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا. #pakistannews. #PTI

❤️ Imran Khan 😍 After a long time.
دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو نہ بہاؤ۔ کیونکہ تم وہ خوش نصیب ہو جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا.
#pakistannews.
#PTI